
Amina Hassan Sheikh
@amina_hsheikh
Member Punjab Assembly | Lawyer by profession, politician by passion | LLM UC Berkeley - public policy & politics | Member Central Working Committee PML-N.
ID: 2504704944
https://pmln.org/ 18-05-2014 15:05:59
2,2K Tweet
14,14K Followers
631 Following



محترمہ آمنہ حسان شیخ کی پنجاب اسمبلی بجٹ سیشن 2025ء میں پرجوش تقریر!۔ پنجاب کی ترقی کے لیے متحد ہونے کی اپیل! 🌟 #PunjabBudget2025 Madam Amina Hassan Sheikh 🫀


ممبر پنجاب اسمبلی, چیئرپرسن یوتھ پارلیمنٹ فورم، Amina Hassan Sheikh نے پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران سابقہ حکومت کے منصوبوں پر مدلل تنقید کی۔ انہوں نے عوامی فلاح سے متعلق حقائق کو اجاگر کیا اور بجٹ میں نوجوانوں کے کردار کو نمایاں کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ #PunjabBudget2025


Always a pleasure meeting you Akbar Mehmood




محترمہ آمنہ حسن نے پی ٹی آئی کو سبق سکھایا کہ بدتمیزی، گالم گلوچ اور غیر قانونی اقدامات برداشت نہیں ہوں گے! 🚨 پنجاب اسمبلی کے 26 اراکین اس کی بڑی مثال ہیں۔ ⚖️ تمام پی ٹی آئی اراکین کے لیے عبرت! ✊ #آمنہ_حسن #قانون_کی_بالادستی Madam Amina Hassan Sheikh Shabash 👏




محترمہ آمنہ حسن شیخ نے دو مقدس مساجد کی فن تعمیر کی نمائش دیکھی۔ 🕌🙏 اسلامی تاریخ و ثقافت کا یہ عظیم مظہر قابلِ تحسین ہے! Amina Hassan Sheikh 💫




عمران خان کو چوری اور ریاست پر حملے کی سزا ملی! 😤 ابھی تو سزا شروع بھی نہیں ہوئی اور چیخیں شروع ہو گئیں۔ اپنی دفعہ دوسروں کو رلانے کی بات کرتے تھے، اب خود کیوں رو رہے ہیں‼️ Madam Amina Hassan Sheikh ⚡
