amanat bhatti (@amanatbhatti305) 's Twitter Profile
amanat bhatti

@amanatbhatti305

ہر کوئی مستِ مئے ذوقِ تن آسانی ہے
تم مسلماں ہو! یہ اندازِ مسلمانی ہے!
حیدری فقر ہے نے دولتِ عثمانی ہے
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے؟

ID: 1735335255073296384

calendar_today14-12-2023 16:26:11

26,26K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

usman virk (@virk621) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارے ہزاروں کارکنوں کے اوپر دہشتگردی کا پرچہ ہو سکتا ہے ہمارے لاکھوں کارکنوں کو جیل میں رکھا جا سکتا ہے ہمارے 70 کے قریب کارکنوں کو شہید کیا جا سکتا ہے تو فواد ڈبو کو گرفتار کیوں نہیں کیا جا سکتا یہ ساری نالائقی ہمارے عہدے داروں اور نکمے لوگوں کی ہے قانونی جنگ لڑو

اگر ہمارے ہزاروں کارکنوں کے اوپر دہشتگردی کا پرچہ ہو سکتا ہے ہمارے لاکھوں کارکنوں کو جیل میں رکھا جا سکتا ہے ہمارے 70 کے قریب کارکنوں کو شہید کیا جا سکتا ہے تو فواد ڈبو کو گرفتار کیوں نہیں کیا جا سکتا 
یہ ساری نالائقی ہمارے عہدے داروں اور نکمے لوگوں کی ہے قانونی جنگ لڑو
🌷اُمِ عمـــارہ (@itsmari514) 's Twitter Profile Photo

دنیا حاصل کرنا کوئی برائی نہیں لیکن جب دنیا کو آخرت پر ترجیح دی جائے تو پھر سراسر خسارہ ہی ہے۔ #غیرشرعی_بل_واپس_لو

usman virk (@virk621) 's Twitter Profile Photo

ناظم نشر و اشاعت #TLP ضلع لاہور محمد یوسف رضوی کی جانب سے یوٹیوبر آغا شیخ سرور کے جھوٹے الزام اور بدنیتی پر مبنی ٹویٹ کے خلاف قانونی نوٹس ارسال کر دیا گیا۔ ویلڈن یوسف #ملنگ_قبیلہ

ناظم نشر و اشاعت #TLP ضلع لاہور محمد یوسف رضوی کی جانب سے یوٹیوبر آغا شیخ سرور کے جھوٹے الزام اور بدنیتی پر مبنی ٹویٹ کے خلاف قانونی نوٹس ارسال کر دیا گیا۔
ویلڈن یوسف

#ملنگ_قبیلہ
amanat bhatti (@amanatbhatti305) 's Twitter Profile Photo

لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی قوم نے ڈھونڈ لی فلاح کی راہ ڈراما کیا دکھائے گا سین پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

usman virk (@virk621) 's Twitter Profile Photo

ایک ہوتا ہے بوٹ پالش کرنا اور ایک ہوتا ہے بوٹ چاٹنا۔ اور ہمارے پرائم منسٹر بوٹ پالش کے ساتھ ساتھ بوٹ چاٹنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں دو خبریں ایک ہی شخص ایک ہی ملک کے بارے میں ہیں اور بیان دینے والے دونوں پاکستانی ہیں #ملنگ_قبیلہ

ایک ہوتا ہے بوٹ پالش کرنا اور ایک ہوتا ہے بوٹ چاٹنا۔ اور ہمارے پرائم منسٹر بوٹ پالش کے ساتھ ساتھ بوٹ چاٹنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں
دو خبریں ایک ہی شخص ایک ہی ملک کے بارے میں ہیں اور بیان دینے والے دونوں پاکستانی ہیں
#ملنگ_قبیلہ
amanat bhatti (@amanatbhatti305) 's Twitter Profile Photo

حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا دین آئے گا تو ساری باتیں سنی جائیں گی جب تک حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا دین نہیں کچھ بھی ممکن نہیں دین نبی دا وانگ یتیماں رووے تے کرلاوے کتھوں لیاواں عمر پیارا جیڑا اینو سینے دے نل لاوے #TlpMediCellKrk

usman virk (@virk621) 's Twitter Profile Photo

سارہ مغل لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ

Mufti Qasim Fakhri (@fakhriqasim8) 's Twitter Profile Photo

امیر کراچیT.L.P مفتی قاسم فخری صاحب کا خصوصی انٹرویو | نیوز چینل 5 پر نشریات نیوز چینل 5 پر تحریک لب یک پاکستان کے امیر کراچی مولانا مفتی قاسم فخری صاحب کا بصیرت افروز اور حق گوئی سے بھرپور انٹرویو نشر کیا گیا۔ 👇 مکمل پروگرام دیکھیں facebook.com/share/v/1C6LpA…

amanat bhatti (@amanatbhatti305) 's Twitter Profile Photo

ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ بر حق جو تُجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے امامِ بر حق #TlpMediaCellKrk

amanat bhatti (@amanatbhatti305) 's Twitter Profile Photo

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین و بارک وسلم آپ جیسا کوئی نہیں ہے #TlpMediaCellKrk

حمنہ جٹ🇵🇰 (@zoologist_r) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت انداز انس بھائی اور سعد بھائی قربانی والے جانوروں کے ساتھ کھیلتے ہوئے

K.Z Muhammad Asif (@khaniiikzma) 's Twitter Profile Photo

قربانی کا جانور اگر آپ کو لنگڑا نظر آرہا ہو تو سستا بھیجنے سے پہلے ایک بار رینجرز سے ضرور معائنہ لروائے ۔ ہو سکتا ہے ڈرامہ کر رہا ہو

usman virk (@virk621) 's Twitter Profile Photo

سلیقہ جن ہم نے سکھایا تھا چلنے کا وہی لوگ ہم کو د ایئں با یئں کر نے لگے #ملنگ_قبیلہ

سلیقہ جن ہم نے سکھایا تھا چلنے کا 
وہی لوگ ہم کو د ایئں با یئں کر نے لگے
#ملنگ_قبیلہ
amanat bhatti (@amanatbhatti305) 's Twitter Profile Photo

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی بات ہر حال میں ہوگی چاہے آگے پھندا ہی کیوں نہ ہو کیونکہ ہم نے قسم کھائی ہے ہے مشقِ سخن جاری اور چکی کی مشقت بھی اِک طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت بھی جو چاہو ستم کر لو اور بھی کھل کھیلو پر ہم سے قسم لیلو کی ہو جو شکایت بھی