Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile
Anwar Lodhi

@anwarlodhi

Journalist II Educationist II Political Commentator

ID: 314047113

linkhttp://www.facebook.com/AnwarLodhi calendar_today09-06-2011 16:41:09

34,34K Tweet

2,4M Followers

994 Following

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

جب انڈیا تابڑ توڑ حملے کر رہا تھا اس وقت امریکہ کہہ رہا تھا کہ ہمارا کوئی لینا دینا نہیں اور جب انڈیا کو مار پڑنے لگی تو امریکہ کو سیز فائر یاد آ گیا.. اور ہمارے حکمران بھی مان گئے کیونکہ یہ امریکہ کو انکار کر ہی نہیں سکتے تھے.. انکا سارا لوٹ مار کا مال انہی کے پاس ہے

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی اس ٹویٹ میں مودی اور انڈیا کا نام ڈھونڈ کر دکھا دیں۔ انور لودھی Anwar Lodhi #nawazsharif siasat.pk/threads/923323

نواز شریف کی اس ٹویٹ میں مودی اور انڈیا کا نام ڈھونڈ کر دکھا دیں۔ انور لودھی
<a href="/AnwarLodhi/">Anwar Lodhi</a> #nawazsharif  
siasat.pk/threads/923323
Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

فوج اچھا لڑی ہے.. ویلڈن...جنگ ختم ہو گئی ہے.. اب فوج مستقل طور پر سیاست سے کنارہ کش ہو کر اپنے آئینی رول کے اندر رہتے ہوئے بیرکوں میں واپس جائے اور اپنی پروفیشنل ڈیوٹی پر توجہ دے پاکستان ذندہ باد

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

فوجی لڑائی میں سیز فائر ہو گیا ہے، لیکن پاکستان کے اندر جمہوریت کی بحالی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر فارم 47 پر بننے والی فاشسٹ حکومت کے خلاف جدوجہد عوام دوبارہ شروع کرے گی

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو جتنا خطرہ انڈیا سے ہے اس سے ذیادہ خطرہ پاکستان کو اس اندرونی مداخلت سے ہے جس کی وجہ سے پاکستان آج تک معاشی اور سیاسی طور پر مغرب کی غلامی سے نہیں نکل سکا اگر یہ مداخلت ختم ہو جائے تو پاکستان معاشی اور فوجی طور اتنا مضبوط ہو جائے گا کہ دنیا ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکے گی

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

انڈیا نے اس وقت حملہ کیا جب ملک معاشی طور پر انتہائی کمزور اور سیاسی طور پر انتشار کا شکار ہے، جعلی حکمران ملک ہر مسلط ہیں، اداروں کی آزادی ختم ہو چکی ہے اور عدالتوں میں انصاف ناپید ہے ایسے حالات پیدا کر کے دشمن کو لڑائی کی دعوت دینے کی بجائے ایسے حالات پیدا ہی کیوں کیے گئے؟

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، لیکن شریف خاندان کے کسی فرد نے انڈیا اور مودی کا نام تک نہیں لیا۔ کیا انڈیا شریف خاندان کو بلیک میل کرتا ہے یا ان کے انڈیا سے گہرے کاروباری مفادات ہیں؟ مودی سے اتنے ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟ انور لودھی Anwar Lodhi #nawazsharif #MaryamNawaz #ShehbazSharif

جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، لیکن شریف خاندان کے کسی فرد نے انڈیا اور مودی کا نام تک نہیں لیا۔ کیا انڈیا شریف خاندان کو بلیک میل کرتا ہے یا ان کے انڈیا سے گہرے کاروباری مفادات ہیں؟ مودی سے اتنے ڈرے ہوئے کیوں ہیں؟ انور لودھی
<a href="/AnwarLodhi/">Anwar Lodhi</a> #nawazsharif #MaryamNawaz #ShehbazSharif
Zalmay Khalilzad (@realzalmaymk) 's Twitter Profile Photo

The conflict with India united Pakistanis in defense of their country. To maintain national Imran Khan, the country's dominant political leader must be freed; and the conflict in #Baluchistan, which is becoming a bleeding wound must be addressed. #Pakistan

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Shehbaz Sharif has once again failed to name India or Modi in his address to the nation. Are Pakistan’s leaders truly committed to resisting Indian aggression and countering its false narratives?

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

فوج اچھا لڑی ہے۔ ویلڈن۔ جنگ ختم ہو گئی ہے۔ اب فوج مستقل طور پر سیاست سے کنارہ کش ہو کر اپنے آئینی رول کے اندر رہتے ہوئے بیرکوں میں واپس جائے اور اپنی پروفیشنل ڈیوٹی پر توجہ دے۔ پاکستان زندہ باد، انور لودھی Anwar Lodhi #AnwarLodhi #PakistanIndianWar #ceasefire

فوج اچھا لڑی ہے۔ ویلڈن۔ جنگ ختم ہو گئی ہے۔ اب فوج مستقل طور پر سیاست سے کنارہ کش ہو کر اپنے آئینی رول کے اندر رہتے ہوئے بیرکوں میں واپس جائے اور اپنی پروفیشنل ڈیوٹی پر توجہ دے۔ پاکستان زندہ باد، انور لودھی
<a href="/AnwarLodhi/">Anwar Lodhi</a> #AnwarLodhi #PakistanIndianWar #ceasefire
Dr Waqas Nawaz (@waqasnawazmd) 's Twitter Profile Photo

" آپریشن بنیان مرصوص " (جنگ میں ہم نے کیا کھویا ' کیا پایا- مثبت منفی باتیں کا ایک تجزیہ ) تین دن کی یہ جنگ آج ختم ہوگئی اور اس کا اختتام پاکستان کے کامیاب جواب سے ہوا جس کے بعد بھارت کیلئے جنگ بندی ہی آپشن بچا - اس جنگ کے دوران بھارت کے اشتعال اور پاکستان کا رسپانس دیکھ کر کچھ

" آپریشن بنیان مرصوص " (جنگ میں ہم نے کیا کھویا ' کیا پایا- مثبت منفی باتیں کا ایک تجزیہ  )

تین دن کی یہ جنگ آج ختم ہوگئی اور اس کا اختتام پاکستان کے کامیاب جواب سے ہوا جس کے بعد بھارت کیلئے جنگ بندی ہی آپشن بچا - اس جنگ کے دوران بھارت کے اشتعال اور پاکستان کا رسپانس دیکھ کر کچھ
Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اللہ تعالیٰ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے.. آمین

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
اللہ تعالیٰ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے.. آمین
Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

جس مودی نے پاکستان پر حملہ کیا اسے کون بغیر ویزے کے اپنے فیملی فنکشنز پر بلاتا رہا ہے؟