Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile
Alisha Malik

@alishaawan02

Journalist| Reporter | Social Media Activist| Tweets are Personal Opinions|

ID: 1776996918620553216

linkhttp://insaf.com calendar_today07-04-2024 15:34:38

117,117K Tweet

11,11K Followers

5,5K Following

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

تیراہ میں احتجاج کرتے ہوئے 7 لوگ فوج نے شہید کردیے ہیں۔ لاتعداد لوگ زخمی ہیں۔ عمران خان کا جو حکم ڈرون حملوں پر تھا وہی یہاں لاگو ہوتا ہے۔ یہ جوان بھی شہید ہو گیا۔۔۔!! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

تیراہ میں احتجاج کرتے ہوئے 7 لوگ فوج نے شہید کردیے ہیں۔ لاتعداد لوگ زخمی ہیں۔ 

عمران خان کا جو حکم ڈرون حملوں پر تھا وہی یہاں لاگو ہوتا ہے۔ 

یہ جوان بھی شہید ہو گیا۔۔۔!!

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

وادی تیراہ اور بنوں سے افسوسناک خبریں۔ خدارا ہوش سے کام لیا جائے۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

کمانڈر تیرہ اور سیکٹر کمانڈر سے پوچھنا چاہتا ہوں آپکو کس نے اختیار دیا کہ گولی چلاؤ؟ رکن خیبر اقبال آفریدی #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

کون لوگ تھے جو بولتے تھے پاکستانی فوج اپنے لوگوں پے گولی نہیں چلاتی حقیقت اس کے برعکس ہے یہ صرف اپنے ہی لوگوں پے صرف گولی چلاتے ہیں ڈی چوک ہو یا وادی تیرہ۔۔۔!!! #گولی_کیوں_چلائی

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

وادی تیرہ مِیں عوام پے سیدھی گولیاں مارنے کی ویڈیو۔۔۔۔!!! #گولی_کیوں_چلائی

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

آج وادئ تیراہ ۔۔۔۔! کل بنوں سوات پشاور جہلم لاہور ملتان پھر نواب شاہ حیدر آباد کراچی ان کے قتلِ عام کی زد میں پورا پاکستان ہو گا ۔ اکیلے اکیلے مرنے سے بہتر ہے ان کے خلاف اکٹھے ہو کر نکلو ۔ #گولی_کیوں_چلائی

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔ عمران خان کی 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس محمد شفیع پر مشتمل دو رکنی بنچ کل صبح ساڑھے 9 بجے سماعت کرے گا #گولی_کیوں_چلائی

بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔

عمران خان کی 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس محمد شفیع پر مشتمل دو رکنی بنچ کل صبح ساڑھے 9 بجے سماعت کرے گا
#گولی_کیوں_چلائی
Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے تحریک انصاف خالد نثار ڈوگر نے پنجاب اسمبلی میں نون لیگی رکن پنجاب اسمبلی خالد حسان کو تھپڑ مار دیا #گولی_کیوں_چلائی

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ضمانت کا کیس وکیل خالد یوسف چوہدری سپریم کورٹ پہنچ گئے۔۔۔۔۔!!! #گولی_کیوں_چلائی

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

ہمارے وکلاء کی ٹیم کو اڈیالا کے اندر نہیں جانے دیا جاتا اور نہ ہی فیملی کو، یہ اوپن ٹرائل ہے ہی نہیں اور یہ ٹرائل کے تقاضے بھی پورے نہیں کر رہے ہیں، ہم یہی چاہتے ہیں کہ فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے کیے جائیں Aleema Khanum #گولی_کیوں_چلائی #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

ایک قیدی جو کل رہا ہوا آج اڈیالہ جا کر اس نے صرف عمران خان کا کمرہ دور سے دیکھنے کے لیے پولیس والے کو دس ہزار روپے رشوت دی ۔۔۔۔۔!!!! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں آپریشن کے نام پر جنہیں گولیاں لگی ہیں انہیں مقامی افراد طبی امداد کیلئے لے جا رہے ہیں۔ ان میں سے کوئی فرد مسلح نہیں یہ کیسا آپریشن ھے؟؟؟؟؟؟؟ #گولی_کیوں_چلائی

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

ستر سال کی عمر تک میرے والد پر ایک بھی ایف آئی آر درج نہیں تھی، لیکن پچھلے تین سالوں میں اُن پر دو سو زائد مقدمات درج کئے گئے ہیں، یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، قاسم خان #گولی_کیوں_چلائی

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر اس وقت پاکستان میں پاور میں ہیں نہیں پتہ یہ مارشل لاء کب ختم ہو گا میرے والد کو جنرل عاصم منیر نے قید میں رکھا ہوا ہے، قاسم خان #گولی_کیوں_چلائی

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

یہ بکاؤ میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گا، باجوڑ میں بچے اور خواتین اپنے گھر، تعلیم، مال مویشی، یادیں اور رشتہ داروں کو چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں 💔 #گولی_کیوں_چلائی

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کو نکلو پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر اپنے بچوں کی مستقبل کی خاطر۔ PTI Karachi PTI #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا