
Amjad Ali Shah
@amjad_isf
#SVP #ISFPakistan #Electrical Engineer #MPhil in public policy #Against Nepotism #TeamISF #PTIFamily
ID: 1608469069
20-07-2013 15:13:29
6,6K Tweet
7,7K Followers
2,2K Following

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور یوتھ ونگ کیجانب سے مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف چوہدری عمیر شوکت کی قیادت میں راولپنڈی میں احتجاجی مظاہرہ۔ نوجوانوں نے سڑک بلاک کر دی، نوجوانوں نے بھرپور جوش و جذبے سے شرکت کی۔ Ch Umair Shaukat #ReleaseImranKhan #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار


Amjad Ali Shah ژوب کے بزدل انتظامیہ نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ژوب کے ضلعی صدر نصرالدین شاہ مندوخیل, کو احتجاجی مظاہرے سے گرفتار کر لیا تھا ریاست کے اس اوچھے ہتھکنڈوں سے نہ پہلے ڈرے تھے نہ اب ڈرینگے




گزشتہ روز مرکری صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ اور مرکزی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ مبشر عباسی کی آئی ایس ایف ٹائیگرز کے ہمراہ احتجاج کے دوران احمد خان نیازی کے ساتھ ملاقات، رشکئی انٹرچینج پر احتجاج میں شرکت۔ Amjad Ali Shah Mubashir Abbasi
