Uzman Akhtar (@akhuzman) 's Twitter Profile
Uzman Akhtar

@akhuzman

housewife ,mother ,biologist

ID: 1609504050537549825

calendar_today01-01-2023 10:58:18

18,18K Tweet

571 Followers

803 Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب عمرے کے دورْن صفا اور مروہ کے درمیان سعی کا رکن ادا کرتے ہوۓ، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️

Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

“ مَیں نے علی امین کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ میری مشاورت کے بغیر خیبر پختونخواہ کا بجٹ پیش نہیں ہو گا “۔ چیئرمین عمران احمد خان نیازی (10 جون، 2025)

Uzman Akhtar (@akhuzman) 's Twitter Profile Photo

کیا نواز شریف نی ایران پہ اسرائیلی حملے کی مذمت کی ،انڈیا میں جہاز کریش پے تو اچھل کر بل سے نکلا تھا ؟

Aun Ali Khosa (@aun_khosa) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ "اور اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوطی سے تھامے رکھو اور آپس میں تفرقہ نہ ڈالو۔"

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

مفتی صاحب نے منافقین کو جلا دیا۔ جو بھی اِس جنگ میں ایران کے ساتھ نہیں وہ سب سے بڑا منافق ہوگا۔

Uzman Akhtar (@akhuzman) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے اسمبلی کی حقیقت اسی دن واضح ہو گئی تھی جب بارہ ضلعے والی جھوٹی کہانی کو ڈیسک بجا کر مان لیا گیا تھا ،یہ سب بزدلوں اور منافقوں کا ٹولہ رہ گیا ہے یہ ابھی اور نقصان پہنچائیں گئے مرکز میں بھی ۔