𝔸𝕤𝕒𝕕 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (@asadmalik57077) 's Twitter Profile
𝔸𝕤𝕒𝕕 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜

@asadmalik57077

*انسان کبھی کسی چیز کا صلہ نہیں دیا کرتے پھر ان کے رویوں پہ افسوس کیسا..؟
*دوسروں سے اچھے رہیے,اچھا رویہ رکھیے,مخلص رہیے,محبت کیجیے لیکن
*صرف رب کی رضا کےلیے*

ID: 1809473169079910400

calendar_today06-07-2024 06:23:34

2,2K Tweet

403 Followers

345 Following

Monetization💰Story (@xprofessorrr) 's Twitter Profile Photo

ایک اور سینچری مکمل ہوگئی اگر آپ کو بھی سینچری کرانی ہے تو اس ٹویٹ کے کمنٹس میں اپنا ہینڈل مینشن کرے اور ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دے.. Grow with Maria

ایک اور سینچری مکمل ہوگئی

اگر آپ کو بھی سینچری کرانی ہے تو اس ٹویٹ کے کمنٹس میں اپنا ہینڈل مینشن کرے اور ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دے..
Grow with Maria
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو....!! ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے....!! آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے.!!؟؟ صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے____!!!!

عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو....!!
ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے....!!

آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے.!!؟؟
صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے____!!!!
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 (@1i2ua) 's Twitter Profile Photo

#JusticeForAmnaArif نتاشا اقبال کے تمام جرم اس کے چہرے کے بدنما داغ بن چکے ہیں جو کسی بلیچ سے بھی دھلنے والے نہیں کتنی لعنتیں برس رہی ہیں اس کے مکروہ چہرہ پر

Dr. M (@mikhaelsezin) 's Twitter Profile Photo

Indeed, in the Messenger of Allah you have an excellent example for whoever has hope in Allah and the Last Day, and remembers Allah often. (Qur’an 33 : 21)

Indeed, in the Messenger of Allah you have an excellent example for whoever has hope in Allah and the Last Day, and remembers Allah often.  (Qur’an 33 : 21)
Ś𝖍𝐚𝕓ã𝐧ã🦋 (@shabanapti) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ صبح بخیر :وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (آل عمران:189) ترجمہ:اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔ #قومی_زبان

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

صبح بخیر 

:وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (آل عمران:189)

ترجمہ:اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔

#قومی_زبان