Amar Wajahat Rana🇹🇷🇵🇰🇷🇺 (@amarwajahat) 's Twitter Profile
Amar Wajahat Rana🇹🇷🇵🇰🇷🇺

@amarwajahat

Social Activist

ID: 795914406509105152

calendar_today08-11-2016 09:02:36

121,121K Tweet

498 Followers

1,1K Following

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ،میں رہا ہو چکا ہوں کل عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی کی قیادت کروں گا۔۔۔ سردار عبدالقیوم نیازی۔!🔥

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ روڈ پر بھاری نفری تعیانات کردی گئی۔۔۔۔ لیکن عوام کی تعداد اتنی زیادہ ہو گئی ، کے اِن کو پیچھے ہٹنا پڑے گا۔۔۔انشاءاللٰ٘ہ

S Ahmed (@sahmed850) 's Twitter Profile Photo

پولیس والوں کا منہ چھپانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ اب ظلم کرتے ہوئے ڈر رہے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ وقت بدلنے والا ہے اور ہر ظالم کے ظلم کا حساب ہونے والا ہے انشااللہ ✊

Khaula Chaudhry (@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

لاہور ریلی میں کارکنان پر تشدد، راجہ شہباز کا سر زخمی پر حوصلہ پھر بھی بُلند۔۔!!

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

پھر کہتے ہیں, پنجاب سے لوگ نہیں نکلتے آج کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھیں تو پنجاب مزاحمت میں نمبرون پوزیشن پر 🔥👏 پنجاب میں حکومت بھی پی ٹی آئی کی نہیں

Rai Saqib Kharal (@iraisaqib) 's Twitter Profile Photo

پولیس کو برا مت کہیں: گالیاں مت دیں۔۔ کیونکہ یہ آپکی بیٹیوں کر ہراساں کرتے ہیں۔

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ پاکستان کے بچوں کی فریاد۔۔۔۔۔ خان کی گرفتاری پر آواز اٹھانے پر خوف نے بچوں کو کشمیر بھی بھلا دیا۔

مقبوضہ پاکستان کے بچوں کی فریاد۔۔۔۔۔
خان کی گرفتاری پر آواز اٹھانے پر خوف  نے بچوں کو کشمیر بھی بھلا دیا۔
MJKhan (@mjkhanlovelypk1) 's Twitter Profile Photo

اصغر مال روڈ پر بھر پور احتجاج شیلنگ بھی شروع پر عوام بھاگنے میں کامیاب اور پولیس کی دوڑیں لگ گئی ۔خان کا پنڈی# ReleaseImranKhan

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کا مین گیٹ بند ،پولیس الرٹ ،پی ٹی آئی کے ایم این ایز کو اڈیالہ روانگی سے روکنے کی تیاریاں مکمل ،گرفتاری کے امکانات

Baba Yaga (@dr_morbius_) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف نے کہا تھا بادشاہ ننگا ہے ننگے بادشاہ کے درباری ریاستی دہشتگردی سے خواتین کو سڑکوں پر بالوں سے پکڑ کر گھسیٹ رہے ہیں

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

تیس لوگ گرفتار کئیے جا چکے ہیں، ہم اب آگے آگے، پولیس پیچھے پیچھے۔ ہماری گرفتاری کی صورت میں سبکو سب کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں کوئی کسی صورت پیچھے نہ ہٹے۔ پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

ریاست آج بھی عمران خان کو اپنے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھتی ہے صحافی اعزاز سید کی بی بی سی اردو سے گفتگو

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

ایک کا فارم 47 نہیں ملا تو آر او بدلا ایک کا فارم 47 آر او بدلے بغیر ملا پھر "وہ" اپنا داخلہ والا لے کر آ گئے

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

میاں شہزاد فاروق درجنوں کارکنوں کے ساتھ گرفتار ہوگۓ ہیں - لاہور کی تمام آمد و رفت بند کرنے کے لئیے پورا لاہور پانچ بجے بابو صابو انٹر چینج اور ٹھوکر چوک کو بند کریں گے- کسی صورت میں ہار نہیں مانیں گے-

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کی بہنوں کو بکری کے مقام پر روکا ہؤا, یاد رہے آج خان صاحب سے ملاقات کا دن ہے

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

“ عدالتیں کرپشن کا حصہ ہیں، ہمارا کون سا جج کرپٹ ہے، اچھے طریقے سے جانتا ہوں، ان کا بس نہیں چلتا نہیں تو یہ رشوت کو قانونی طور پر لاگو کر دیں۔” جسٹس محسن اختر کیانی کے پٹواریوں کی خالی نشستوں پر بھرتیوں سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس Link : siasat.pk/threads/928022

“ عدالتیں کرپشن کا حصہ ہیں، ہمارا کون سا جج کرپٹ ہے، اچھے طریقے سے جانتا ہوں، ان کا بس نہیں چلتا نہیں تو یہ رشوت کو قانونی طور پر لاگو کر دیں۔” جسٹس محسن اختر کیانی کے پٹواریوں کی خالی نشستوں پر بھرتیوں سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس

Link : siasat.pk/threads/928022
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

گرفتار ایم پی ایز کی دہائیاں ہمارے کپڑے پھاڑے ہیں ہماری گاڑیاں توڑی ہیں تشدد ہوا ہے ۔ یہ ظلم کبھی نہیں بھولیں گے