Areeka🍷 (@areek_aa) 's Twitter Profile
Areeka🍷

@areek_aa

🤍💫♥️

ID: 1917919757053116416

calendar_today01-05-2025 12:31:28

7 Tweet

158 Followers

599 Following

Areeka🍷 (@areek_aa) 's Twitter Profile Photo

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،، مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...، 🤍💫♥️

Areeka🍷 (@areek_aa) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے منسوب رہو ترک تعلق نہ کرو_🙃 کیا خبر وقت کبھی مجھ پر بھی أچھا آئے_❤‍🔥

Areeka🍷 (@areek_aa) 's Twitter Profile Photo

پا کے اک تیرا تبسم مسکرائی کائنات جھوم اٹھا وہ بھی دل جینے سے جو بیزار تھا 💛🌹

Areeka🍷 (@areek_aa) 's Twitter Profile Photo

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

Areeka🍷 (@areek_aa) 's Twitter Profile Photo

رب کی رحمت سے مایوس مت ہونا، کیونکہ وہ دلوں کے حال بھی جانتا ہے اور دعاؤں کی فریاد بھی سنتا ہے۔ ❤️