Shaheer Akram (@akramrajput) 's Twitter Profile
Shaheer Akram

@akramrajput

‏‏‏‏‏‏‏‏‏ ‏ھمیں خبر تھی کوئی آنکھ نم نہیں ھو گی
ھمارے غم میں کہیں کوئی دل دُکھے گا نہیں

ID: 426135309

calendar_today01-12-2011 21:49:57

66,66K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Tayyaba Amjad (@tyy_am7) 's Twitter Profile Photo

🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌸

🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌸
زبانِ خلق (@civilsupermacy) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز یہ وہ خوفناک منظر تھا جہاں بابو سر ٹاپ تھگ نالہ کے مقام پر جس میں کئ لوگ لا پتہ اور کئ ہلاک ہوئے۔

زبانِ خلق (@civilsupermacy) 's Twitter Profile Photo

پاک دھرتی کے لیے پاک فوج کے ایک اور افسر میجر زید نے جام شہادت نوش کر لیا ۔ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون وطن کی مٹی گواہ رہنا 🇵🇰

پاک دھرتی کے لیے پاک فوج کے ایک اور افسر میجر زید نے جام شہادت نوش کر لیا ۔

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

وطن کی مٹی گواہ رہنا 🇵🇰
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

عمران کے بیٹے جن جن سے مل رہے وہ غزہ میں بچوں کے قتل اور اسرائیل کے حملوں کے حق میں ہیں وہ الیکشن کمپین میں اسرائیل سے فنڈنگ لے چکے ہیں

عمران کے بیٹے جن جن سے مل رہے وہ غزہ میں بچوں کے قتل اور اسرائیل کے حملوں کے حق میں ہیں وہ الیکشن کمپین میں اسرائیل سے فنڈنگ لے چکے ہیں
شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بیٹے اسرائیل کے وزیراعظم بن سکتے ہیں، ان کا ماموں زیک گولڈ سمتھ اسرائیل کی غزہ میں جاری بربریت کا سب سے بڑا حامی ہے احمد عربی

DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 25فیصد تک کمی ہوئی، عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہوا۔ dawnnews.tv/news/1264853/

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 25فیصد تک کمی ہوئی، عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہوا۔
dawnnews.tv/news/1264853/
سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

اللہ کرے یہ دنیا جلدی ختم ہو جائے ۔ اور وہ دن آئے جب ظالموں اور منافقوں کو وعدے کے مطابق سزا ملے گی

عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

ہمارا ایمان اس قدر نچلے درجے پہ چلاگیا کہ ایسی پوسٹوں کو پھیلانے سے بھی گیے تھو ہے ہم پر مسلمان ہو تو اس بھوک کو ریٹویٹس کرو

اردو | ترجمہ قرآن الكريم (@quran_urdutrjma) 's Twitter Profile Photo

اے میرے پالنے والے ! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اولاد سے بھی، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما۔ اے ہمارے پروردگار ! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی بخش جس دن حساب ہونے لگے۔ (سورۃ ابراہیم، ٤٠-٤١)

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

آپ ﷺنےفرمایا: میرا حوض (کوثر) ایک مہینے کی مسافت کےبرابر ہو گا۔ اس کاپانی دودھ سےزیادہ سفید اور اس کی خوشبومشک سےزیادہ اچھی ہو گی اور اس کےکوزے آسمان کےستاروں کی تعداد کےبرابر ہوں گے۔جوشخص اس میں سےایک مرتبہ پی لےگاوہ پھر کبھی بھی (میدان محشر میں) پیاسا نہ ہو گا۔“ (بخاری،۶۵۷۹)

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

غزہ کی مریم دواس نامی بچی کا بھوک کے باعث وزن کم ہو کر صرف 10 کلو رہ گیا۔

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

پانچ لاکھ سے زائد لوگوں نے سردی اور بارش کے باوجود آسٹریلیا میں غزہ میں بھوک فاقوں کے زریعے اسرائیل کیطرف سے مسلط شدہ نسل کشی کے خلاف مظاہرہ کیا ۔

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر کے گھر کی تزئین و آرائش کیلئے 4 کروڑ 73 لاکھ روپے کے ٹینڈر کا اشتہار جاری، جب عام عوام suffer کررہے ہوں تو ایسے اخراجات ظلم سے زیادہ جرم کے زمرے مین آتے ہین

وفاقی وزیر کے گھر کی تزئین و آرائش کیلئے 4 کروڑ 73 لاکھ روپے کے ٹینڈر کا اشتہار جاری، جب عام عوام suffer کررہے ہوں تو ایسے اخراجات ظلم سے زیادہ جرم کے زمرے مین آتے ہین
Ishaq Dar (@mishaqdar50) 's Twitter Profile Photo

*مُحسنِ انسانیت سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا*: **آسانی پیدا کرو، تنگی نہ پیدا کرو، لوگوں کو تسلی اورتشفی دو نفرت نہ دلاؤ* *صحیح البخاری 6125*