Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile
Alina Noor

@alinanoor92

A fervent supporter of Imran Khan, passionately advocates for his release and political return, believing 2025 will be his year. No DM,follow too @alinaNoorIK2

ID: 1662420566035316736

calendar_today27-05-2023 11:29:40

13,13K Tweet

4,4K Followers

6,6K Following

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

عدنان حیدر بول سکتا ہے!! نام یاد رہ گیا مجھے عدنان حیدر!! سلام ہے آب کو عدنان حیدر!!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عجیب اتفاق، ایک گھر سے جنازہ جا رہا ہے جبکہ دوسرے گھر ڈولی جا رہی ہیں 💔

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

دیکھیں، بھارت کے خلاف تو میں پورا زور لگاتا تھا اور کوشیش کرتا تھا کہ شکست دوں آپکی ٹیم کو!! #ReleaseKhanToLeadPakistan

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

#ReleaseKhanForPakistan خان صاحب آؤٹ آف سلیبس آگئے ہیں!! فیل ہو جاؤگے،اس لئے، بہتر ہے یہ سبجیکٹ ہی چھوڑ دو!! مان لو!!

Hekmat Ullah Khan (@hekmatullahkh16) 's Twitter Profile Photo

عزت مآب جناب محترمPTI قیادت رحمتہ اللہ علیہ! عیدالاضحی آنے والی ہے ، صرف یہ تو بتا دیں کہ احتجاج کا لائحہ عمل عید کے بعد بھی ممکن ہے ؟ ملنگ آدمی ہے ، ہم سب کے بچوں کے مستقبل کی خاطر 2 سال سے جیل کاٹ رہا ہے ۔ Barrister Gohar Khan salman akram raja #ملاقات_کا_لائحہ_عمل_دو

𝐭𝐡𝐞_𝐢𝐦𝐫𝐚𝐧𝐢𝐬𝐭ⁱᴾⁱᵃⁿ (@imranist_09) 's Twitter Profile Photo

اج بہت یاد ا رہے ہیں یا اللہ خان سلامت رکھے یا اللہ ان کو دشمنوں کو برباد کر دے بہت دلیر انسان ان کی حفاظت کر اس قوم کی خاطر اس مسلمانوں کی خاطر اور ان کی عمر لمبی کرے Ameen Miss you khan saib 💔💔

اج بہت یاد ا رہے ہیں یا اللہ خان سلامت رکھے یا اللہ ان کو دشمنوں کو برباد کر دے بہت دلیر انسان ان کی حفاظت کر اس قوم کی خاطر اس مسلمانوں کی خاطر اور ان کی عمر لمبی کرے Ameen 
Miss you khan saib 💔💔
𒆜🆂🅹🆂𒆜ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sjs0sh) 's Twitter Profile Photo

لشکروں کا بھرم مجھے نہ دکھاؤ میں اکیلا کھڑا ہونے کا دم رکھتا ہوں #WeTheDefendersOfPakistan

لشکروں کا بھرم مجھے نہ دکھاؤ 
میں اکیلا کھڑا ہونے کا دم رکھتا ہوں 

#WeTheDefendersOfPakistan
🦅ALI BABA🦅 (@alibabapak11) 's Twitter Profile Photo

Enkidu Reborn بہت ہی تلخ حقائق ہیں مگر ہیں تو یہی حقیقت بس میری ایک درخواست ہے کہ آپ سب لوگ پلیز "لندن پلان" کو کبھی مت بھولیئے گا۔ اسی غلیظ چشمے سے یہ سارا پانی نکلا ہے چھوٹی سی مثالوں کے ساتھ؛؛

<a href="/enkidureborn/">Enkidu Reborn</a> بہت ہی تلخ حقائق ہیں 
مگر ہیں تو یہی حقیقت 
بس میری ایک درخواست ہے کہ آپ سب لوگ پلیز "لندن پلان" کو کبھی مت بھولیئے گا۔
اسی غلیظ چشمے سے یہ سارا پانی نکلا ہے 
چھوٹی سی مثالوں کے ساتھ؛؛
Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

ہر پاکستانی کو عمران خان نے 175 روپے کا قرضی بنا دیا ہے پلیز تھوڑا ہنس لو😃😃