Ali zulqarnain khokhar (@alizulqarnaink5) 's Twitter Profile
Ali zulqarnain khokhar

@alizulqarnaink5

‏‏‏‏فالو کرنا محبت ہے ❤محبت کے بدلے محبت ضرور ملے گی ❤ ‎‎‎‎#insafianspower1

ID: 1128561926609494016

calendar_today15-05-2019 07:25:05

2,2K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو ایران نے جوابی حملے شروع کر دیے مگر سر کاری لگر بگڑ ( چمچے کرچے ) حکومت سے مطالبہ کرنے کی بجائے جیل میں بند عمران خان جسکی ملاقات پر پابندی ہے اسکے بیان کی بات کر رہیں ہیں

Ali zulqarnain khokhar (@alizulqarnaink5) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ فرانس اور امریکہ نے اسرائیل سے تعاون نہ روکا تو ایران خطے میں موجود ان کی بیسز پر حملہ کردے گا پھر ان ممالک کو ایران پر حملے کا جواز مل جائے گا لیکن چین اور روس بھی آجائیں گے۔ تیسری جنگ عظیم کا میدان تیار ہے۔ اور پاکستان بھی لاتعلق نہیں رہے گا۔

AFP News Agency (@afp) 's Twitter Profile Photo

Iranian missile fire on Israel killed at least 10 people overnight, authorities said Sunday, as the foes exchanged new waves of attacks in their most intense confrontation in history. u.afp.com/SNQi

Ali zulqarnain khokhar (@alizulqarnaink5) 's Twitter Profile Photo

ایران پر حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بنکر سے نکل کر پہلی بار منظر عام پر! ایرانی میزائلوں کا نشانہ بننے والے علاقے بیت یام کا دورہ #Iran

ایران پر حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بنکر سے نکل کر پہلی بار منظر عام پر!
ایرانی میزائلوں کا نشانہ بننے والے علاقے بیت یام کا دورہ #Iran
Ali zulqarnain khokhar (@alizulqarnaink5) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر‼️ 🚨🇮🇱🇮🇷 ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی رہنماؤں اور سائنسدانوں کے گھروں پر بمباری کی ہے۔

Ali zulqarnain khokhar (@alizulqarnaink5) 's Twitter Profile Photo

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ پٹرول 4 روپے 80 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 95 پیسے مہنگا، اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد سے ہوگا۔

*Breaking News* ایرانی پارلیمنٹ نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے NPT سے دستبرداری کے حق میں ووٹ دے دیا #IRAN

Ali zulqarnain khokhar (@alizulqarnaink5) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان کے نوبل پرائز کے نامزد امیدوار ٹرمپ نے پاکستان کے بردار اسلامی ملک ایران پر حملہ کر دیا!#StandWithIran

Ali zulqarnain khokhar (@alizulqarnaink5) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کیا ایران پر ہونے والے حملوں کی مذمت کا اعلان کریں گا؟؟؟ بہت بہت بہت اہم سوال !!!