
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
@alilion0
Team Leader @TeamDigitaLegnd
ID: 461230252
https://x.com/search/from:@AliLion0 11-01-2012 15:51:12
45,45K Tweet
17,17K Followers
15,15K Following


فرزند پاکستان ہمیں سر اٹھاکرجیناسکھانے والا ہمارا سر فخر سےبلند کرنے والا ہمیں مضبوط اور محفوظ بنانے والا ہمارامحسن شکریہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان آپ نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا Thank you sir #DrAbdulQadeerKhan #YoumETakbeer #قومی_ہیرو Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ




اقرار الحسن کے بیٹے کا کہنا ہے میرا ابو میرا آئڈیل نہیں ہے میرا آئیڈیل عمران خان ہے جو اپنی اولاد کے آئڈیل نہیں وہ بھی خان صاحب پر بات کرتے ہیں آکر Iqrar ul Hassan Syed Pari khanᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ 𝐅𝐥𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐊𝐢𝐭𝐞 🪁 Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ ₳Ⱡł Ⱨ₳ɎĐɆⱤ ˢʰᵃⁿᵘᵐ_ⁱᴾⁱᵃⁿ Sana khan Sana Hamza Haider

تاریخ ہمیشہ اُنہی قوموں کو یاد رکھتی ہے جو ظلم کے خلاف کھڑی ہوتی ہیں۔اگر تبدیلی چاہتے ہو تو خاموشی توڑو، ناانصافی کے نظام کو للکارو!_ یہ وقت ہے میدان میں آنے کا ناانصافی اور ظلم کے خلاف نکلنے کا #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ


پاکستانی عوام 77 سال سے گھر بیٹھ کر اچھے وقت کا انتظار کرتے ہوئے #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

لیڈرشپ کے لئے پیغام عمران خان نے کہا کہ آگر آپ کو خوف ہے وزن نہیں اٹھا سکتے ہیں تو عہدوں سے الگ ہو جائیں تاکہ وہ لوگ سامنے آکر کرسکیں جو یہ بوجھ برداشت کر سکتے ہیں لیڈرشپ کی دو سال سے خان صاحب کی رہائی اور عوام کو اعتماد #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

جس عمر میں خان صاحب کو سکون کرنا چاہیے تھا اس عمر میں خان صاحب جیل میں چلے گئے #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

ہم چودہ سو سالوں سے کوفیوں کو گالیاں دے رہے ہیں آج پتہ چلا حسین کیساتھ کھڑا ہونا کتنا مشکل تھا #ساڈا_لیڈر_صرف_خان_اے TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ





وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھہرا اور تم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ھوئے #واحد_حل_مزاحمت TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ



مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا #قومی_مطالبہ_کپتان_کی_رہائی TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

میرے عشق سے واقف ہے میرا قلم، میں عشق لکھتا ہوں وہ 'عمران خان' لکھتا ہے #واحد_حل_مزاحمت TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
