Antal hayat (@antal_hayat1) 's Twitter Profile
Antal hayat

@antal_hayat1

ID: 1753650228446838784

calendar_today03-02-2024 05:23:17

488 Tweet

140 Followers

186 Following

Muneeba (@eebapti) 's Twitter Profile Photo

احوال کوئی پوچھے نا پوچھے ملال کیا شکوہ تو مجھ کو اپنے مزاج آشنا سے ہے #اردو_ادب

احوال کوئی پوچھے نا پوچھے ملال کیا
شکوہ تو مجھ کو اپنے مزاج آشنا سے ہے
#اردو_ادب
𝕃 o ز e r Boy (@lsrwz) 's Twitter Profile Photo

@EebaPTI اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے دل مطمئن ہی نا ہوا پہلے خسارے کے بعد

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

ثنا یوسف کے قاتل صرف دو افراد نہیں، بلکہ وہ زہریلی سوچ ہے جو ہمارے معاشرے میں ناسور بن چکی ہے۔ ایک ایسی گھٹن زدہ سوچ، جو عورت کو سانس لینے کی بھی مہلت نہیں دیتی۔ جب تک یہ سوچ دفن نہیں ہوتی، ہر حوا کی بیٹی ماری جاتی رہے گی، اور ہر ماں بین عزادار رہے گی۔

ثنا یوسف کے قاتل صرف دو افراد نہیں، بلکہ وہ زہریلی سوچ ہے جو ہمارے معاشرے میں ناسور بن چکی ہے۔ ایک ایسی گھٹن زدہ سوچ، جو عورت کو سانس لینے کی بھی مہلت نہیں دیتی۔ جب تک یہ سوچ دفن نہیں ہوتی، ہر حوا کی بیٹی ماری جاتی رہے گی، اور ہر ماں بین عزادار رہے گی۔
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

بات سیدھی سی ہے علیمہ خان کی بات کا اعتبار کیا جائے گا بس۔ اور کسی کا نہیں۔

بات سیدھی سی ہے علیمہ خان کی بات کا اعتبار کیا جائے گا بس۔
اور کسی کا نہیں۔
‏Imran Riaz Khan ‏𝓯𝓪𝓷𝓼 (@imranriazkn) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، سابق وزیراعظم عمران خان تحریک انصاف کے پیٹرن ان چیف مقرر

پاکستان تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ،
 سابق وزیراعظم عمران خان تحریک انصاف کے پیٹرن ان چیف مقرر
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

بھائی صدام ترین بار بار اپنی زندگی کو لاحق خدشات کے بارے میں سوشل میڈیا پر لکھ رہے ہیں ۔۔۔اپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی آواز بنیں۔۔۔کسی کے لیے آواز اٹھانے کے لیے حادثوں کا انتظار نا کیا کریں ایک دوسرے کی آواز بنیں Sadam K Tareen PTI

بھائی صدام ترین بار بار اپنی زندگی کو لاحق خدشات کے بارے میں سوشل میڈیا پر لکھ رہے ہیں ۔۔۔اپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی آواز بنیں۔۔۔کسی کے لیے آواز اٹھانے کے لیے حادثوں کا انتظار نا کیا کریں ایک دوسرے کی آواز بنیں 
<a href="/SadamktPTI/">Sadam K Tareen PTI</a>
Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال الیکشن ہو یا ہائی کورٹ میں عمران خان کے کسی کیس کی سماعت عالیہ حمزہ کو کریڈٹ جاتا ہے انھوں نے سارا پنجاب ایکٹو کر دیا ہے ورنہ پہلے کام کرنے والا اور نہ کرنے والا ایک برابر عالیہ حمزہ جو کمپین کی جو موبلائزیشن کی ان کو سلام 😊