آمنہ ملک ❤️🇵🇰 (@amina23553691) 's Twitter Profile
آمنہ ملک ❤️🇵🇰

@amina23553691

نفرتوں میں مکمل ........ محبتوں میں ادھورے لوگ !

ID: 728922099654463488

linkhttps://twitter.com/search/from:@Amina23553691 calendar_today07-05-2016 12:19:06

189,189K Tweet

6,6K Followers

146 Following

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

وہ دانائے سبلﷺ ، ختم الرسلﷺ، مولائے کلﷺ،جس نے غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیء سینا نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن ، وہی فرقاں ، وہی یٰسیں وہی طہٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئیے درود شریف پڑھ لیجئیے

وہ دانائے سبلﷺ ، ختم الرسلﷺ، مولائے کلﷺ،جس نے 
غبارِ  راہ  کو  بخشا فروغِ  وادیء سینا 

نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر 
وہی قرآن ، وہی فرقاں ، وہی یٰسیں وہی طہٰ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آئیے درود شریف پڑھ لیجئیے
🍁خاموش شہزادی❣️ (@mtmmalakwa79589) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح النور ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂

🇵🇰 عین (@faqar78) 's Twitter Profile Photo

أعوذ بالله من الشيطان الرجيم ﷽ "اور جو لوگ اپنی بیویوں پر الزام لگائیں اور ان کے پاس خود ان کے اپنے سوا دوسرے کوئی گواہ نہ ہوں تو اُن میں سے ایک شخص کی شہادت (یہ ہے کہ وہ) چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر گواہی دے کہ وہ (اپنے الزام میں) سچا ہے" Urdu Trans Surah An-Nur Verse: 6

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ بولنا آسان ہے، چھپانا مشکل ہے۔ سچ بولنا آسان ہے، سننا مشکل ہے۔ نفرت کرنا آسان ہے، جھیلنا مشکل ہے۔ اور، انسان کہلانا آسان ہے ، بننا مشکل ہے۔

ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

پہلے زمانے میں آدمی علم کی طلب و جستجو میں لگتا اور کچھ ہی مدت گزرتی کہ علم کا اثر اس کی نماز ، اس کے خشوع ، اس کی گفت گو اور اس کے انداز و اطوار میں جھلکنے لگتا۔ حسن بصری رحمه اللّٰه (كتاب الزهد لأحمد بن حنبل)

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

"رستہ اندھیرا ہے اور تم ہو اگر تم اور میں نہ جلیں تو راستہ کون روشن کرے گا۔" ~چی گویرا

"رستہ اندھیرا ہے اور تم ہو اگر تم اور میں نہ جلیں تو راستہ کون روشن کرے گا۔"

~چی گویرا
Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

تمہارے اپنے دوست اور رشتہ دار تمہیں "دھو" "کے" دیں گے، مگر تم اپنی تسلی کے لیے ایک بار پھر "دھو" لینا۔ 👉👈😉

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ہمشہ کوشش کرنی چاہیے کہ زندگی کا ہر لمحہ سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گُزرے، اور یقیناً ہمارے آپس کے تعلقات میں ایک دوسروں کو خوش رکھنا اور ان کی خوشی میں خوش ہونا ہی سب سے بڑی خیرخواہی ہے #خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں #شام_بخیر_زندگی

ہمیں ہمشہ  کوشش کرنی چاہیے کہ
زندگی کا ہر لمحہ سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گُزرے،
 اور یقیناً ہمارے آپس کے تعلقات میں ایک دوسروں کو خوش رکھنا
اور ان کی خوشی میں خوش ہونا ہی سب سے بڑی خیرخواہی ہے

#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں 

#شام_بخیر_زندگی
آمنہ ملک ❤️🇵🇰 (@amina23553691) 's Twitter Profile Photo

Surat-ul-Baqara: 2 وَ قَاتِلُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ وَ لَا تَعۡتَدُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ لڑو اللہ کی راہ میں اُن سے جو تم سے لڑتے ہیں اور زیادتی نہ کرو ، اللہ تعالٰی زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔ شام بخیر