Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile
Senator Allama Raja Nasir

@allamarajanasir

Official Twitter account of Allama Raja Nasir Abbas Jafari, Member Senate Of Pakistan.Chairman @mwmpakofficial. Managed by #SMT . #PakistanZindabad

ID: 2456415524

linkhttp://www.mwmpak.org calendar_today21-04-2014 10:34:48

5,5K Tweet

154,154K Followers

1 Following

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

Trump’s latest social media post concerning Iran is an example of arrogant posturing and distortion of facts. His claims that Iranian nuclear facilities were “obliterated” and that he personally intervened to "save" Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei are wholly unsubstantiated

Syed Ahmad Iqbal Rizvi (@sahmadiqbal) 's Twitter Profile Photo

محرم الحرام کا مہینہ آتے ہی دنیا بھر میں نواسۂ رسول صلی اللہ وآلہ وسلم حضرت امام حسینؑ اور اُن کے جانثاروں کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہو جاتا ہے۔ یہ صرف چند ایامِ سوگ یا روایتی مذہبی اجتماعات نہیں، بلکہ یہ انسانیت کے حق، عدل، حریت اور ظلم و استبداد کے خلاف قیام کی وہ تحریک

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

محرم الحرام، نواسۂ رسولؐ حضرت امام حسینؑ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد کا مہینہ ہے۔ صدیوں سے برصغیر پاک و ہند میں مجالسِ عزا اور جلوس ہائے عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے قیام سے پہلے بھی یہ عبادات جاری تھیں اور آج بھی جاری ہیں۔ یہ کوئی کھیل یا تفریح نہیں، بلکہ ہماری

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کو قتل کی دھمکی دینا محض ایران نہیں، پورے عالمِ اسلام پر حملہ ہے۔ ہمارے فقہاء کا متفقہ فتویٰ ہے کہ ایسے گستاخ اور دھمکی دینے والا اسلام کا محارب ہے، اور محارب کی سزا موت ہے۔ اگر ایسی کوئی جسارت کی

Syed Ahmad Iqbal Rizvi (@sahmadiqbal) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ حالیہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بے رحمانہ اضافہ، اشیائے خوردونوش کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں، اور مہنگائی کا طوفان اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ نظام صرف اور صرف اشرافیہ کے تحفظ اور غریب عوام کی بربادی کے لیے قائم ہے۔ غریب

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

اسلام دشمن قوتوں کے خلاف جو بھی ڈٹ کر کھڑا ہو گا، وہ خود کو حسینی کہنے میں حق بجانب ہو گا،آج بھی اگر دنیا میں ظلم، ناانصافی، استعماری سازشیں اور امتِ مسلمہ کے خلاف جارحیت جاری ہے تو کربلا کے وارث ہونے کا تقاضا ہے کہ ہم ان مظالم کے خلاف آواز بلند کریں۔ حسینی ہونا صرف عزاداری تک

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

The people of Pakistan stand united in unwavering support for the Palestinian cause and strongly oppose any move by the Government of Pakistan to join the Abraham Accords or recognize Israel especially amid the ongoing genocide in Gaza. Recent remarks by Advisor Rana Sanaullah

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

کربلا کا ہر کردار تاریخ کا روشن چراغ ہے، مگر حضرت عباس علمدارؑ کی وفا، غیرت، شجاعت اور قربانی رہتی دنیا تک وفاداروں کا معیار اور مظلوموں کا سہارا ہے۔ جس طرح فرات کی لہریں عباسؑ کی تلوار کی جرات سے خوفزدہ تھیں، آج کی ظالم طاقتیں بھی حسینی کردار اور عاشورائی عزم و ہمت سے خوف زدہ

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

سیدالشہداء، نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنے نانا، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کی اصلاح اور یزید کے جبر و استبداد کے خلاف تاریخ ساز قیام فرمایا۔ امام عالی مقامؑ نے دنیا کو یہ ابدی پیغام دیا کہ ظلم، فساد اور طاغوت کے سامنے خاموش رہنا

یزید کا دور درحقیقت زمانۂ جاہلیت کی واپسی کا دور تھا، جہاں ظلم و جبر نے عدل و انصاف کا گلا گھونٹ دیا تھا۔ عوام کے بنیادی حقوق سلب ہو چکے تھے، اور اقتدار سفاک اور بے رحم حکمرانوں کے ہاتھ میں جا چکا تھا۔ ایسے تاریک اور پرآشوب ماحول میں سیدنا امام حسین علیہ السلام کے لیے یزید جیسے

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

یزید نے امام حسین علیہ السلام سے بیعت، یعنی “غیر مشروط سرنڈر” کا مطالبہ کیا، تاکہ حق کی آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دے۔ اور آج کا “یزید” ڈونلڈ ٹرمپ بھی ایران سے غیر مشروط سرنڈر کا تقاضا کر کے عالمِ اسلام کو دبانے اور اپنی مرضی کا نظام مسلط کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ کاش اُسے

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

آج تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں منعقدہ مجلسِ عزاء میں رہبر معظم انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی عوام کے درمیان شجاعانہ شرکت، شیطانِ بزرگ امریکہ اور صہیونی دہشتگرد اسرائیل کے لیے ایک واضح اور دوٹوک پیغام ہے کہ حسینی قافلے کا سالار وقت کے یزید و

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

تاریخِ انسانیت میں کربلا ایک ایسی عظیم درسگاہ ہے جہاں حق و باطل کے معرکے نے رہتی دنیا تک کے لیے اصول اور اقدار متعین کر دیے۔ امام حسین علیہ السلام نے جس جاہلیت کے خلاف قیام کیا، وہ صرف یزید کی حکومت یا اس کا نظام نہیں تھا، بلکہ وہ جاہلیت ہر دور کے طاغوت، ظلم، فتنہ، اور دین کے نام

پختون قوم اور پورے ملک کے باشعور، امن پسند اور اتحاد امت کے حامی حلقے آج شدید رنج اور غم کی کیفیت میں مبتلا ہیں کہ معروف پختون مذہبی اسکالر، اتحادِ امت کے داعی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خان زیب کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔ یہ واقعہ محض ایک فرد کی ٹارگٹ کلنگ نہیں

پختون قوم اور پورے ملک کے باشعور، امن پسند اور اتحاد امت کے حامی حلقے آج شدید رنج اور غم کی کیفیت میں مبتلا ہیں کہ معروف پختون مذہبی اسکالر، اتحادِ امت کے داعی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما مولانا خان زیب کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔

یہ واقعہ محض ایک فرد کی ٹارگٹ کلنگ نہیں
Syed Ahmad Iqbal Rizvi (@sahmadiqbal) 's Twitter Profile Photo

کل خیبر پختونخوا کے ممتاز مذہبی اسکالر، معروف قلمکار اور عوامی نیشنل پارٹی کے جری رہنما مولانا خان زیب شہید دہشتگردی کا نشانہ بنے۔ مولانا خان زیب شہید نہ صرف ایک ممتاز عالمِ دین اور پختون روایات کے پاسبان تھے، بلکہ وہ اتحاد امت، بین المسالک ہم آہنگی، اور خطے میں امن کے مؤثر

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں حالیہ بدامنی، دہشتگردی کے واقعات اور بے گناہ شہریوں کی شہادت ایک قومی سانحے سے کم نہیں۔ ہر پاکستانی کا دل اس المناک واقعے پر غمزدہ اور رنجیدہ ہے۔ یہ واقعات نہ صرف انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہیں بلکہ وطنِ عزیز کی سلامتی اور استحکام پر کھلا حملہ ہیں۔ زمینی حقائق اور

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو اگر کسی چیز سے نجات مل سکتی ہے تو وہ صرف اور صرف آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور پارلیمان کے تقدس کی بحالی سے ممکن ہے۔ یہ ملک اب مزید غیر آئینی فیصلوں اور جمہوریت دشمن سازشوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ہم ہر اُس ترمیم اور قرارداد کو مسترد کرتے ہیں جو عوامی رائے اور

جہاں تک مسئلہ فلسطین کا تعلق ہے، ہم واضح کرتے ہیں کہ فلسطین سے متعلق کوئی بھی فیصلہ اگر فلسطینی عوام کی مرضی اور مزاحمت کے برخلاف کیا گیا تو ہم اسے ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ فلسطین نہر سے بہر تک صرف فلسطینیوں کا ہے، اور ان کے حقِ خود ارادیت کی غیر مشروط حمایت ہمارا اصولی مؤقف ہے۔

آج کی دنیا کو سب سے بڑھ کر اگر کسی حقیقت کی ضرورت ہے تو وہ سید الشہداء امام حسینؑ کی معرفت ہے۔ ظلم، استبداد، بے انصافی اور اخلاقی زوال کی دلدل میں پھنسی انسانیت، امام حسینؑ کی حریت، صداقت اور قربانی کے نور کی پیاسی ہے۔ آج کے نوجوان، باشعور اقوام اور حق کے متلاشی دل، کسی نجات

Senator Allama Raja Nasir (@allamarajanasir) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان، جو دفاعی، تزویراتی اور معاشی لحاظ سے انتہائی اہم خطہ ہے، چار ایٹمی طاقتوں کے درمیان واقع ہے اور اس کی سرحدیں چین، انڈیا اور افغانستان سے ملتی ہیں۔ اس کے باوجود، یہاں کے عوام کو نہ صرف آئینی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے بلکہ سرحد پار انسانی و ثقافتی رشتوں کی بنیاد پر