Anila (@anilakhan6685) 's Twitter Profile
Anila

@anilakhan6685

Follow kar dian please

ID: 1850562294000005120

calendar_today27-10-2024 15:36:59

5,5K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Baji Gul (@baji_gul1) 's Twitter Profile Photo

محبت وفا کے سوا کچھ بھی نہیں یہ دنیا غم کے سوا کچھ بھی نہیں ۔🌹 ان کے پاس ہمارے سوا سب کچھ ہے ہمارے پاس ان کے سوا کچھ بھی نہیں 🌾

محبت وفا کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ دنیا غم کے سوا کچھ بھی نہیں ۔🌹
ان کے پاس ہمارے سوا سب کچھ ہے 
ہمارے پاس ان کے سوا کچھ بھی نہیں 🌾
👑⚡𝐒𝐔𝐋𝐓𝐀𝐍⚡ (@sultanjeek) 's Twitter Profile Photo

کر لی نا تسلی دل توڑکر میں نے کہا تھا اس میں کچھ نہیں تیرے سوا 💔😥 #سلطان #اردو_زبان

کر لی نا تسلی دل توڑکر 
میں نے کہا تھا اس میں کچھ نہیں تیرے سوا

💔😥
#سلطان
#اردو_زبان
Sania Amir (@saniaaamir31) 's Twitter Profile Photo

ہم جن کی عزت کرتے ہیں وہ ہمیں مجبور سمجھتے ہیں اور ہم جن سے محبت کرتے ہیں وہ ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں 😏🥴 Good afternoon my dear X friend 💞 #اردو_زبان

ہم جن کی عزت کرتے ہیں 
وہ ہمیں مجبور سمجھتے ہیں 

اور ہم جن سے محبت کرتے ہیں 
وہ ہمیں بے وقوف سمجھتے ہیں 😏🥴

Good afternoon my dear X friend 💞 
#اردو_زبان
Shahid Hussain official account (@shahidh336) 's Twitter Profile Photo

قوس قزح کب اور کیوں بنتی ھے ہمارے بچپن میں تو اکثر بنا کرتی تھی اجکل نھی بنتی

قوس قزح کب اور کیوں بنتی ھے ہمارے بچپن میں تو اکثر بنا کرتی تھی اجکل نھی بنتی
Anila (@anilakhan6685) 's Twitter Profile Photo

*استغفراللہ۔۔* *سُبْحَانَ اللّٰهِ...*🤍 *اَلْحَمْدُ للّٰهِ...*🫶🏻 *لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ...*🌸 *اللّٰهُ أَڪْبَرْ...*♥️ *لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ...🩶* #اردو_زبان

*استغفراللہ۔۔*
*سُبْحَانَ اللّٰهِ...*🤍
*اَلْحَمْدُ للّٰهِ...*🫶🏻
*لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ...*🌸
*اللّٰهُ أَڪْبَرْ...*♥️
*لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ...🩶*

#اردو_زبان
Anila (@anilakhan6685) 's Twitter Profile Photo

اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے، ہم اُنہیں ضرور بالضرور اپنے راستوں پر پہنچائیں گے، اور یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (سورۃ العنکبوت،۶۹) #اردو_زبان

اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے، ہم اُنہیں ضرور بالضرور اپنے راستوں پر پہنچائیں گے، اور یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

(سورۃ العنکبوت،۶۹)
#اردو_زبان