Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile
Follow PTI

@arifveeha110

Content Creator / Article Writter

Follow me and Follow Back

ID: 1895847426432344064

linkhttps://telegram.org/dl calendar_today01-03-2025 14:44:03

1,1K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Sagar khan (@mbilala53522607) 's Twitter Profile Photo

ہم اس تحریک کا حصہ ہیں جو صرف عمران خان کی رہائی نہیں، بلکہ پورے نظام کے بدلاؤ کا مطالبہ کر رہی ہے۔ یہ لڑائی ظلم کے خلاف ہے، اندھیرے کے خلاف ہے، اور ہم آخری سانس تک لڑیں گے۔ #کپتان_کا_حکم_ڈٹ_جاؤ Imran Khan Force @ Haroon Rasheedᶦᵏᶠ @_Zaiii_n @AmeerHamza7371 Follow PTI نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی

ہم اس تحریک کا حصہ ہیں جو صرف عمران خان کی رہائی نہیں، بلکہ پورے نظام کے بدلاؤ کا مطالبہ کر رہی ہے۔
یہ لڑائی ظلم کے خلاف ہے، اندھیرے کے خلاف ہے، اور ہم آخری سانس تک لڑیں گے۔
#کپتان_کا_حکم_ڈٹ_جاؤ
Imran Khan Force @
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ @_Zaiii_n
@AmeerHamza7371 Follow PTI
نــــــᷢــᷧــᷜــᷢــᷧــᷤـــــــادی
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

خان کو قید کر کے سمجھا گیا کہ تحریک ختم ہو جائے گی۔ لیکن وہ بھول گئے، لیڈر قید ہوتا ہے، تحریکیں نہیں! #StopPTIVictimization Imran Khan Force Follow PTI

خان کو قید کر کے سمجھا گیا کہ تحریک ختم ہو جائے گی۔
لیکن وہ بھول گئے، لیڈر قید ہوتا ہے، تحریکیں نہیں!
#StopPTIVictimization
Imran Khan Force
Follow PTI
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

خان نے کہا تھا: "میں تمہیں آزاد قوم بناؤں گا۔" اور اس آزادی کے بدلے آج وہ پابند سلاسل ہے۔ لیکن ہم نے وعدہ کیا ہے، ہم رکیں گے نہیں! #StopPTIVictimization Imran Khan Force Follow PTI

خان نے کہا تھا:
"میں تمہیں آزاد قوم بناؤں گا۔"
اور اس آزادی کے بدلے آج وہ پابند سلاسل ہے۔
لیکن ہم نے وعدہ کیا ہے، ہم رکیں گے نہیں!
#StopPTIVictimization
Imran Khan Force
Follow PTI
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت ہے کہ ہر پاکستانی اپنا کردار ادا کرے۔ اگر ہم آج خاموش رہے، تو کل ہماری نسلیں غلامی میں پیدا ہوں گی۔ خان کی رہائی صرف انصاف نہیں، ہماری بقاء ہے! #StopPTIVictimization Imran Khan Force Follow PTI

یہ وقت ہے کہ ہر پاکستانی اپنا کردار ادا کرے۔
اگر ہم آج خاموش رہے، تو کل ہماری نسلیں غلامی میں پیدا ہوں گی۔
خان کی رہائی صرف انصاف نہیں، ہماری بقاء ہے!
#StopPTIVictimization
Imran Khan Force
Follow PTI
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

نبی ﷺ نے فرمایا: "سب سے بڑا جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے۔" آج ہم اسی جہاد پر ہیں — عمران خان کے ساتھ، سچ کے ساتھ! #StopPTIVictimization Imran Khan Force Follow PTI

نبی ﷺ نے فرمایا:
"سب سے بڑا جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے۔"
آج ہم اسی جہاد پر ہیں — عمران خان کے ساتھ، سچ کے ساتھ!
#StopPTIVictimization
Imran Khan Force
Follow PTI
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

ہر اس نوجوان کی آنکھوں میں غصہ ہے، جسے صرف اس لیے اٹھا لیا گیا کہ وہ عمران خان سے محبت کرتا ہے۔ یہ ظلم اب نہیں چلے گا۔ ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں! #StopPTIVictimization Imran Khan Force @ Follow PTI

ہر اس نوجوان کی آنکھوں میں غصہ ہے،
جسے صرف اس لیے اٹھا لیا گیا کہ وہ عمران خان سے محبت کرتا ہے۔
یہ ظلم اب نہیں چلے گا۔ ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں!
#StopPTIVictimization
Imran Khan Force @
Follow PTI
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جرم صرف یہ تھا کہ اس نے غلامی سے انکار کیا۔ اسی جرم کی سزا آج وہ قید، تشدد، اور خاموشی کے پردے میں بھگت رہا ہے۔ مگر قوم جاگ چکی ہے، اور اب وہ خاموش نہیں رہے گی! #StopPTIVictimization Imran Khan Force Follow PTI

عمران خان کا جرم صرف یہ تھا کہ اس نے غلامی سے انکار کیا۔
اسی جرم کی سزا آج وہ قید، تشدد، اور خاموشی کے پردے میں بھگت رہا ہے۔
مگر قوم جاگ چکی ہے، اور اب وہ خاموش نہیں رہے گی!
#StopPTIVictimization
Imran Khan Force
Follow PTI
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو صرف قید نہیں کیا گیا، بلکہ قوم کی اُمیدوں کو زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مگر یاد رکھو! یہ تحریک صرف ایک فرد کے لیے نہیں، حق، آئین اور غیرتِ قومی کے تحفظ کے لیے ہے۔ #StopPTIVictimization Imran Khan Force Follow PTI

عمران خان کو صرف قید نہیں کیا گیا، بلکہ قوم کی اُمیدوں کو زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش کی گئی ہے۔
مگر یاد رکھو! یہ تحریک صرف ایک فرد کے لیے نہیں، حق، آئین اور غیرتِ قومی کے تحفظ کے لیے ہے۔
#StopPTIVictimization
Imran Khan Force
Follow PTI
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

This is not just the political targeting of one man. It’s a systematic attempt to crush every voice that stands for justice, dignity, and independence. We will not be silenced. #StopPTIVictimization Imran Khan Force Follow PTI

This is not just the political targeting of one man.
It’s a systematic attempt to crush every voice that stands for justice, dignity, and independence.
We will not be silenced.
#StopPTIVictimization
Imran Khan Force
Follow PTI
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

When the law becomes a tool of oppression, when truth becomes a threat — then silence becomes a betrayal. We choose to speak. Loud and clear. #StopPTIVictimization Imran Khan Force @ Follow PTI

When the law becomes a tool of oppression,
when truth becomes a threat —
then silence becomes a betrayal.
We choose to speak. Loud and clear.
#StopPTIVictimization
Imran Khan Force @
Follow PTI
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

When the law becomes a tool of oppression, when truth becomes a threat — then silence becomes a betrayal. We choose to speak. Loud and clear. #StopPTIVictimization Imran Khan Force Follow PTI

When the law becomes a tool of oppression,
when truth becomes a threat —
then silence becomes a betrayal.
We choose to speak. Loud and clear.
#StopPTIVictimization
Imran Khan Force
Follow PTI
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

چینی ساختہ ایچ کیو 19 اینٹی بلیسٹک میزائل ائر ڈیفنس سسٹم ، ممکنہ طور پر اگلے کچھ سالوں میں یا پھر اگلے سال پاکستان پہنچ جائے گا ، انشاء اللہ

چینی ساختہ ایچ کیو 19 اینٹی بلیسٹک میزائل ائر ڈیفنس سسٹم ، ممکنہ طور پر اگلے کچھ سالوں میں یا پھر اگلے سال پاکستان پہنچ جائے گا ، انشاء اللہ
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

#BREAKING 🚀🇮🇷⚡- "ایران ایک بھاری بیلسٹک میزائل "خرمشہر 5" کا تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ میزائل رینج: 12,000 کلومیٹر، 2 ٹن وارہیڈ لے کر قلعہ بندی کو گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی تباہ کن طاقت امریکی GBU-57 MOP بم کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے، جسے B-2 اسٹیلتھ طیارے سے گرایا گیا

#BREAKING 🚀🇮🇷⚡-
"ایران ایک بھاری بیلسٹک میزائل "خرمشہر 5" کا تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ میزائل رینج: 12,000 کلومیٹر، 2 ٹن وارہیڈ لے کر قلعہ بندی کو گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی تباہ کن طاقت امریکی GBU-57 MOP بم کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے، جسے B-2 اسٹیلتھ طیارے سے گرایا گیا
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

سعودی شہزادے خالد بن طلال نے اعلان کیا ہے کہ ان کے بیٹے شہزادہ الولید بن خالد بن طلال، جو تقریباً 20 سال سے کوما میں تھے، انتقال کر گئے ہیں۔ شہزادہ الولید 2005 میں لندن میں ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہونے کے بعد کوما میں چلے گئے تھے۔ حادثے کے وقت وہ برطانیہ تعلیم حاصل کر رہے تھے

سعودی شہزادے خالد بن طلال نے اعلان کیا ہے کہ ان کے بیٹے شہزادہ الولید بن خالد بن طلال، جو تقریباً 20 سال سے کوما میں تھے، انتقال کر گئے ہیں۔
شہزادہ الولید 2005 میں لندن میں ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہونے کے بعد کوما میں چلے گئے تھے۔ حادثے کے وقت وہ برطانیہ تعلیم حاصل کر رہے تھے
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

آئیے سب مل کر ایک ٹرینڈ شروع کریں اور ایران سے تیل خریدیں۔ ایران سے خریدے گئے تیل کی قیمت پاکستان میں 22 روپے فی لیٹر ہوگی۔ اور ہر پاکستانی اس سے مستفید ہو گا۔ اس کے ساتھ ساتھ جب ہم ایران سے تیل خریدیں گے تو ایران کو بھی اس کا فائدہ ہوگا۔ 🙏🇵🇰🇮🇷

آئیے سب مل کر ایک ٹرینڈ شروع کریں اور ایران سے تیل خریدیں۔ ایران سے خریدے گئے تیل کی قیمت پاکستان میں 22 روپے فی لیٹر ہوگی۔

اور ہر پاکستانی اس سے مستفید ہو گا۔ اس کے ساتھ ساتھ جب ہم ایران سے تیل خریدیں گے تو ایران کو بھی اس کا فائدہ ہوگا۔ 🙏🇵🇰🇮🇷
Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

ترکی کے دنیا کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی جہاز KIZILELMA کی سیریل پروڈکشن اس سال شروع ہوجائیگی۔

Follow PTI (@arifveeha110) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ امت تھی جس کا شعار یہ تھا کہ "پہاڑوں کی چوٹیوں پر گندم چھڑک دو تاکہ یہ نہ کہا جائے کہ مسلمانوں کی سرزمین میں پرندہ بھوکا ہے۔" آج اسی امت کا ایک حصہ ، بھوک سے مر رہا ہے!

یہ وہ امت تھی جس کا شعار یہ تھا کہ
"پہاڑوں کی چوٹیوں پر گندم چھڑک دو تاکہ یہ نہ کہا جائے کہ مسلمانوں کی سرزمین میں پرندہ بھوکا ہے۔"

آج اسی امت کا ایک حصہ ،  بھوک سے مر رہا ہے!