Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile
Anas Gondal

@anasgondal19

Journalist | Correspondent @BOLNETWORK

ID: 1247973650499862528

calendar_today08-04-2020 19:45:04

3,3K Tweet

35,35K Followers

452 Following

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

"دوبارہ کارکنوں کو ڈی چوک پر چھوڑ کر تو نہیں چلے جائیں گے؟" صحافی کے سوال پر علی امین گنڈا پور نے کیا جواب دیا

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

انس گوندل کے سیدھے سوالات کہ آپ کیوں چھوڑ کر گئے کارکنان کو ڈی چوک میں،کیا آپ فکس میچ نہیں کھیل رہے؟ اسکے جواب میں علی امین کے جوابات خود سن لیں۔

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

کئی لیگی رہنماؤں سے میں نے سوال کیے جس کے بعد وہ غصہ کر گئے لیکن صحافی کا کام ہے سوال کرنا وہ ہم کرتے رہیں گے

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

میں ساری زندگی جیل میں رہنے کو تیار ہوں، لیکن ظلم کے آگے نہیں جھکوں گا قوم بھی جبر کے نظام کے سامنے سر نہ جھکائے اب صرف احتجاج کا وقت ہے،عمران خان

Imran Bhatti (@reporterbhatti) 's Twitter Profile Photo

لاہور اس وقت پانی پانی ہوچکا ہے۔گلیاں،بازار اور انڈرپاسز پانی سے بھرے ہوئے ہیں۔۔اللہ پاک سب کو حفظ و امان میں رکھے،،آمین۔۔۔

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

پیڑول ایک مرتبہ پھر مہنگا ہو گیا لیکن سعد رضوی پھر بھی خاموش،،پتہ کریں وہ کہاں ہیں۔۔

Chaudhry Aurangzeb (@chaudhry1985) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں معصوم لوگوں کی جان لینے والے دہشتگردوں کے خلاف فی الفور آپریشن کا آغاز کیا جائے اور ان کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے محترم فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب قوم پاک فوج کی طرف امید سے دیکھ رہی ہے فیصلہ کن آپریشن وقت کی ضرورت ہے

Pakistan Matters (@pk_matters) 's Twitter Profile Photo

سینئر صحافی جیسمین منظور پر شوہر کا تشدد تصاویر منظرِ عام پر آنے کے بعد پہلا خصوصی انٹرویو #Pakistanmatters Aasim Irshad Jasmeen Manzoor

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

سعد رضوی نے چپ کا روزہ رکھ لیا پیڑول کی قیمتیں بڑھی لیکن کوئی دھمکی آمیز بیان تک نہ آیا۔۔۔

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید سینیٹر منتخب۔۔ جنہوں نے ریڈ لائن لگائی تھی ان کا کیا بنا۔۔۔

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

امت مسلمہ کے لیڈر میانوالی کے بیٹے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا،اپوزیشن ملک احمد بچھر

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ تحریک انصاف کے MNA میاں محمد اظہر۔۔۔حماد اظہر کے والد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک اُنکے درجات بُلند کرے

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو شیر پاؤ پل جلاؤ گھیراؤ 9 مئی کیس سے بری کر دیا۔۔

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے 12 کارکنوں 26 نومبر احتجاج کے کیس میں 6،6 ماہ قید کی سزا۔۔۔

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

میں مر جاؤں گا، مگر کبھی عاصم منیر کی بادشاہت کو تسلیم نہیں کروں گا۔ یہ ایک قبضہ گروپ ہے، جس نے ملک پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے،عمران خان

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

ایسی کیا وجوہات ہیں کہ سعد رضوی ٹس سے مس سے نہیں ہوا پیڑول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر آچکی ہیں۔۔۔

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کی رات پولیس آفیسر نے میرا کالر پکڑا ہوا تھا، میں نے اسے کہا تمہاری ماں نے دعا کی ہو گی تو تم آفیسر بن گئے اور چوری کر رہے ہو، اس کی آنکھیں پتھرائی ہوئی تھی، لیکن وہ بے بس تھا، سلمان اکرم راجہ

Anas Gondal (@anasgondal19) 's Twitter Profile Photo

عافیہ صدیقی کی سزا پر حکومت کے امریکہ میں اختیار کیے گئے حالیہ موقف پر سعد رضوی اور مولانا فضل الرحمان کا تاحال موقف کیوں نہیں آیا؟