Amin Chaudhry
@aminchaudhry7
All Rounder School Teacher
Principal ;Al_Hamza Kids University
A Professional Blogger at ahkutech.com and buzznews.ahkutech.com
ID: 1023534195732303872
https://ahkutech.com/ 29-07-2018 11:42:23
3,3K Tweet
496 Followers
2,2K Following
#MNS 15785 Prof. Naseer ullah shah عمران اکرام✨ Imran Javed ✨ 🌹sarfrosh awan🌹 Danish Ali @Furq32 شہباز علی Imtiaz Sipra Mahmood Khan Baloch Dr Muhammad Anaam سید بادشاہ 🐯 Malik Munir 💦آhgاsاijد💦 Karachi da Patwari Mian M Javed Iqbal. Malik Rashid KhoKhar Asim Masood Abba Modu m w Muhammad Naeem Farooq Waseem Dar ايهاب فايد ڈیرہ Amin Chaudhry CHOWDHRY. @Muhammadbaqar5
( کام ٹھیک طریقہ غلط ) لو جی اک ہور ویڈیو چیک کرو قانون پر ضرور عمل کرنا چاھیے ایک اچھے شہری ھونے کا ثبوت دینا چاھیے عوام کو تو یہ وردی والے ٹھیک کر لیں گئے مگر انکو کون ٹھیک کریں گا 🥱 چیک کرو 🫵 Maryam Nawaz Sharif
Government of Punjab میم میں آپ کی توجہ اس جانب چاہتا ہوں پنجاب بھر میں موٹر بائیک کم عمرسوار طلباء ،طالبات کے بائیک سواروں کو بند کرنے کے بعد رکشہ اور وین والوں نے کرائے بڑھا دیے ہیں۔جس کی وجہ سے طلبہ کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔ ٹریفک وارڈن اور RTA کیا سو رہے ہیں؟ انتظامیہ کوئی ایکشن کیوں نہیں لے رہی؟
Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Official Rizwan Razi™ City Traffic Police Multan جب سے کم عمر بائیک ڈرائیور، طلبا ء اور طالبات کے خلاف کاروائی ہوئی ہے طلبا اور طالبات رکشہ اور وین والوں کے رحم و کرم پر ہیں۔ اب نصف کرایے کی بجائے پورا اور زیادہ کرایہ لینے لگے ہیں۔ کیا طلبا اپنی پڑھائی چھوڑ دیں؟
غضب خدا کا کوئی ڈر خوف ہی نہیں اور مجسٹریٹ کے سامنے مجسٹریٹ کا عملہ رشوت لیتے پکڑا گیا 🙆🏻♂️👇🏼🤷♂️ مجسٹریٹ نے دوکاندار کو 500 جرمانہ کیا مجسٹریٹ کے عملے کا بندہ 500 کی پرچی کاٹ کر دوکاندار سے 1000 مانگ کر جیب میں ڈال لیا 🙆🏻♂️ دوکاندار ہھاگ کر واپس مجسٹریٹ کے پاس آ گیا اور سب بتا دیا ✅