Ali Ahmed (@alir12n) 's Twitter Profile
Ali Ahmed

@alir12n

🌹ختم نبوت میرا ایمان🌹
❤ہر صحابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:: جنتی جنتی ❤
🥰الصلوة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله🥰

ID: 1515376098900688900

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@AliR12n calendar_today16-04-2022 17:06:46

6,6K Tweet

959 Followers

423 Following

Dawat-e-Islami (@madaniinfo) 's Twitter Profile Photo

آخری نبی ﷺ کا فرمان ہے: 🌟 "ستارے آسمان کے لیے باعثِ امن ہیں اور میرے اہلِ بیت میری اُمت کے لیے باعثِ امن ہیں۔" (مستدرک، 3/241، حدیث: 3728) #Hadith #AhlulBayt #IslamicQuotes #ProphetMuhammadﷺ #muharram1447

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

امیر اہلسنت نے فرمایا کہ یہ آنےوالا 12 ربیع الاول آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا 1500 یوم ولادت ہے 15 صدیاں مکمل ہوگئی ہیں یہ 1500 سالہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم دھوم دھام سے منانا ہے تو ان شاء اللہ عزوجل ایسےمنانا ہے کہ ابلیس اور اسکے چیلے دانت چباتے رہ جائیں

امیر اہلسنت نے فرمایا
کہ یہ آنےوالا 12 ربیع الاول آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا 1500 یوم ولادت ہے
15 صدیاں مکمل ہوگئی ہیں

یہ 1500 سالہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم دھوم دھام سے منانا ہے

تو ان شاء اللہ عزوجل ایسےمنانا ہے کہ ابلیس اور اسکے چیلے دانت چباتے رہ جائیں
🎉Rukhsana Rizvi🎉 (@313_jn) 's Twitter Profile Photo

*حاصلِ زندگی ہوگا وہ دن میرا* *اُن ﷺ کے قدموں پہ جب دم نکل جائے گا*😭🤲🕋💖

*حاصلِ زندگی ہوگا وہ دن میرا*
*اُن ﷺ کے قدموں پہ جب دم نکل جائے گا*😭🤲🕋💖
Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

خبردار خطرے کی گھنٹی ! مسلمان ہوشیار رہیں کوئی بھی ایسا فرد جو کسی بھی صحابی یا اہلبیت کے کسی فرد سے بغض و عناد رکھے ان پر تنقید کرے تو ایسوں کی گلی سی بھی نہیں گزرنا ان بدبختوں کی آواز کان میں پڑے تو کان بند کر لینا بھلے وہ اہلسنت ہی کہلا رہے ہوں امیر اہلسنت

💕Rukhsana Rais.💕 (@moizza_215) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے کچھ کر نہ سکے، یہ ہماری کمزوری سہی، مگر دشمن کے ہاتھوں کا ہتھیار بننے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ یہ قتلِ عام، یہ سازش… مسلم کو مٹانے کا منصوبہ ہے! ہم دشمن کی بنائی ہوئی چیزیں اپنا کر اتنے غافل، اتنے بے حس، اتنے بے باک نہیں بنیں گے! TLP🇵🇰

ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے لیے کچھ کر نہ سکے، یہ ہماری کمزوری سہی، مگر دشمن کے ہاتھوں کا ہتھیار بننے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
یہ قتلِ عام، یہ سازش… مسلم کو مٹانے کا منصوبہ ہے! ہم دشمن کی بنائی ہوئی چیزیں اپنا کر اتنے غافل، اتنے بے حس، اتنے بے باک نہیں بنیں گے!

TLP🇵🇰
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اگر حکومت سمجھتی دو سو یونٹ ایک گھرانے کے لئے کافی تو مفت یونٹ جس جس کو بھی ملتے وہ دو سو یونٹ ہونے چاہیں یہ کیسا سسٹم ہے کہ سرکاری ملازمین کو افسر شاہی کو ججوں کو 2ہزار یونٹ مفت عوام کی چمڑی 201پر اتار لیتے یہ سسٹم نہی چلے گا #SlabSystemNahiChalega

اُمِ فاروق (@humairaajmal697) 's Twitter Profile Photo

پنجابیوں سے ظالمانہ ٹیکس لو پنجابیوں کے NFC ایوارڈ سے پیسے کاٹو پنجابیوں سے دوسرے صوبوں کی بجلی چوری کا بل وصول کرو پنجابیوں کے کوٹے سے تعلیم دو پنجابیوں کے ہوسٹلوں میں رہائش دو پنجابیوں کے لیپ ٹاپس دو پنجابیوں کے بھاری سکالر شپس دو لیکن بخدا پنجابیوں کے قتل کی مذمت تو کردو

🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

" میں بیکس ہوں میں بے بس ہوں مگر کس کا تمہارا ہوں َ تہِ دامن مجھے لے لو پناہِ بے کساں تم ہو #فلسطين

"
میں بیکس ہوں میں بے بس ہوں مگر کس کا تمہارا ہوں
 َ تہِ دامن مجھے لے لو پناہِ بے کساں تم ہو
#فلسطين
Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کو بار بار جسٹس منیر اور جسٹس ثاقب نثار جیسے جج ہی کیوں ملتے ہیں ؟؟؟ یہ بات سمجھ میں نہیں آتی۔۔ #انصاف_کا_قتل_IHC

اس ملک کو بار بار جسٹس منیر اور جسٹس ثاقب نثار جیسے جج ہی کیوں ملتے ہیں ؟؟؟ 

 یہ بات سمجھ میں نہیں آتی۔۔

#انصاف_کا_قتل_IHC
Maulana Ilyas Qadri (@ilyasqadriziaee) 's Twitter Profile Photo

1500 سالہ جشنِ ولادت ﷺ کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا انوکھا اعلان #Dawateislami #Announcement #MaulanaIlyasQadri #EidMiladuNabiﷺ #RabiulAwwal

Shoaib Madni (@shoaib_madni) 's Twitter Profile Photo

اگر سن لیتے تو لوگوں کے خدشات ختم ہو جاتے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ تو ایک پارٹی کا میڈیا ٹرائل ہوگیا تو جناب نے کاروائی نمٹا دی۔

Muhammad Abu Bakar (@mab_sultan) 's Twitter Profile Photo

اس سال پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا 1500 سالہ جشن ولادت اس طرح منائیں گے

🎉Rukhsana Rizvi🎉 (@313_jn) 's Twitter Profile Photo

*20 محرم یوم وصال🥀* *مؤذن رسول ﷺ حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ* #NoCommissionOn_295c