Asab57 (@asab157) 's Twitter Profile
Asab57

@asab157

ID: 1850887222695809024

calendar_today28-10-2024 13:08:13

5,5K Tweet

650 Followers

790 Following

ʀօֆɦռi💫ʍǟզֆօɖ (@r_maqsod) 's Twitter Profile Photo

پھولوں کا مرجھانا ان کی بدصورتی کی نشانی نہیں ہوتی۔ یہ دراصل اس بات کا اشارہ ہے کہ ان کے ارد گرد موجود لوگ یا حالات ان کی مناسب دیکھ بھال نہیں کر رہے۔ (اور یہ بات صرف پھولوں تک محدود نہیں ہے۔ ) #روشنی

پھولوں کا مرجھانا ان کی بدصورتی کی نشانی نہیں ہوتی۔ یہ دراصل اس بات کا اشارہ ہے کہ ان کے ارد گرد موجود لوگ یا حالات ان کی مناسب دیکھ بھال نہیں کر رہے۔
(اور یہ بات صرف پھولوں تک محدود نہیں ہے۔ )
#روشنی
Asab57 (@asab157) 's Twitter Profile Photo

کسی پہلو نہیں آرام آتا تیرے عاشق کو!! دل مضطر تڑپتا ھے نہایت بے قراری ھے۔

Asab57 (@asab157) 's Twitter Profile Photo

میرا تُم سے رَابطہ ہُو یا نہ ہُو ہم زِندگی میں کبھی مِلیں یا نہ مِلیں لیکن تُم میرے تَخیل میں ہمیشہ رہو گے تُمہیں کوئی میرے تَخیل سے جُدا نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ تُم بھی نہیں....!❤️

میرا تُم سے رَابطہ ہُو یا نہ ہُو
ہم زِندگی میں کبھی مِلیں یا نہ مِلیں
لیکن تُم میرے تَخیل میں ہمیشہ رہو گے تُمہیں کوئی میرے تَخیل سے جُدا نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ تُم بھی نہیں....!❤️
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

بہت اداس ہے دل تیرے چپ ہو جانے سے ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے تو لاکھ خفا ہے مگر انتہا تو دیکھو کوئی ٹوٹ گئی ہے تیرے چپ ہو جانے سے 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

بہت اداس ہے دل 
تیرے چپ ہو جانے سے
 ہو سکے تو بات کر
 کسی بہانے سے
 تو لاکھ خفا ہے
 مگر انتہا تو دیکھو
 کوئی ٹوٹ گئی ہے
 تیرے چپ ہو جانے سے 

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر
Asab57 (@asab157) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے میری موت سے کچھ لمہے قبل 💫 ۔۔۔۔۔۔۔تجھے مجھ سے محبت ہو جائے 💔💫

خدا کرے  میری موت  سے  کچھ لمہے 
قبل 💫
۔۔۔۔۔۔۔تجھے  مجھ سے محبت  ہو جائے 💔💫
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“The large turnout of the people at Charsadda, Khyber, and Karak Jalsas indicate an increasing public awareness and a shared commitment to protecting their rights. I extend my appreciation to all the organizers for successfully continuing the public outreach campaign in an

Asab57 (@asab157) 's Twitter Profile Photo

- لَو كُنتُ أَعلَمُ أَنَّ الحُبَّ يَقتُلُني أَعدَدتُ لي قَبلَ أَن أَلقاكِ أَكفانا "اگر مجھے اس بات کا علم ہوتا کہ محبت مجھے جان سے مار دے گی تو میں تجھ سے ملنے سے پہلے ہی اپنے لیے کفن تیار کر لیتا."🥹🌸🤎 🥀❤️🔥 💕💙💕

- لَو كُنتُ أَعلَمُ أَنَّ الحُبَّ يَقتُلُني
أَعدَدتُ لي قَبلَ أَن أَلقاكِ أَكفانا

"اگر مجھے اس بات کا علم ہوتا کہ
 محبت مجھے جان سے مار دے گی تو
میں تجھ سے ملنے سے پہلے ہی اپنے لیے کفن تیار کر لیتا."🥹🌸🤎

🥀❤️🔥
💕💙💕
Asab57 (@asab157) 's Twitter Profile Photo

اے رُوح کو مطلوب شخص، میں تُجھے کیسے کہوں کہ مُجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے۔۔۔🥀 💓💙💓

Asab57 (@asab157) 's Twitter Profile Photo

اِنسان کبھی بھی اپنے لفظوں میں اِنتا خُود کفیل نہیں ہوسکتا کہ بِچھڑنے کے دُکھ کو اُسی شِدتّ سے بیان کرسکے جتنی شِدتّ سے وہ مِحسُوس کرتا ہے۔۔ 😭😭😭 💔💔💔 💙💙💙

اِنسان کبھی بھی اپنے لفظوں میں اِنتا خُود کفیل نہیں ہوسکتا کہ بِچھڑنے کے دُکھ کو اُسی شِدتّ سے بیان کرسکے جتنی شِدتّ سے وہ مِحسُوس کرتا ہے۔۔
😭😭😭
💔💔💔
💙💙💙
Asab57 (@asab157) 's Twitter Profile Photo

رونے لگے تو کون ہمیں چپ کرائے گا سو اس کی احتیاط ہے ہم رو نہیں رہے 🖤 💔💔💔 💙💙💙

رونے لگے تو کون ہمیں چپ کرائے گا
سو اس کی احتیاط ہے ہم رو نہیں رہے
🖤
💔💔💔
💙💙💙
umme uas (@ummeuas) 's Twitter Profile Photo

پرانی پاکستانی فلم نصاب ۔ ماں۔ بچاؤ بچاؤ بچاو۔ کامیاب آپریشن۔ پتھر لگنے سے یاداشت گم گئی پتھر لگنے سے واپس۔ کم از کم ایک خاندانی گانا ضرور ایجاد کرنا تا کہ گم شدہ بھائی بہن مل سکیں۔ بیماری بتانے پر ڈاکٹر کو پیپر ویٹ مارنا۔ آنکھوں کی پٹی کھلنے پر طلسم ہوش ربا ایکسپریشنز

شِـ ـفاء (@shifa_ehaya) 's Twitter Profile Photo

"میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں اک تجھے دیکھ کر لگتا ہے کہ سب اچھا ہے " 💟

umme uas (@ummeuas) 's Twitter Profile Photo

دعا کرتی ہوں اور دعا چاہتی ہوں۔ ایاک نعبد و ایاک نستعین۔ و لقد یسرنا القرآن لذکر فھل من مدکر۔ اور بلا شبہ آسان بنا دیا ہے ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے سو کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا۔ القمر 17

شِـ ـفاء (@shifa_ehaya) 's Twitter Profile Photo

”اسے کہنا میرے ساتھ جڑا رہ جائے رنگ لوگوں کا اُڑے اور اُڑا رہ جائے ہم تیری یاد دہانی میں رہیں گے ایسے جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے“ 💟