Ash_tweet$ (@ash_ali0) 's Twitter Profile
Ash_tweet$

@ash_ali0

Allah is sufficient for me! 💕

ID: 1879487551620145152

calendar_today15-01-2025 11:15:54

4,4K Tweet

491 Followers

614 Following

امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

معرکہ کربلا ہر دور میں جاری رہتا ہے ہر دور کے یزید کے سامنے کوئی نہ کوئی حسینی فکر رکھنے والا حق کا علمبردار کھڑا ہوتا ہی ہے یہی اس دنیا میں معرکہ خیر وشر کا اصول ہے #ڈٹ_جاوُ_یا_ہٹ_جاوُ

معرکہ کربلا ہر دور میں جاری رہتا ہے
ہر دور کے یزید کے سامنے کوئی نہ کوئی حسینی فکر رکھنے والا حق کا علمبردار کھڑا ہوتا  ہی ہے 
یہی اس دنیا میں معرکہ خیر وشر کا اصول ہے
 #ڈٹ_جاوُ_یا_ہٹ_جاوُ
امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

کربلا ایک واقعہ نہیں تسلسل سے چلنے والی داستان ہے اج بھی حسینی قافلے کے مجاہد موجود ہیں جو وقت کے یزید کی بیعت سے انکاری ہیں

MADU (@madumalik41) 's Twitter Profile Photo

"اب یہ #پبلک_انٹرسٹ کا نام نھیں لیں گے، نہ کسی کو دوبارہ اخلاقیات کا لیکچر دیں گی۔ کیونکہ یہ اب ڈیجیٹل دہشت گرد کے ھتھے چڑھ چکی ہے ۔" #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں #پبلک_انٹرسٹ_عمران_خان

Sarkar (@zm_n10) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی آج جنرل ضیا الحق کے مارشل لا کیخلاف یوم سیاہ منا رہی ہے 😂 لیکن #پبلک_انٹرسٹ میں پیپلز پارٹی آج بھی ضیا الحق کے ساتھیوں کیساتھ حکومت میں ہیں، وہ بھی الیکشن ہارنے کے باوجود، جن کے پاس عوامی مینڈیٹ ہی نہیں، ٹیکنالوجیا 👏👏

(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

ہر مُحِب اپنے محبُوب کی بچی ہوئی مٹی سے بنایا گیا ہے!!!!🫰❣️❣️ #محبت_مافیا

ہر مُحِب اپنے محبُوب کی بچی ہوئی مٹی سے بنایا گیا ہے!!!!🫰❣️❣️

 #محبت_مافیا
Ash_tweet$ (@ash_ali0) 's Twitter Profile Photo

اس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ کیا کیا تجھے بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا #PTI_Followers #قومی_زبان

اس دُکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ

کیا کیا تجھے بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا

#PTI_Followers
#قومی_زبان
Rubab PTI (@rubab_pti_1993) 's Twitter Profile Photo

*سب کچھ الٹا پڑ رہا* *جن بچوں کو پارلمینٹ ہاؤس ٹور کروایا وہ بچے عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں* _Public interest Only Imran khan...._ #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح

MrPakistani🇵🇰 (@mrpakistani8600) 's Twitter Profile Photo

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح شاہ است حسین، بادشاہ است حسین دین است حسین، دین پناہ است حسین سرداد نداد دست در دست یزید حقا کہ بنائے لا الہ است حسین #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

Ashura teaches us never to bow before falsehood. Imran Khan stands tall in scorching heat for Naya Pakistan. I demand his immediate release. His courage inspires millions. Team Pakistan Power #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #PTI_Followers

Ashura teaches us never to bow before falsehood. Imran Khan stands tall in scorching heat for Naya Pakistan. I demand his immediate release. His courage inspires millions.
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a> #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
#PTI_Followers
Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح بلاکے غم اٹھاۓ جا رہے ہیں جفا کے تیرکھاۓ جا رہے ہیں۔ فدا کرنے کو مصطفیٰ کے دین پہ علی اکبرسجاۓجا رہے ہیں۔ Team Pakistan Power #PTI_Followers

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
بلاکے غم اٹھاۓ جا رہے ہیں
جفا کے تیرکھاۓ جا رہے ہیں۔
فدا کرنے کو مصطفیٰ کے دین پہ
علی اکبرسجاۓجا رہے ہیں۔
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
#PTI_Followers
Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ، امام حسین علیہ السلام کی سنت پہ کھڑا ہے شہادت قبول کرنے کو تیار ہے یزید کی بیعت نہیں کرے گا اس قوم کا فرض ہے کہ مکے اور مدینے والوں کی طرح بزدلی کا مظاہرہ نہ کرے عمران خان کا ساتھ دے #PTI_Followers

عمران خان ، امام حسین علیہ السلام کی سنت پہ کھڑا ہے
شہادت قبول کرنے کو تیار ہے
یزید کی بیعت نہیں کرے گا
اس قوم کا فرض ہے کہ مکے اور مدینے والوں کی طرح بزدلی کا مظاہرہ نہ کرے
عمران خان کا ساتھ دے
#PTI_Followers
Ash_tweet$ (@ash_ali0) 's Twitter Profile Photo

حسینیت میرا ورثہ بھی ہے عقیدہ بھی مجھے نصیب ہے عرض ہنر کی آزادی غم حسین کا پابند ہر نفس ہے نصیر غم جہاں سے ملی عمر بھر کی آزادی پیر نصیر الدین نصیر #PTI_Followers #قومی_زبان