Mr Dark (@ansarib84135) 's Twitter Profile
Mr Dark

@ansarib84135

Pakistan

ID: 1826649115998257156

calendar_today22-08-2024 15:54:47

48 Tweet

19 Followers

95 Following

Mr Dark (@ansarib84135) 's Twitter Profile Photo

تاقیامت انڈین اپنی ائیر فورس اور پاکستانی اپنی کرکٹ ٹیم پہ اب بھروسہ نہیں کر سکتے۔

تاقیامت انڈین اپنی ائیر فورس اور پاکستانی اپنی کرکٹ ٹیم پہ اب بھروسہ نہیں کر سکتے۔
Mr Dark (@ansarib84135) 's Twitter Profile Photo

پیارے اللہ بس اس قابل بنادے مجھے کسی کی خوشی کی وجہ بن سکوں---! امین 🤲🤲🥹🙏 ✨

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

یہ کسی شادی کا منظرنہیں بلکہ 800 ارب روپے مقروض خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کی قیادت میں صوبائی کابینہ سرکاری وسائل کا بے دردی سے استعمال کرکے اڈیالہ کی جانب گامزن ہے

Mr Dark (@ansarib84135) 's Twitter Profile Photo

اچھا سوچنا، اچھا بولنا اور اچھا پیش آنا ' عادت بنا لیں دوست آپکے پاس کبھی اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہوگی۔ کیونکہ برائی برائی کو اور اچھائی اچھائی کو کشش کرتی ہے

Mr Dark (@ansarib84135) 's Twitter Profile Photo

جب برتنوں، کپڑوں اور جوتوں میں پیوند لگے ہوتے تھے، تب دل بھی ایک دوسرے سے جُڑے رہتے تھے

Frontalforce 🇮🇳 (@frontalforce) 's Twitter Profile Photo

Netanyahu speech was been played on a news channel in TV Abdul got angry & broke TV. Now Abdul will have to make 100 extra punctures everyday to purchase new one. 😹

Mr Dark (@ansarib84135) 's Twitter Profile Photo

ہم آیتِ صبر پر رُکے ہیں مالک! تو کُن فرما اورکوئی معجزہ کردے❤️‍🩹

Mr Dark (@ansarib84135) 's Twitter Profile Photo

جتنا جس کا کام مشکل اتنی تنخواہ کم اور زندگی مشکل اور جتنا جس کا کام آسان اتنی آسائشیں زیادہ یہ نا انصافی اور ظلم پر مبنی نظام ہے جس میں ہر سرمایہ دار اور دماغی شاطر انسان ملوث ہے اور فائدہ اٹھا رہا ہے

Mr Dark (@ansarib84135) 's Twitter Profile Photo

پہنچے پہنچنے والے تو منزل مگر شہا🙏 ان کی جو تھک کہ بیٹھے سر راہ لے خبر ♥️😥

Mr Dark (@ansarib84135) 's Twitter Profile Photo

"پیسہ وہ مقدس طاقت ہے جو ہر چیز کو بدل دیتی ہے، یہ وفاداری کو غداری میں، محبت کو نفرت میں، نیکی کو بدی میں، اور نوکر کو آقا میں بدل دیتا ہے۔" کارل مارکس "یہاں تک کہ ایک احمق بھی دولت کے ساتھ دیو ہیکل بن جاتا ہے...!"

Mr Dark (@ansarib84135) 's Twitter Profile Photo

ایئرپورٹ کے لاؤنج میں ایک بزرگ شہری پاکستانی ٹیم کا انتظار کرتے ہوئے۔

ایئرپورٹ کے لاؤنج میں ایک بزرگ شہری پاکستانی ٹیم کا انتظار کرتے ہوئے۔
Mr Dark (@ansarib84135) 's Twitter Profile Photo

*اے اللہ!🥹❤️* ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔😭 اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ آمین، یا ربّ العالمین!❤️