 
                                Habib Sheikhⁱᴾⁱᵃⁿ
@arhabibsheikh
🇧🇫Information sectory Insaf Youth Wing District Mohmand 🇧🇫
🇧🇫إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ.🇧🇫
🇧🇫PROUD MOHMAND🇧🇫
ID: 1477203415470010370
https://www.tiktok.com/@habibsheikh0000?_t=8lsJwBeKPD7&_r=1 01-01-2022 09:02:29
10,10K Tweet
6,6K Followers
5,5K Following
 
         
         
         
         
         
         
         
        بریکنگ نیوز 🔥✌️ گیم دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی ہے ، عمران ریاض Imran Khan PTI PTI Khyber Pakhtunkhwa
 
        🚨عمران خان کی جانب سے سخت ناراضگی کا اظہار آج کے بعد مجھے کبھی نا یہ سننے کو ملے کہ میڈیا کے سامنے تم اپنے ذاتی اختلاف بیان کررہے ہو، کیا تمھیں یہ پرواہ نہیں کہ میں ، بشری بی بی اور تمام کارکنان کتنی سخت جیل کاٹ رہے ہیں Imran Khan PTI PTI Khyber Pakhtunkhwa Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
 
        🚨عمران خان کا پیغام عاصم منیر کو اس بات کا غصہ ہے کہ جب اس نے ذلفی بخاری کے ذریعے بشری بی بی کو پیغام بھجوایا اور بشری بی بی نہیں ملی تو یہ اس بات کا انتقام لے رہا ہے ، علیمہ خان Imran Khan PTI PTI Khyber Pakhtunkhwa Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
 
        We will not allow anything happened to you Skipper Imran Khan PTI PTI Khyber Pakhtunkhwa Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
 
                        
                    
                    
                    
                 
        ڈاکٹر یاسمین کی طبیعت آج بہت خراب تھی اُن سے ٹرائل میں بیٹھا بھی نہیں جا رہا تھا ابھی انہیں جیل سے ہاسپٹل شفٹ کیا ہے Sanam javad Khan Imran Khan PTI PTI Khyber Pakhtunkhwa Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
 
        🚨ملاقات کیلئے جو فہرستیں پی ٹی آئی کی جانب سے دی جاتی ہیں، ان میں سے بیشتر کو جیل کے دروازے سے ہی واپس کر دیا جاتا ہے۔ یہ سلوک نہ صرف غیرقانونی اور عدالتی احکامات کی کھلی توہین ہے، پی ٹی آئی Imran Khan PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
 
        🚨عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی کو بھی انسانی وقار کے برخلاف حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ نہ صرف انہیں ملاقات کی اجازت نہیں بلکہ ان پر ذہنی دباؤ ڈال کر عمران خان پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ ایک بیہودہ ہتھکنڈہ ہے، پی ٹی آئی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
 
        🚨پریس ریلیز میں جو کچھ بھی لکھا گیا ہے وہ صرف میڈیا اور عوام کو گمراہ کرنے کا مصنوعی تاثر ہے۔یہ سب بیانیہ اس حکومت کی بدنیتی، سیاسی انتقام اور فاشزم کی عکاسی کرتا ہے، پی ٹی آئی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
 
        🚨عمران خان کو سزا صرف اس لیے دی جا رہی ہے کہ انہوں نے قوم کو جگایا، کرپشن کے خلاف آواز بلند کی اور آزاد پاکستان کی بات کی۔عمران خان کی قید دراصل اس نظام پر فردِ جرم ہے جو سچ سے خوفزدہ ہے اور عوامی شعور کو دبانا چاہتا ہے، پی ٹی آئی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
 
        🚨قوم جانتی ہے کہ یہ تمام جھوٹے دعوے اصل جرم پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہیں۔ لیکن یاد رکھیں، جھوٹ کا سفر جتنا بھی لمبا ہو، انجام بہرحال رسوائی ہوتا ہے۔عمران خان کی جدوجہد ایک فرد کی نہیں، ایک نظریے، ایک نسل، اور ایک نئی آزادانہ ریاستی سمت کی علامت ہے، پی ٹی آئی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
 
        عمران خان کو گزشتہ گیارہ ماہ سے اپنے ذاتی معالج سے بھی معائنہ کروانے نہیں دیا گیا۔ ان کی بہنوں کے مطابق ان کا وزن تشویشناک حد تک کم ہو چکا ہے، اور اگر خدانخواستہ ان کی طبیعت بگڑ گئی تو عمران خان نے واضح کیا ہے کہ اس کی تمام تر ذمہ داری ریاست پر عائد ہو گی، پی ٹی آئی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
 
        🚨حقیقت میں، انکے پاس نہ ٹی وی ہے، نہ اخبار، نہ ہی وہ کتابیں انہی دی جاتی ہیں جو انکے پڑھنے کیلئے بھیجی جاتی ہیں، پی ٹی آئی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
 
         
         
                         
                        