Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile
Asad Qazi

@asadqazianchor

Anchor person @VoiceNewss, voicenewspk.com

ID: 3858619403

linkhttps://youtube.com/channel/UCUl-pwrwqY8KfDki1KE-eyw calendar_today04-10-2015 04:42:31

7,7K Tweet

4,4K Followers

1,1K Following

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کرپٹ ترین ادارہ بن چکا ہے ایک این او سی کا حصول بھی مشکل بنا دیا گیاہے اس ادارے کی چیئرمین وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز ہیں یہ چاہیں تو ایک دن میں پنجاب کے تمام ادارے ٹھیک ہو سکتے ہیں۔ @NaeemBukhariPTI M Azhar Siddique Saba Zahid Kamran Khan Siddique Jan

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

اسوقت ظالم کو ظلم سے روکنا اور آئینہ دکھانا افضل جہاد ہے کیونکہ طاقت اقتدار اوراختیار انسان کو اندھا کر دیتا ہے ۔ Ahmad Farhad Sahibzada Hamid Raza Siddique Jan Adil Raja Muhammad Shoaib Shaheen M Azhar Siddique

اسوقت ظالم کو ظلم سے روکنا اور آئینہ دکھانا افضل جہاد ہے کیونکہ طاقت اقتدار اوراختیار انسان کو اندھا کر دیتا ہے ۔
Ahmad Farhad Sahibzada Hamid Raza
Siddique Jan Adil Raja Muhammad Shoaib Shaheen M Azhar Siddique
Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ورکرز کی یہ خوبی ہے کہ وہ دوسری سیاسی جماعتوں کی طرح قیادت کے ہر فیصلے پر آنکھیں بند نہیں کرتے بلکہ غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید بھی کرتے ہیں ۔

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

جب پوری قوم ہی اپنی زندگی میں مگن ہے تو پی ٹی آئی والو تم بھی خاموش ہو جاؤ ،وقت کو فیصلہ کرنے دیں یا قوم کے جاگنے کا انتظار کریں کب تک ظلم اور نا انصافیوں کا مقابلہ کروگے؟ اس قوم نے جینے کو ہی آزادی سمجھ لیا ہے تو ایسے ہی سہی۔#PSLFinal

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

چھپن اسلامی ممالک میں سے کسی بھی اسلامی ملک نے ایران کی مدد نہیں کی اور جبکہ اکیلا ایران یمن شام لبنان حزب اللہ اور فلسطینیوں کی مدد کرتا رہا #ایران

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

ایل ڈی اے کا چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب ہوتا ہے اور مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں گڈ گورننس کے دعوے دار حکمران اداروں کو ٹھیک کرنے اور کرپشن روکنے کیلئے کسی قسم کے کوئی اقدامات نہیں اٹھا رہے۔ بس ہر جگہ فوٹو لگ جائے۔

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

سقوط بغداد کے بعد مسلمانوں کو لگا کہ اب کوئی طاقت منگولوں کو نہیں روک سکے گی ایسے میں مصری فوج کے ایک کمانڈر رکن الدین بیبرس نے منگولوں کو پہلی عبرت ناک شکست دی اسکے بعد حجاز مقدس اور دوسرے اسلامی ممالک منگولوں کے قبضے میں جانے سے بچ گئے اور آج ایران نے وہ کردار ادا کیا۔ #ایران

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

تمام عرب ممالک ساری زندگی یہی سوچ کے امریکی غلامی کرتے رہے کہ ایران اور دوسرے دشمن ممالک سے ہمیں امریکہ بچائے گا لیکن دنیا نے امریکہ نے اپنے ناجائز بچے اسرائیل کو بھی نہیں بچایا انہیں کیا تحفظ دیتا ۔۔۔

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے حکومت کو اقتدار میں پندرہ سال ہونے کو ہیں افسوس صوبے میں کسی قسم کے انتظامات نظر نہیں آتے بلین ٹری منصوبہ ختم سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار بلکہ یہ سڑک مانسہرہ نواز آباد سے منڈھی تک بننی تھی پچھلے چار سے صرف چار کلو میٹر بنی ہے۔ باقی اندازہ کر لیں #SwatRiver

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

کشمیر کا مستقبل پاکستان سے جڑا ہے اور اسوقت پاکستان کے مستقبل کا کسی کو بھی نہیں پتا کل کیا ہونا ہے؟#مستقبل_کشمیر_سردار_تنویر

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

عوامی مفاد میں فیصلے صرف اور صرف عوامی لیڈر ہی کر سکتا ہے دھونس اور دھاندلی سے بننے والے حکمران نہیں۔#پبلک_انٹرسٹ

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

سب سے آئی پی پیز کے اصل مالکان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ پتا چلے اس ملک اور قوم کے ساتھ غداری کا نے کی کیونکہ اس مہنگی بجلی نے ہی پاکستان کو معاشی طور پر برباد کیا ہے۔#SlabSystemNahiChalega

Asad Qazi (@asadqazianchor) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگتا ہے اس بار ہی ٹی آئی کے پیچھے عوام بھی اگست میں نکلے گی اب دیکھتے ہیں 14اگست کو آزادی کی خوشیاں کہاں مناتے ہیں؟#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب