Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile
Aqsa Chaudhry

@aqsachaudhry678

Everything we see is a perspective,not the truth.🤍

ID: 1680624339585220608

calendar_today16-07-2023 17:04:34

54,54K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile Photo

امی کا موبائل سارہ دیکھا واٹس ایپ، imo کے شاید کہیں سے ان کا کوئی وائس مسیج مل جائے کہیں سے آواز سننے کو ملے پر نہیں ملا 💔😭😭

Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile Photo

اُس وقت قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی اج اس ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے #HappyIndependenceDay میرا ملک میرا آخری حوالہ ہے 🫡🥹 یا اللہ ہمارے ملک کو ان بیغرت حکمرانوں سے نجات دے آمین ثم آمین 🤲😔

💔❤️‍🩹 🇵🇰 توقیر فاروق (@1absolutely_not) 's Twitter Profile Photo

غلط فہمی ہے آپ کی جن کے لیے کل کائنات بنائی گئی ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ عبداللہ بن ابی جیسے منافق تو اس دور میں بھی تھے ہر معاشرے میں اچھے برے لوگ پائے جاتے ہیں انہیں کے ساتھ جینا پڑتا ہے

Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile Photo

اِتنے چُپ چاپ کہ راستے بھی رہیں گے لاعلم چھوڑ جائیں گے کِسی روز شہر ،شام کے بعد 💔🙂

اِتنے چُپ چاپ کہ راستے بھی رہیں گے لاعلم 
چھوڑ جائیں گے کِسی روز شہر ،شام کے بعد 

💔🙂
Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile Photo

ہم نے سوچا تھا کہ گھل مل کر ذرا کم ھوگا رنج بڑھتا گیا لوگوں سے شناسائی میں!!!! 🫤

ہم نے سوچا تھا کہ گھل مل کر ذرا کم ھوگا 
رنج بڑھتا گیا لوگوں سے شناسائی میں!!!!

🫤
Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile Photo

You can call me toxic, possessive and all that but I don’t like my man doing hahaha hehe with other girls 😒 #aqsa 🙊😂

Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile Photo

ہم جیسے خار نما لوگ کوچ کر گئے تو یہ پھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر 🫠🙂

ہم جیسے خار نما لوگ کوچ کر گئے تو 
یہ پھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر 
🫠🙂
Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile Photo

اک نظر ڈال کبھی میرے مسیحا مجھ پر تیرا کیا جائے گا بیمار اچھا کر کے 🥹😑

Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile Photo

اقصیٰ پہلے فارغ وقت یہ سب چیزیں بناتی تھی 😌 اب تو ایکس نے نکما کر دیا غالب 🥹

اقصیٰ پہلے فارغ وقت یہ سب چیزیں بناتی تھی 😌 

اب تو ایکس نے نکما کر دیا غالب 🥹
Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile Photo

مُجھ کو گمان تھا کہ جہانِ یار میں اہم ھوں میں توڑا بھرم میرا اور بتلایا محض ایک وہم ھوں میں 💔

Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile Photo

بڑا مزہ ہو حشر میں ہم کریں...... شکوہ وہ منتوں سے کیہں چُپ رھو خُدا کے لئے 🙂🍁

بڑا مزہ ہو حشر میں ہم کریں...... شکوہ 
وہ منتوں سے کیہں چُپ رھو خُدا کے لئے 

🙂🍁
Aqsa Chaudhry (@aqsachaudhry678) 's Twitter Profile Photo

دوستوں کا موجود ہونا جتنی بڑی نعمت ہے ان کا بچھڑنا اتنا بڑا "عذاب"ہےـــــــــ!! 💔