
Arif khan
@arifkha7226769
ID: 1911063830563880960
12-04-2025 14:28:54
82 Tweet
7 Followers
100 Following







ان دونوں کا کوئی مقابلہ بنتا ہی نہیں ایک امت مسلمہ کا لیڈر ہے اور دوسرا اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے سر انجام دینے والا آفیسر اسلئے آفیسر کا مقابلہ آفیسر سے کریں #ReleaseImranKhanNow Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿


ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا

پچھلے آٹھ دن سے ہمارے گھر بجلی نہیں جس کی وجہ سے ہم بے گھر ھو گۓ ہیں ۔۔میرا پاکستان سے اور پوری دنیا سے صرف ایک سوال ہے کیا خان صاحب کو اور پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کی وجہ سے میری پوری فیملی کو ہراساں کیا جا رہا ہے؟ UN Women Watch Amnesty International CNN International
