امجد بلتستانی (@amjadbalti021) 's Twitter Profile
امجد بلتستانی

@amjadbalti021

ستاروں سے اگے جہاں اور بھی ہیں

ID: 924320372681592832

calendar_today28-10-2017 17:02:04

10,10K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

AkhtarRana (@ranaah22) 's Twitter Profile Photo

میرا نام نازیہ ہے اور میں لودھراں صوبہ پنجاب سے ہوں- مجھے دل کی شدید تکلیف ہوئ مگر پنجاب میں میرا علاج نہیں ہوا میں یہاں NICVD سکھر آئ جہاں میرا بہترین اور مفت علاج ہوا یہ پیپپلز پارٹی کی عوامی اور قومی خدمت تمام پاکستانیوں کیلئے

امجد بلتستانی (@amjadbalti021) 's Twitter Profile Photo

سلترو کی خواتین کی تاریخی آواز سیاچن کے دامن میں واقع سلترو کی برف زار وادی میں پہلی بار خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔ دو ماہ سے جاری بجلی اور موبائل سگنل کے بحران نے صبر کی تمام حدیں توڑ دیں خواتین نے پلے کارڈ اٹھائے،چہروں پر عزم اور دلوں میں امید ان کا مطالبہ سادہ مگر بنیادی

سلترو کی خواتین کی تاریخی آواز سیاچن کے دامن میں واقع سلترو کی برف زار وادی میں پہلی بار خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔ دو ماہ سے جاری بجلی اور موبائل سگنل کے بحران نے صبر کی تمام حدیں توڑ دیں خواتین نے پلے کارڈ اٹھائے،چہروں پر عزم اور دلوں میں امید ان کا مطالبہ سادہ مگر بنیادی
امجد بلتستانی (@amjadbalti021) 's Twitter Profile Photo

خودی میں ڈوب جا غافل، یہ سرِ زندگانی ہے نکل کر حلقۂ شام و سحر سے جاوداں ہوجا

خودی میں ڈوب جا غافل، یہ سرِ زندگانی ہے
نکل کر حلقۂ شام و سحر سے جاوداں ہوجا
AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

ڈرامہ انڈسٹری تباہ ہو گئی تھی مسلم لیگ ن نے ڈرامہ انڈسٹری کو نئی زندگی دی ہے ۔۔

Adil Tanoli (@adiltanoli99) 's Twitter Profile Photo

خدا کا خوف کریں یہ اسلام آباد کی سڑکیں کھولیں، ایک باپ اپنی شدید بیمار بچی کو رات کی اس تاریکی میں پیدل اٹھائے بھاگتا ہوا ابھی ملا بچے کو ایمرجنسی اسپتال پہنچانا تھا، اس ملک پر اللہ کیلئے رحم کھا لیں، مظاہرین لاہور میں ہیں تو یہاں کیوں لوگوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے؟

Ghazi Amir Gujjar (@gaziamirgujar) 's Twitter Profile Photo

کل ہمارے جنازوں پر قہقہے تھے، آج ان کے زخموں پر ہم دعاگو ہیں۔ 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں قتل عام پر سب سے پہلے یہ ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں لبیک کے یہ کارکن مٹھائی کھا کر ہمارا مذاق بنا رہے تھے،آج یہی لوگ اسی چکی میں پسے جا رہے ہیں۔

امجد بلتستانی (@amjadbalti021) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ملک پاکستان پر رحم فرما اس ملک کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ فرما۔۔اس کی سرحدوں کی حفاظت فرما آمین۔۔۔

Saroorfiction (@feelings90) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشتاق احمد 🔥🔥🔥🔥 میں اسرائیلی فورس کی قید میں تھا تو مجھے اسرائیلی ایک کمانڈر نے کہا کہ تمہارے ملک کے بارے میں سب جانتا ہوں اس کمانڈر نے کہا کہ تمہارے ملک کا پرائم منسٹر ہمارا ہی بندہ ہے۔ یہ قائداعظم کا علامہ اقبال کا پاکستان ہے؟؟ یا اسرائیل کا پاکستان ہے؟؟

امجد بلتستانی (@amjadbalti021) 's Twitter Profile Photo

ازدواجی زندگی میں سکون یا منزل نہیں مل جاتی بلکہ روز ایک نئے چیلنج کا سامنا کرنا پڑتا

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف یہاں موجود ہیں لیکن میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل یہاں نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امجد بلتستانی (@amjadbalti021) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو خراجِ تحسین ہو بے مثال مڈل کلاس کو دیا اُس نے عزت و کمال سہیل افریدی کو بنایا لیڈرِ عوام یہی ہے انصاف، یہی ہے نیا پاکستان

عمران خان کو خراجِ تحسین ہو بے مثال
مڈل کلاس کو دیا اُس نے عزت و کمال
سہیل افریدی کو بنایا لیڈرِ عوام
یہی ہے انصاف، یہی ہے نیا پاکستان
Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللہ نے جب افغانستان کے معاملے پر عمران خان پر الزامات لگاۓ تو مہر بخاری نے ڈان نیوز کی خبریں، خواجہ آصف کی ٹویٹس اور بیانات دکھاۓ. رانا صاحب کو Literally گھسیٹا گیا ہے اس انٹروئیو میں۔

امجد بلتستانی (@amjadbalti021) 's Twitter Profile Photo

نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے شہدائے کارساز کو سرخ سلام 🖤💚❤️

نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے 
ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے 
اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی 
یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے
شہدائے کارساز کو سرخ سلام 🖤💚❤️