عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@anni_amtayl) 's Twitter Profile
عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ

@anni_amtayl

#حقیقت_لیڈر_بس_عمران_خان
اڈیالہ میں ایک شہزادہ بند ہے
اور میں اس شہزادے کی دیوانی ہوں❣️

@TeamS0K
(✍خیبر تحیر عشق🍂 🖤)
DM block

ID: 1775785198635925504

calendar_today04-04-2024 07:20:27

23,23K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@anni_amtayl) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ صاحب عوام نہیں ایک سونامی ایا تھا عوام کا اسلام اباد یاد کریں لیکن لیڈرشپ نہیں پہنچی ہم ابھی اپ کو کچھ ٹائم اور دیکھ لیتے ہیں ہم اپ کی نیت پر شک نہیں کر رہے, امریکہ کا چکر لگانے کے بعد عوام اپ کو نظر نہیں ارہی سڑکوں پر #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

سلمان اکرم راجہ صاحب عوام نہیں ایک سونامی ایا تھا عوام کا اسلام اباد یاد کریں 
لیکن لیڈرشپ نہیں پہنچی 
ہم ابھی اپ کو کچھ ٹائم اور دیکھ لیتے ہیں ہم اپ کی نیت پر شک نہیں کر رہے, 
 امریکہ کا چکر لگانے کے بعد عوام اپ کو نظر نہیں ارہی سڑکوں پر 
#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو
Astrumᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@astrum2025) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم کپتان کے شاہینز پاکستان کیخلاف ہر پروپیگنڈہ کا جواب ٹرینڈ کی صورت دے رہے ہیں! آئیے عمران خان کے وژن اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کریں۔ اس نظریاتی جہدوجہد کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کیلئے Shaheens of Kaptaan کو فالو کریں اور کمنٹ میںYESٹائپ کریں

السلام علیکم 
کپتان کے شاہینز پاکستان کیخلاف ہر پروپیگنڈہ کا جواب ٹرینڈ کی صورت دے رہے ہیں! 
 آئیے عمران خان کے وژن اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کریں۔ اس نظریاتی جہدوجہد کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کیلئے <a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a> کو فالو کریں اور کمنٹ میںYESٹائپ کریں
منعم خان (@khn134) 's Twitter Profile Photo

#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی غیرت کا ثبوت دیں! یہ خاموشی نہیں، یہ غفلت ہے! اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دو اور تاریخ کا دھارا موڑ دو!

#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی غیرت کا ثبوت دیں!
یہ خاموشی نہیں، یہ غفلت ہے!
اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دو
اور تاریخ کا دھارا موڑ دو!
Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@b__g65) 's Twitter Profile Photo

ال پارٹی کانفرنس کی ضرورت ہے جس میں عمران خان بھی موجود ہوں قوم کو ایک یکجتی کی ضرورت ہے۔عمران خان کو ہونا چاہیے جو دشمن کی انکھوں میں انکھیں ڈال کے بات کر سکتا ہے۔ عالیہ حمزہ

عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@anni_amtayl) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا تھا عید کے بعد سڑکیں گرم ہوں گی تحریک انصاف کی تمام لیڈرشپ نے نہ صرف عمران خان کے حکم کو نظر انداز کیا بلکہ خود ہی عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی لگا کر عوام کا دھیان دوسری طرف لگا کر جب ایسی بزدل لیڈرشپ ہوگی تو کیسے ہوگا خان رہا #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

عمران خان نے کہا تھا عید کے بعد سڑکیں گرم ہوں گی تحریک انصاف کی تمام لیڈرشپ نے نہ صرف عمران خان کے حکم کو نظر انداز کیا بلکہ خود ہی عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی لگا کر عوام کا دھیان دوسری طرف لگا کر جب ایسی بزدل لیڈرشپ ہوگی تو کیسے ہوگا خان رہا 
#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو
عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@anni_amtayl) 's Twitter Profile Photo

عوام نے اعتماد کیا تھا، ووٹ دیے تھے، ہم سوال پوچھیں گے اپ کو جواب دینا پڑے گا؟؟ خان کو کتنے میں بیچا Shaheens of Kaptaan #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

عوام نے اعتماد کیا تھا،
ووٹ دیے تھے،
ہم سوال پوچھیں گے اپ کو جواب دینا پڑے گا؟؟
خان کو کتنے میں بیچا 
<a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a> 
#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو
عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@anni_amtayl) 's Twitter Profile Photo

:اللہ کرے کامیابیاں میرے نصیب میں پھر تم میرے کہکوں کی بونج دیکھنا اور شریکوں کے منہ دیکھ #قومی_زبان ✍#ملال_عشق #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

:اللہ کرے کامیابیاں میرے نصیب میں 
پھر تم میرے کہکوں کی بونج دیکھنا
 اور شریکوں کے منہ دیکھ
#قومی_زبان 
✍#ملال_عشق
#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو
عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@anni_amtayl) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت سروں کے بیچ میں 🎻 بے سروں 😏 کا واہ واہ 😂🤣 #قومی_زبان #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@anni_amtayl) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ایک خوبصورت لباس صرف آپ کی شخصیت بدل سکتا ہے ، لیکن ایک اچھا اخلاق آپ کی زندگی بدل سکتا ہے ، 🍂 نینسل منڈیلا ۔ @Aani #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو

اسلام علیکم 
ایک خوبصورت لباس صرف آپ کی شخصیت بدل سکتا ہے ، لیکن ایک اچھا اخلاق آپ کی زندگی بدل سکتا ہے ، 🍂
نینسل منڈیلا ۔
@Aani
#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو
عینی امتل🍒ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@anni_amtayl) 's Twitter Profile Photo

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو عشق ہو، اور عشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو Shaheens of Kaptaan aani

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا
روبرو عشق ہو، اور عشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا
#اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو 
<a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a> 
<a href="/aani/">aani</a>
🦜نیلی سحر ✍ہم ہیں ایک أدس شام کا قصہ (@aanif5915) 's Twitter Profile Photo

مانا کہ ہم پکڑتے نہیں گریبان کسی کا یار پھر بھی اتنا تو نہیں لیتے امتحان کسی کا ہمیں معلوم ہے فریب ہے دنیا کا ہر تعلق یہاں ہوتا نہیں ہے کوئی مہربان کسی کا پتھر مارنے والے نے یہ سوچا نہیں کبھی کہ اس سب میں دل بھی ہو سکتا ہے ویران کسی کا #شام_ہجر✍ #محفل_سخن

مانا کہ ہم پکڑتے نہیں گریبان کسی کا
یار پھر بھی اتنا تو نہیں لیتے امتحان کسی کا
ہمیں معلوم ہے فریب ہے دنیا کا ہر تعلق
یہاں ہوتا نہیں ہے کوئی مہربان کسی کا
پتھر مارنے والے نے یہ سوچا نہیں کبھی کہ اس سب میں دل بھی ہو سکتا ہے ویران کسی کا
#شام_ہجر✍ 
#محفل_سخن