
Alamgir Zeb
@alamgirzeb132
love you pakistan love pak army love pmln
ID: 1760023431003942913
20-02-2024 19:28:18
16,16K Tweet
2,2K Followers
3,3K Following


ہم نے پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایک لاوڈ سپیکر سسٹم لگایا ہے جس پہ ہر وقت اعلان ہوتا رہتا ہے اگر کوئی آپ سے پیسے مانگے یا کہے دوائی باہر سے لیں تو آپ فورن اسکی شکایت درج کروائیں ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز Maryam Nawaz Sharif














