پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile
پانچواں درویش

@amaliainc

معجزے ہوتے ہیں، دعائیں سن لی جاتی ہیں، زخم بھر دیے جاتے ہیں، دل جوڑ دیے جاتے ہیں، کُن فرما دیا جاتا ہے، صرف ایمان، توکل اور صبر کی بات ہے

ID: 1070115176379228160

calendar_today05-12-2018 00:38:34

65,65K Tweet

188,188K Followers

163,163K Following

پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

مری زندگی کا جواز ہے تو بتا مجھے.. مری زندگی کا جواز ہے تو بتا مجھے مری زندگی میں کوئی بھی سر کوئ ساز ہے تو بتا مجھے کوئ ایک دن کوئ ایک پل کہ میں کہہ سکوں کہ سکوں رہا کوئ اک نظر جو ٹہر گئی کسی حسن پر کسی نازنیں کے وصال کا کسی ایک شب جو فسوں رہا یونہی بے سبب گزر رہی ہے یہ زندگی

مری زندگی کا جواز ہے تو بتا مجھے..

مری زندگی کا جواز ہے تو بتا مجھے
مری زندگی میں کوئی بھی سر
کوئ ساز ہے تو بتا مجھے
کوئ ایک دن
کوئ ایک پل
کہ میں کہہ سکوں کہ سکوں رہا
کوئ اک نظر جو ٹہر گئی
کسی حسن پر
کسی نازنیں کے وصال کا
کسی ایک شب جو فسوں رہا
یونہی  بے سبب  گزر رہی ہے یہ زندگی
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

رات بھر خواب میں کرتا ہے کوئی بخیہ گری زخم کُھل جاتے ہیں لیکن مِرے بیداری پر علی قائم نقوی

رات بھر خواب میں کرتا ہے کوئی بخیہ گری
زخم کُھل جاتے ہیں لیکن مِرے بیداری پر

علی قائم نقوی
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

کیوں پریشان ہو خواب در خواب اب اِس احاطہ شدہ عمر کے فرش پر ہر نئے سال کی دوڑ کےدرمیاں زندگی کے خسارے کا احساس بڑھتاچلا جائےگا دائمی زندگی سے لپٹ جانے کے جوش میں دھند اور خوف کے موڑ پر پیڑ کٹتے چلے جائیں گے مستقل ناتوانی کے انبوہ میں قہقہوں قمقموں رتجگوں سے بھری زندگی کیلئے

کیوں پریشان ہو

خواب در خواب 
اب اِس احاطہ شدہ عمر کے فرش پر
ہر نئے سال کی دوڑ کےدرمیاں
زندگی کے خسارے کا احساس 
بڑھتاچلا جائےگا
دائمی زندگی سے لپٹ جانے کے جوش میں
دھند اور خوف کے موڑ پر
پیڑ کٹتے چلے جائیں گے

مستقل ناتوانی کے انبوہ میں قہقہوں 
قمقموں رتجگوں سے بھری زندگی کیلئے
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

ہم ایسے لوگ ہیں جن پر کوئی جادو نہیں چلتا پلٹ کر دیکھ بھی لیتے ہیں پتھر بھی نہیں ہوتے हम ऐसे लोग हैं जिन पर कुइ जादू नहीं चलता पलट कर देख भी लेते हैं पत्थर भी नहीं होते नज़र हुसैन नाज़ نذر حسین ناز

ہم ایسے لوگ ہیں جن پر کوئی جادو نہیں چلتا
پلٹ کر دیکھ بھی لیتے ہیں پتھر بھی نہیں ہوتے

हम ऐसे लोग हैं जिन पर कुइ जादू नहीं चलता
पलट कर देख भी लेते हैं पत्थर भी नहीं होते
नज़र हुसैन नाज़ 

نذر حسین ناز
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

میرے اندر کا پانچواں موسم کِس نے دیکھا ہے، کِس نے جانا ہے رات کو روز ڈُوب جاتا ہے​ چاند کو تیرنا سِکھانا ہے​ ​ ہجر میں نِیند کیوں نہیں آتی ہجر کا زائچہ بنانا ہے بیدل حیدری

میرے اندر کا پانچواں موسم
کِس نے دیکھا ہے، کِس نے جانا ہے

رات کو روز ڈُوب جاتا ہے​
چاند کو تیرنا سِکھانا ہے​
​
ہجر میں نِیند کیوں نہیں آتی
ہجر کا زائچہ بنانا ہے

بیدل حیدری
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

ﯾﮧ ﺟﻮ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﮩﺮ ﮐﯽ ﺩُﻧﯿﺎ ﮨﮯ ﺍِﺱ ﮐﯽ ﻇُﻠﻤﺖ ﺑﮭﯽ ﻧُﻮﺭ ﮨﮯ ﮔﻮﯾﺎ ﺍﮎ ﺗﺠﻠﯽ ﺳﯽ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ دِل نہیں میرا ﻃُﻮﺭ ﮨﮯ ﮔﻮﯾﺎ ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﮧ ﺭﮒ ﮐﮯ ﺭَﮒ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﺩُﻭﺭ ﮨﮯ ﮔﻮﯾﺎ

ﯾﮧ ﺟﻮ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﮩﺮ ﮐﯽ ﺩُﻧﯿﺎ ﮨﮯ 
ﺍِﺱ ﮐﯽ ﻇُﻠﻤﺖ ﺑﮭﯽ ﻧُﻮﺭ ﮨﮯ ﮔﻮﯾﺎ

ﺍﮎ ﺗﺠﻠﯽ ﺳﯽ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
دِل نہیں میرا ﻃُﻮﺭ ﮨﮯ ﮔﻮﯾﺎ

ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﮧ ﺭﮒ ﮐﮯ 
ﺭَﮒ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﺩُﻭﺭ ﮨﮯ ﮔﻮﯾﺎ
پانچواں درویش (@amaliainc) 's Twitter Profile Photo

بہت سے کام رہتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی کروڑوں لوگ بُھوکے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی کھلونوں والی عُمروں میں اِنہیں ہم موت کیوں بانٹیں ؟ بڑے معصوم بچے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی پڑوسی یار ! جانے دو، ہنسو اور مسکرانے دو مسلسل اشک بہتے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی بھلا اقبال و