Ali Bahadar PTI (@alibahadar61381) 's Twitter Profile
Ali Bahadar PTI

@alibahadar61381

ID: 1680609944259932165

calendar_today16-07-2023 16:24:41

38,38K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🚨 🚨 لاہور مال روڈ پر مظاہرین رکاوتیں توڑنے میں کامیاب ہوگئے۔۔۔وزیراعلی ہاؤس کی جانب پیش قدمی

Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

آج صنم کو کل کسی کو پھر کسی کو اٹھاتے رہو گے لیکن یقین کرو کہ تم ہمارے ارادے نہیں بدل سکتے ہم عمران خان کے بیانیہ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔۔۔

Shumaila Mubeen official ♥️🇵🇰 (@shumailbutt804) 's Twitter Profile Photo

تمام شہر کی عبرت کی واسطے ہمارا سر بھرے بازار میں پھرایا گیا #sanamjavidkhan Sanam Javaid Khan #ReleaseKhanForPakistan #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے

تمام شہر کی عبرت کی واسطے
ہمارا سر بھرے بازار میں پھرایا گیا
#sanamjavidkhan
<a href="/sanamkh22/">Sanam Javaid Khan</a> 
#ReleaseKhanForPakistan 
#خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے
Tayyaba (@rj_tayyaba) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے بہنوں کی ملاقات لازمی کروائی جائے۔۔ فیملی کی ملاقات پر پابندی لگانا کونسا قانون ہے ۔ #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے

عمران خان سے بہنوں کی ملاقات لازمی کروائی جائے۔۔
فیملی کی ملاقات پر پابندی لگانا کونسا قانون ہے ۔
#خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے
Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

بڑا دشمن بنا پھرتا ہے بہن کی بھائی سے ملاقات سے ڈرتا ہے #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے

بڑا دشمن بنا پھرتا ہے بہن کی بھائی سے ملاقات سے ڈرتا ہے 

 #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے
Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naziaka81229091) 's Twitter Profile Photo

یہ صنم جاوید اور اس کے شوہر کو اغوا کر کے بتا رہے ہیں کہ ہماری جنگ بھارت کے خلاف نہیں اپنی قوم کے خلاف ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے

یہ صنم جاوید اور اس کے شوہر کو اغوا کر کے بتا رہے ہیں کہ ہماری جنگ بھارت کے خلاف نہیں اپنی قوم کے خلاف ہے
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے
Saima Imtiaz 25 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@saimaimtiazpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو آہستہ آہستہ مکمل طور پر isolate کیا جا رہا ہے اور پھر ہمیں اس کی عادت پڑ جائے گی اور عمران خان مکمل طور پر قید تنہائی میں چلے جائیں گے بہن اپیل کر رہی ہے کہ میرے بھائی کی قید تنہائی پر آپ سب آواز اٹھائیں #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے

Saima Imtiaz 25 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@saimaimtiazpti) 's Twitter Profile Photo

دور اندیش لیڈر امتہ مسلمہ کے لیڈر نے بہت سال پہلے کیا تھا, انڈیا دوبارہ پلوامہ کرسکتا ہے۔ الزام پاکستان پر لگائیں گے۔ #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے

Saima Imtiaz 25 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@saimaimtiazpti) 's Twitter Profile Photo

بھولنا مت خون میں لت پت عمران خان نے اس قوم کی خاطر گولیاں کھائی تھی۔ سگی بہن علیمہ خان بار بار کہہ رہی ہیں کہ قید تنہائی میں عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے

Tabish Farooq (@tabishkhan2024) 's Twitter Profile Photo

Well done Maria advocate .. ابھی ابھی صنم جاوید کو مل کر انے والی ہماری پاکستان تحریک انصاف کی وکیل ماریہ بلوچ کی صنم جاوید کے حوالے سے دی گئی بریفنگ ۔۔۔

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

میں وہ کیپٹن ہوں جہاں میں کمزور ٹیم دیکھتا ہوں وہاں کھیلتا ہی نہیں ہوں عمران خان🔥

Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختون خواہ کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو عمران خان نے خیرات میں وزیراعلی بنایا کہ وہ کچھ غیرت دکھائے گا مونچیں کٹوانے کے زعم میں لیکن اس نے اپنے بھائی کو خیبرپختون خواہ کا ڈپٹی وائسرائے کیوں بنایا؟

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

ایسے وقت میں جب قوم کو اتحاد کی اشد ضرورت ہے، بے حس مافیا قوم کے سب سے مقبول لیڈر کی آواز دبانے اور انہیں اپنے خاندان سے بھی ملاقات سے محروم رکھنے پر تلا ہوا ہے۔ ان کی ترجیحات قومی سلامتی نہیں بلکہ سیاسی انتقام اور اپنی کرسی بچانا ہے! #خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے #FreeImranKhan