
Anum Waseer KhAn
@anumkhan65
•Politician~
•Educationalist~
•President Women Wing Sargodha
•Pakistan Tehreek-E-Insaf
ID: 1857102489998262272
https://www.youtube.com/@AnumWaseerKhAn 14-11-2024 16:45:33
2,2K Tweet
2,2K Followers
5,5K Following

سپریم کورٹ : پی ٹی آئی وومن ونگ کی صدر کنول شوزب کی پریس کانفرنس الیکشن کمیشن کی ساری غلطیوں کا خمیازہ پاکستانی عوام بھگت رہے ہیں ہمیں عام انتخابات 2024 میں کیمپین تک نہیں کرنے دی گئی ، سپریم کورٹ کے تیرہ رکنی بینچ کا فیصلہ الیکشن۔کمیشن نے ما ننے سے انکار کر دیا Kanwal Shauzab MNA











ہمیں اپنی ہی حد میں رہنا پسند ہے ۔ اور لوگ اسے ہمارا غرور سمجھتے ہیں۔ ہم کسی کے کندھوں پر بیٹھ کر شہرت کے قاٸل نہیں ۔ ہم وہ سمندر ہیں جن کی تلاش میں راستے خود نکلتے ہیں ۔ Kanwal Shauzab MNA




President Women Wing Pakistan Kanwal Shauzab MNA At Bol News Kanwal Shauzab MNA




اگر فیصلے آئین کے مطابق نہیں دینے تو پھر الیکشن کا ڈرامہ ختم کریں ۔عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا بہتر استعمال کریں۔ پریس کلب کو مضبوط کریں اور وہاں سے طے شدہ فیصلے سنا دیا کریں ۔ Kanwal Shauzab MNA