Mahar Allah Ditta (@allahdit10) 's Twitter Profile
Mahar Allah Ditta

@allahdit10

I love my country and Pak Army.

ID: 1577678267989069824

calendar_today05-10-2022 15:14:32

16,16K Tweet

2,2K Followers

5,5K Following

Parvez Baig 🍁 🇨🇦 (@parvezbaig1055) 's Twitter Profile Photo

مساجد میں تین صف پوری نہیں ہوتی بہشتی دروازے میں گھسنے کے لیے تین کلومیٹر تک لائن لگ گئی

Zara✨ (@zaara070) 's Twitter Profile Photo

ان سانپوں سے کہہ دو کہیں اور جابسے انسان ہی کافی ہے انسان کو ڈسنے کے لیے

Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دُنیا کا وہ انوکھا مُلک ہے, جہاں “کرتوت” بدلنے کی بجاۓ “قانون” بدل دیتے ہیں!

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی کامیابی کو "دماغ" میں اور ناکامی کو "دل" میں جگہ نہ دینا، کیونکہ کامیابی دماغ میں "تکبر" اور ناکامی دل میں "مایوسی" پیدا کر دیتی ہے۔ (علی رضی اللہ تعالی عنہ)

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

جمائمہ خان کا کہنا ھے میں اپنے بچوں کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت دیکر انکی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتی۔ او کنجرو کیا دوسرےبچوں کی مائیں بہنیں نہیں ہیں، انکو گھر سےباہر نکلنے کےلئے کیوں ایموشنلی بلیک میل کرتے ہو، کیا انکی جان کی کوئی قیمت نہیں ھے، کیا وہ بھیڑ بکریاں ہیں؟

Mahar Allah Ditta (@allahdit10) 's Twitter Profile Photo

پرانے دوستوں کی ایک بہت خوبصورت ادا یہ ہوتی ہےکہ وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں بڑے نہیں ہوتے

Mahar Allah Ditta (@allahdit10) 's Twitter Profile Photo

خیرات میں دے آیا ہوں جیتی ہوئی بازی !! دنیا یہ سمجھتی ہے کہ میں ہار گیا ہوں !!

Mahar Allah Ditta (@allahdit10) 's Twitter Profile Photo

بُنیادی ضروریات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ھے لیکن آج خواہشات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ھے.

Mahar Allah Ditta (@allahdit10) 's Twitter Profile Photo

میں نے منافقوں کو بڑے قریب سے دیکھا ہے مرشد واللہ یہ بڑے با ادب لوگ ہوتے ہیں

Mahar Allah Ditta (@allahdit10) 's Twitter Profile Photo

دَر گُزر کرتے ہم تیری ہر اِک لغزش سے مگر دِل مرمت نہیں ہوتا, جذبات رَفو نہیں ہوتے#

Mahar Allah Ditta (@allahdit10) 's Twitter Profile Photo

کھچڑی اگر برتن میں پکے تو بیمار انسان کو ٹھیک کر دیتی ہے اور اگر دماغ میں پکے تو صحت مند انسان کو بیمار کر دیتی ہے

Mahar Allah Ditta (@allahdit10) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی پارٹی کا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ موجودہ سینٹ کے الیکشن میں عام ورکر کو ٹکٹ ملا وہی وڈیرے پیسے والے اور اپنےہی خاندان میں ٹکٹ بانٹے گئے. کس پارٹی کے ٹکٹ دینے کے معیار کی اپ تعریف کرتے ہیں. جب یہ سارے لیڈر اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں تو ہم ان کے لئے باہر کیوں نکلیں

Amna Khan PMLN (@amnakhanpk123) 's Twitter Profile Photo

ہمیں پی ٹی آئی سے نفرت نہیں ہے۔ بس موقف اور طرز سیاست پر اختلاف ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ سب سے پہلے پاکستان اور وہ کہتے ہیں کہ سب سے پہلے عمران خان ۔ بس یہی فرق ہے

Mahar Allah Ditta (@allahdit10) 's Twitter Profile Photo

14 اگست کے دن باجا بجانے سے گریز کیجئے کیونکہ غریب کا باجا 🙉پہلے ہی بج چکا ہے.