Mr Wizard 🪄 (@ali804__) 's Twitter Profile
Mr Wizard 🪄

@ali804__

Updating...

ID: 1812384349662384128

calendar_today14-07-2024 07:11:31

2,2K Tweet

279 Followers

290 Following

KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@jankaptain804) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب، آپ کی لڑائی سویل سپراسی، فلاحی ریاست، اور غداروں کے احتساب کے لیے ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پانچ اگست کو متحد ہو کر آواز اٹھائیں گے۔ عدلیہ کی آزادی اور قوم کے مستقبل کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔ اللہ آپ کو قوت دے، آمین! Tehmina Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ #FreeImranKhan #وفاداری_صرف_خان_سے

🍔 ‏تکہ بوٹی 🍧 (@a_zel1) 's Twitter Profile Photo

خان کے قافلے میں شامل ہونا کسی پارٹی سے وابستگی نہیں — یہ ضمیر کی بیداری ہے! #وفاداری_صرف_خان_سے

🍔 ‏تکہ بوٹی 🍧 (@a_zel1) 's Twitter Profile Photo

خان وہ پہلا رہنما ہے جس نے سچ بولا اور قیمت چکائی — ہم اُس سچ کے وارث ہیں! #وفاداری_صرف_خان_سے

IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

Loyalty is a virtue that should be reserved for those who demonstrate integrity, justice, and a clear vision #وفاداری_صرف_خان_سے

Loyalty is a virtue that should be reserved for those who demonstrate integrity, justice, and a clear vision

#وفاداری_صرف_خان_سے
Pari khanᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@14__pari) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کو ہتھیار بنا کر مجھے توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے جیل میں 22 گھنٹے قید تنہائی، کتابوں پر پابندی، اخبارات بند، ٹی وی تک رسائی نہیں یہ ٹارچر جیل سپرنٹنڈنٹ غفور انجم کی نگرانی میں ہو رہا ہے۔ عمران خان #وفاداری_صرف_خان_سے ⁦TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

بشریٰ بی بی کو ہتھیار بنا کر مجھے توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے
جیل میں 22 گھنٹے قید تنہائی، کتابوں پر پابندی، اخبارات بند، ٹی وی تک رسائی نہیں
یہ ٹارچر جیل سپرنٹنڈنٹ غفور انجم کی نگرانی میں ہو رہا ہے۔
 عمران خان

#وفاداری_صرف_خان_سے
⁦<a href="/TeamDigitaLegnd/">TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ</a>
Mr Wizard 🪄 (@ali804__) 's Twitter Profile Photo

#وفاداری_صرف_خان_سے قوم صرف اس سے وفاداری كرے گی جو قوم سے وفادار ہو گا، اور سب جانتے ہیں کہ قوم سے وفادار کون ہے ۔۔ TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Pari khanᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی پروموشن 🔥 عمران خان کے سپورٹرز کمنٹس میں " IK " لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں. (فالورز کیساتھ ساتھ ایک دوسرے کی پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے کیونکہ مقصد ہم سب کا ایک ہے ( حقیقی آزادی )