ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile
ابابیل

@arbabkasho

Pakistan1st 🇵🇰

Long Live @MoulanaOfficial
#TeamJUITwitter

ID: 475806321

linkhttps://juipak.org.pk/ calendar_today27-01-2012 13:16:02

133,133K Tweet

45,45K Followers

3,3K Following

Gulzar Ahmad (@gulzarahmadjui) 's Twitter Profile Photo

جرگہ کا اعلامیہ جرگہ قبائل میں دہشت گردی کے واقعات، ٹارگٹ کلنگ پر افسوس اور تشویش کا اظہار کرتا ہے،اعلامیہ امن کی بحالی کے لیے مؤثر اقدامات عوام کے جان و مال کے تحفظ اور قبائل میں عمل درآمد کا مطالبہ کرتا ہے،اعلامیہ #قبائل_امن_جرگہ

جرگہ کا اعلامیہ 
جرگہ قبائل میں دہشت گردی کے واقعات، ٹارگٹ کلنگ پر افسوس اور تشویش کا اظہار کرتا ہے،اعلامیہ 
 امن کی بحالی کے لیے مؤثر اقدامات عوام کے جان و مال کے تحفظ اور قبائل میں عمل درآمد کا مطالبہ کرتا ہے،اعلامیہ 

#قبائل_امن_جرگہ
Hilal Danish Swat (@danishjui) 's Twitter Profile Photo

Under the visionary leadership of Maulana Fazlur Rehman, the JUI-F has always championed the cause of the oppressed. #JUIF #FazlurRehman #قبائل_امن_جرگہ

Under the visionary leadership of Maulana Fazlur Rehman, the JUI-F has always championed the cause of the oppressed. 
#JUIF #FazlurRehman
#قبائل_امن_جرگہ
محمد انور جمعیتی (@anwerafridi10) 's Twitter Profile Photo

رب العالمین ہمارے ملک بلخصوص خیبرپختونخوا میں امن کا ذریعہ بنا دے یہ #قبائل_امن_جرگہ

رب العالمین ہمارے ملک بلخصوص خیبرپختونخوا میں امن کا ذریعہ بنا دے یہ  
#قبائل_امن_جرگہ
HAFIZ YAHYA AHMAD (@hafizyahyaahma1) 's Twitter Profile Photo

اعلامیہ آل پارٹیز کانفرنس ۔ زیر اہتمام جمعیۃ علماء اسلام ضلع سوات ۔ بمقام ۔ ضلعی دفتر جمعیۃ علماء اسلام ضلع سوات ۔ حافظ یحیی احمد ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جمعیۃ علماء اسلام ضلع سوات #قبائل_امن_جرگہ

اعلامیہ آل پارٹیز کانفرنس ۔
زیر اہتمام جمعیۃ علماء اسلام ضلع سوات ۔
بمقام ۔
ضلعی دفتر جمعیۃ علماء اسلام ضلع سوات ۔
حافظ یحیی احمد 
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جمعیۃ علماء اسلام ضلع سوات 
#قبائل_امن_جرگہ
Fawad Bannuzai (@khan_fawad41934) 's Twitter Profile Photo

یہ جرگہ منزل اپنڈا منصوبہ کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملکی اور قبائلی عوام کے مفاد کے خلاف قرار دیتا ہے۔ #قبائل_امن_جرگہ

یہ جرگہ منزل اپنڈا منصوبہ کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملکی اور قبائلی عوام کے مفاد کے خلاف قرار دیتا ہے۔

#قبائل_امن_جرگہ
Abdul Bari Kakar (@abdulbari0336) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کو فارم 47 کا بینفیشری کہنے والے بتائیں آپ کس کے این او سی پر وزیر اعلیٰ بنے، حافظ حمداللّٰہ صاحب #قبائل_امن_جرگہ

Abdul Bari Kakar (@abdulbari0336) 's Twitter Profile Photo

قبائلی جرگوں کا مقصد ، جے یو آئی کی شمولیت قبائل کے متعلق حکومت مقاصد ؟ قبائلی جرگے کے متعلق ۔ بادشاہ سیاست کی اہم گفتگو۔ #قبائل_امن_جرگہ

JUI District karak (@juikarakofl) 's Twitter Profile Photo

یہ جرگہ منرل اینڈ مائنز بل کو مسترد کرت ہوئےاسے ملکی اور قبائلی عوام کے مفاد کے خلاف قرار دیتا ہے۔ گرینڈ قبائلی جرگہ کا اعلامیہ #قبائل_امن_جرگہ

یہ جرگہ منرل اینڈ مائنز بل کو مسترد کرت ہوئےاسے ملکی اور قبائلی عوام کے مفاد کے خلاف قرار دیتا ہے۔
گرینڈ قبائلی جرگہ کا اعلامیہ
#قبائل_امن_جرگہ
Abdul Haleem Bajeer (@bajeerhaleemjui) 's Twitter Profile Photo

پشاور:جےیوآئی کے زیر اہتمام KPK کے ضم قبائلی اضلاع کا جرگہ جرگے سے سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان اور دیگر قبائلی مشران کاخطاب جرگہ سے مولانا جمال الدین،مولانا عبدالرشید،ملک نصراللہ خان،ملک شاہین،ملک خان مرجان،مفتی بیت اللہ ملک نادر منان،عبد الخالق پٹھان #قبائل_امن_جرگہ 1/4

پشاور:جےیوآئی کے زیر اہتمام KPK کے ضم قبائلی اضلاع کا جرگہ 
جرگے سے سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان اور دیگر قبائلی مشران کاخطاب 
جرگہ سے مولانا جمال الدین،مولانا عبدالرشید،ملک نصراللہ خان،ملک شاہین،ملک خان مرجان،مفتی بیت اللہ ملک نادر منان،عبد الخالق پٹھان
#قبائل_امن_جرگہ 
1/4
Dr-Ahmad Mustafa (@drahmad_mustafa) 's Twitter Profile Photo

سلیکٹڈ وزیر اعلیٰ گنڈا پور یہ دن بھول گئی کیا ۔ تمہارے حکومت میں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مفتی اسعد محمود نے تمہیں چیلنج کیا تھا لیکن اسوقت تمہاری ٹانگیں کانپنے لگ گئی تھی چیلنج قبول نہ کرسکا ۔۔ #قبائل_امن_جرگہ

Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئ اپنے میر جعفر و میر صادق کو کنٹرول کرئے۔ مرکزی ترجمان جے یو آئی Aslam Ghauri #قبائل_امن_جرگہ

پی ٹی آئ اپنے میر جعفر و میر صادق کو کنٹرول کرئے۔
مرکزی ترجمان جے یو آئی 
<a href="/AslamGhauriJUI/">Aslam Ghauri</a> 
#قبائل_امن_جرگہ
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور: قبائلی جرگہ سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا تفصیلی خطاب facebook.com/share/v/1Ag3gL…

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

پشاور تحصیل خویزی کے نامی گرامی شخصیت ملک نورا جان خویزی نے پشاور مفتی محمود مرکز میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کو پشتون روایتی قولہ لونگی پہنائی۔ #قبائل_امن_جرگہ

پشاور
 تحصیل خویزی کے نامی گرامی شخصیت ملک نورا جان خویزی نے پشاور مفتی محمود مرکز میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کو پشتون روایتی قولہ لونگی پہنائی۔
#قبائل_امن_جرگہ
Zafar Ali Shah Chitrali (@zafaral63520145) 's Twitter Profile Photo

پشاور: جےیوآئی کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع کا جرگہ #قبائل_امن_جرگہ