
🇵🇰❤محمد امین جنجوعہ❤🇵🇰
@aminjanjua445
Love Islam❤, Love Pakistan🇵🇰
💥Follow Back 💯%
#قلمکار ❤
Hobby:Social work
Accountant by profession
mobile.twitter.com/AminJanjua445
ID: 854891539176210432
20-04-2017 02:56:40
24,24K Tweet
14,14K Followers
14,14K Following






Majid Nizami تو کیا مہذب ہونے کا ثبوت دینے کے لیے گالیاں سنتے رہتے؟ جہاں سپیکر صاحب بھی فریق بنے بیٹھے ہوں، جہاں اپوزیشن کی ہر بات پر توہین کی جائے، گالیوں اور غلیظ زبان کا استعمال کرکے اکسایا جائے تو "بیرسٹر" بھی انسان ہوتا ہے، گالی کا جواب گالی سے دینے کی بجائے تھپڑ سے جواب مہذب پن ہی ہے۔




جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے 11 ارب روپے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی شوگر ملز نے 5 ارب 98 کروڑ، اور شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز نے 2 ارب 41 کروڑ کی چینی برآمد کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رپورٹ اور 👈🏿وزیراعظم شوگر مافیا سے ٹکرائیں گے 😅 Iftikhar Naqvi Siddique Jan Roy Mukhtar Ahmad Mir Mohammad Alikhan







السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤🌹❤ *فرمانِ مولا علی علیہ السلام* ظالم کے لیے انصاف کا دن اس سے زیادہ سخت ہو گا جتنا مظلوم پر ظلم کا دن ۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔ *📕حوالہ: نہج البلاغہ حکمت نمبر 341* Iftikhar Naqvi Mir Mohammad Alikhan ❤❤


🇵🇰❤محمد امین جنجوعہ❤🇵🇰 Iftikhar Naqvi Mir Mohammad Alikhan Muhammad Arif Arif Kazmi Ahmad Hassan Bobak Sheikh saira sahiba Dr. Xia Khan ✨لاہوریا✨ ☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 Sabee Kazmi Naeem Haider Panjutha Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ بے شک اللہ کا انصاف ہی غالب آئے گا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔

