Asma Rajput (@as01ra) 's Twitter Profile
Asma Rajput

@as01ra

ID: 1687456092610039808

calendar_today04-08-2023 13:32:09

81,81K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Asma Rajput (@as01ra) 's Twitter Profile Photo

چھبھتے ہیں مسلسل مجھے کانچ کے ٹکڑے خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے

چھبھتے ہیں مسلسل مجھے کانچ کے ٹکڑے 
خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے
Asma Rajput (@as01ra) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ہوتا ہے

ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان 
کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ہوتا ہے
Asma Rajput (@as01ra) 's Twitter Profile Photo

محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہوا اے عدم کچھ گفتگو تو کھل کے کریں گے خدا کے ساتھ

محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہوا اے عدم 
کچھ گفتگو تو کھل کے کریں گے خدا کے ساتھ