Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile
Pir Hafiz israr

@alhafizisrar2

جمهـــوريت پسنــد امن پســـند اعتــــدال پســـند

ID: 1433465064774938626

calendar_today02-09-2021 16:21:45

4,4K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

غم کی خبر۔ تلخ کلامی پر 8 سالہ بچے کے ہاتھوں ماں قتل محلہ گلزار آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 8 سالہ بچے نے قینچی کے وار سے اپنی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے نے والدہ سے پیسوں کا تقاضا کیا، اور ماں نے اسے ڈانٹ دیا۔

غم کی خبر۔
تلخ کلامی پر 8 سالہ بچے کے ہاتھوں ماں قتل
محلہ گلزار آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 8 سالہ بچے نے قینچی کے وار سے اپنی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے نے والدہ سے پیسوں کا تقاضا کیا، اور ماں نے اسے ڈانٹ دیا۔
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

عجیب تیری عبادت ہے۔اے مسلمان ایک چاند دیکھ کر تو مسجد آباد کردیتا ہے۔۔ اور دوسرا چاند دیکھتے ہی مسجد ویران کر دیتا ہے۔۔ ذرا سوچیے

عجیب تیری عبادت ہے۔اے مسلمان 
ایک چاند دیکھ کر تو مسجد آباد کردیتا ہے۔۔
اور دوسرا چاند دیکھتے ہی مسجد ویران کر دیتا ہے۔۔
ذرا سوچیے
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

جامعہ اسلامیہ بدرالعلوم حمادیہ رحیم یار خان میں دہشت گردوں کا گھات لگا کر حملہ... مولانا اسعد یوسف بن مولانا قاری محمد یوسف صاحب قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

جامعہ اسلامیہ بدرالعلوم حمادیہ رحیم یار خان میں
دہشت گردوں کا گھات لگا کر حملہ...
مولانا اسعد یوسف بن مولانا قاری محمد یوسف صاحب قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

غــزہ میں صرف اســرائیـل ھی نہی برطانیہ، امریکہ اور یورپی یونین کے دیگر ممالک بھی غزہ کی نسل کشی میں شریک اور فلسطینی علاقے غـــزہ میں اسرائیلی فوج کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں اور مسلمانوں کی بے حسی کہ کوئ حکمران ان کی مذمت کرنے کی جرآت نہی کررھا

غــزہ میں صرف اســرائیـل ھی نہی برطانیہ، امریکہ اور یورپی یونین کے دیگر ممالک بھی غزہ کی نسل کشی میں شریک اور  فلسطینی علاقے غـــزہ میں اسرائیلی فوج کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں
اور مسلمانوں کی بے حسی کہ کوئ حکمران ان کی مذمت کرنے کی جرآت نہی کررھا
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

افریقہ کے معروف چرچ لیڈرابراہم رچنڈنے اسلام قبول کر لیاانکے اس فیصلےکےبعد انکے تقریباً100,000عیسائی پیروکارونے بھی اسلام قبول کرلیا یہ واقعہ افریقہ میں اسلام کی تیزی سے پھیلتی مقبولیت کی ایک مثال بن گیا ہے جہا مختلف مذاہب کے لوگ اسلام کی تعلیمات سے متاثرہوکراس میں داخل ہو رہے ہے

افریقہ کے معروف چرچ لیڈرابراہم رچنڈنے اسلام قبول کر لیاانکے اس فیصلےکےبعد انکے تقریباً100,000عیسائی پیروکارونے بھی اسلام قبول کرلیا
یہ واقعہ افریقہ میں اسلام کی تیزی سے پھیلتی مقبولیت کی ایک مثال بن گیا ہے جہا مختلف مذاہب کے لوگ اسلام کی تعلیمات سے متاثرہوکراس میں داخل ہو رہے ہے
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

لعنت اس پر رانا صاحب اگر مردان ہلاکتوں کے بے گناہ دہشتگرد تھے تو پھر آپ پر بننے والا 20 کروڑ روپے کے منشیات کا کیس/ایف آئی آر کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟؟ وہ کیس بھی اینٹی نارکاٹیکس فورس نے بتایا تھا۔

لعنت اس پر
رانا صاحب اگر مردان ہلاکتوں کے بے گناہ دہشتگرد تھے تو پھر آپ پر بننے والا 20 کروڑ روپے کے منشیات کا  کیس/ایف آئی آر کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟؟
وہ کیس بھی اینٹی نارکاٹیکس فورس نے بتایا تھا۔
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

مشہور کامیڈین میراواس انتقال کر گئے۔ وہ ہمارے بچپن کی ہنسی کا حصہ تھے، جنہوں نے ہمیں ہمیشہ مسکرانے اور خوش رہنے کا موقع دیا۔ یہ ہم سب کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ہم انہیں ہمیشہ یاد کریں گے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

لڑم ٹاپ 🏕️ لڑم ٹاپ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں واقع ہے اور یہ سوات اور دیر کوہستان کے درمیان ایک قدرتی سرحد بھی بناتا ہے۔ یہ مقام سطح سمندر سے تقریباً 8500 فٹ بلند ہے، جس کی وجہ سے یہاں کا موسم سال بھر خوشگوار اور سرد رہتا ہے

لڑم ٹاپ 🏕️
لڑم ٹاپ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر  میں واقع ہے اور یہ سوات اور دیر کوہستان کے درمیان ایک قدرتی سرحد بھی بناتا ہے۔ یہ مقام سطح سمندر سے تقریباً 8500 فٹ بلند ہے، جس کی وجہ سے یہاں کا موسم سال بھر خوشگوار اور سرد رہتا ہے
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

اس میں کوٸی داڑھی والا هے امت پر مسلط بےغیرت حکمران!! جو ابھی تک غزہ کے بارے میں خاموش ہیں

اس میں کوٸی داڑھی والا هے 
امت پر مسلط بےغیرت حکمران!! 
جو ابھی تک غزہ کے بارے میں خاموش ہیں
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

قاری اعجاز صاحب پر قاتلانہ حملہ قاری محترم شہادت کے اعلیٰ مرتبہ پر فائز ہو گئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

قاری اعجاز صاحب پر قاتلانہ حملہ قاری محترم شہادت کے اعلیٰ مرتبہ پر فائز ہو گئے 
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے ارسلان خان پاکستان میں ضلع بٹگرام الائی سے تعلق رکھتا ہے موجودہ وقت آسٹریلیا کے مشہور خار میلبورن میں رہائش پذیر ہے اس بچے میں بہت قابلیت موجود ہے اللّٰہ تعالیٰ مزید کامیابی اس کو عطاء فرمائے امیــــن

یہ ہے ارسلان خان پاکستان میں ضلع بٹگرام الائی سے تعلق رکھتا ہے  
موجودہ وقت آسٹریلیا کے مشہور خار میلبورن میں رہائش پذیر ہے 
اس بچے میں بہت قابلیت موجود ہے اللّٰہ تعالیٰ مزید کامیابی اس کو عطاء فرمائے امیــــن
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

*ضروری پیغام* جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ گرمی آگئی ہے لحاظہ اپنے بچوں کو دریائے پنجکوڑہ اور اس ساتھ مختلف دریاؤں سے دور رکھیں *احتیاط افسوس سے بہتر ہےدوسروں کیساتھ ریٹویٹ کرنے کا شکریہ

Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

عَلِمــــــُـــوالنَّاس ويَسِــــروُ وَلَاتُعَّسِــــــروُا لوگوں کی تعلیم میں اسانی پیدا کروں سختی نہ کروں🖋🖋🖋🖋

عَلِمــــــُـــوالنَّاس ويَسِــــروُ وَلَاتُعَّسِــــــروُا
لوگوں کی تعلیم میں اسانی پیدا کروں سختی نہ کروں🖋🖋🖋🖋
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

آج ایسے لگ رہا تھا اللہ پاک کا عذاب نازل ہونا شروع ہوچکا ہے 😔😭 جب ہم فلس۔۔طین پر خاموش رہیں ایسے ہوگا😥😥😥😥😥😥

آج ایسے لگ رہا تھا اللہ پاک کا عذاب نازل ہونا شروع ہوچکا ہے 😔😭 جب ہم فلس۔۔طین پر خاموش رہیں ایسے ہوگا😥😥😥😥😥😥
Pir Hafiz israr (@alhafizisrar2) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت نے بہت پہلے کہا تھا کہ جب بھی ملک پر مشکل وقت آیا یہ موم بتی مافیا بھاگ جائے گا یہی تو وہ موم بتی مافیا ہے جو صرف علماء کرام کے خلاف بھونکنے کے لیے گٹر والی زبان رکھتا ہے ۔ ملک پر مشکل وقت آیا تو بطور پاکستانی بھاگ جاوں گا ، شیر افضل گٹر😁😁😁