رپورٹر: آپ کو اعتماد ہے کہ اس عدالت سے انصاف مل جائے گا
علیمہ خان: ہمیں اللہ پھر یقین ہے اور انصاف دینے والا اللہ ہے۔ یہ جو مرضی کر لیں لیکن اللہ کے پلان کا صرف اللہ کو پتہ ہوتا ہے ❤️
انصافین یہ ظلم کیوں ٹویٹر پہ نہیں نظر آیا🚨
بجاج نیازی کو بار بار پنجاب حکومت کی ڈائن وزیراعلی صرف اس بات پہ تنگ کررہی ہے اور انکے کاروبار کو تباہی کیطرف لے جارہی ہے کہ وہ عمران خان کیساتھ کھڑا انصافینز یہ ظلم دنیا کو دکھاؤ ہم بجاج بھائی کیسساتھ ہے !!
مطیع اللہ جان بہترین بات کی۔۔۔
عمران خان جیل میں ہے اور جو شخص اس کا ساتھ چھوڑتا ہے وہ زیرو ہوجاتا ہے آپ جہانگیر ترین علیم خان اور پرویز خٹک کو دیکھ لیں۔۔
چیف جسٹس یحی افریدی سپریم کورٹ اف پاکستان سپریم کورٹ کا سارا کام چھوڑ کرسرکاری پیسے سے عمرہ کرنے تشریف لے گے ہیں ایک ہزار. شخص نہیں صرف ایک شخص بھی بےگناہ جیل میں سزا بھگت رہا ہوجج اس کی تاریخ بھی نہیں لگارہا اس شخص کا حج یا عمرہ پر جانے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ اللہ کی
جب تک عمران خان صاحب کی رہائی نہیں ہو جاتی اس ویڈیو کو روز شئیر کیا جائے گا۔
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ، سقوطِ ڈھاکہ اور ہماری تاریخ کے تلخ حقائق
حمود الرحمٰن کمیشن جولائی 1972 میں حکومتِ پاکستان نے قائم کیا، جس کی سربراہی چیف جسٹس حمود الرحمٰن نے کی۔ اس کمیشن کا مقصد پاک فوج کے
فوکس واپس اڈیالہ پر 🚨
علیمہ خان پچھلے کئی ہفتوں سے بار بار کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے اور کل کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
اس لئے خان کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں اور احتجاج کے لئے دباؤ ڈالیں