𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈 (@alish_07e) 's Twitter Profile
𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈

@alish_07e

𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍🇵🇰
Social Media Activist Human Rights

ID: 1548096643307712517

calendar_today16-07-2022 00:07:23

46,46K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

“قوم جب اپنے حق کے لیے کھڑی ہو جائے تو کوئی طاقت اسے جھکا نہیں سکتی۔” — عمران خان Imran Khan Niazi PTI

“قوم جب اپنے حق کے لیے کھڑی ہو جائے تو کوئی طاقت اسے جھکا نہیں سکتی۔” — عمران خان
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> 
<a href="/Faruqniazi/">Niazi</a> 
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈 (@alish_07e) 's Twitter Profile Photo

جب روشنی کا چراغ بجھ گیا💔 تو وہ تنہا اندھیروں میں رہ گئی جس کا عکس لاکھوں دلوں میں بسا تھا، وہی وجود چند لمحوں میں بے نام ہو گیا۔ وفاؤں کے ہجوم میں بے وفائی جیت گئی، اور خاموشی نے سب سوالوں کو دفنا دیا🙏 #احمیرااصغر

جب روشنی کا چراغ بجھ گیا💔
تو وہ تنہا اندھیروں میں رہ گئی
جس کا عکس لاکھوں دلوں میں بسا تھا، 
وہی وجود چند لمحوں میں بے نام ہو گیا۔
وفاؤں کے ہجوم میں بے وفائی جیت گئی، 
اور خاموشی نے سب سوالوں کو دفنا دیا🙏
#احمیرااصغر
𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈 (@alish_07e) 's Twitter Profile Photo

ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں۔۔والد۔۔۔ایسے باپ چوتیاں ھو گے تو پھر اولاد کیا کرے گی مجبور ھو کہیں اکیلے زندگی گزارنے پر مجبور ھو گئ ۔ایک باپ کیسے بیٹی سے رشتہ توڑ سکتا وہ بھی تب جب وہ دنیا سے چلا گی ہے ۔والدین کو ابھی اپنے عمال کارنامے ٹھیک کرے تاکہ اولاد کو اس نوبت تک نہ آۓ🙏

پاکستان واحد ملک ہے جہاں مرنے والوں کو بھی نہیں بخشا جاتا مرنے والوں پہ تنقید سیاست ۔توبہ توبہ توبہ۔۔ #حمیراـASGHAR

𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈 (@alish_07e) 's Twitter Profile Photo

شہر میں رہنے کا سب سے بڑا عزاب یہ ہے کہ پڑوسی چیلا چیلا کے مر جائے گا پھر بھی کوئی کسی کی خبر نہیں لیں گا 💔

𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈 (@alish_07e) 's Twitter Profile Photo

حمیرا اصغر کے روم سے کسی قسم کی منشیات برآمد نہیں ھوئی نہ ہی مقتولہ کسی قسم نشئہ کرتی تھی رپورٹ نارمل ہے۔۔۔پولیس

𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈 (@alish_07e) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ❣️ "اے ہمارے رب! ہمیں بخش دے، ہمارے گناہوں کو مٹا دے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دے❣️ (سورہ آل عمران 3:193) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❣️❣️ #جمعة_مباركة

رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ❣️
"اے ہمارے رب! ہمیں بخش دے، ہمارے گناہوں کو مٹا دے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دے❣️
(سورہ آل عمران 3:193)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر ❣️❣️
#جمعة_مباركة
𝐀𝐥𝐢𝐬𝐡𝐛𝐚𝐡 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐏.𝐓.𝐈 (@alish_07e) 's Twitter Profile Photo

میں نے کبھی کسی والد یا اہل خانہ کو اپنے شرابی، زانی، قاتل، ریپسٹ، ظالم یا رشوت خور بیٹے کی لاش لینے سے انکار کرتے نہیں سنا💔💔 #HumairaAsghar

میں نے کبھی کسی والد یا اہل خانہ کو اپنے شرابی، زانی، قاتل، ریپسٹ، ظالم یا رشوت خور بیٹے کی لاش لینے سے انکار کرتے نہیں سنا💔💔
#HumairaAsghar