Ashfaq Rana _ Pti (@ashfaqrana44) 's Twitter Profile
Ashfaq Rana _ Pti

@ashfaqrana44

My leader Imran Khan # PTI #PakArmy#Pakistan zindabad ✌️

ID: 3019694893

calendar_today14-02-2015 12:58:11

1,1K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا۔ عمران خان Imran Khan سورس لنک siasat.pk/threads/926582

میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا۔  عمران خان

<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> 

سورس لنک siasat.pk/threads/926582
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور ان کا پورا خاندان ریاستی جبر کے خلاف واضح مؤقف پر قائم ہے۔ چاہے وہ ان کے بیٹے ہوں، بھانجے یا بہنیں سب نے وقت کے فرعون کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ یہ صرف ایک فرد نہیں، بلکہ پوری نسل کا اصولی مؤقف ہے۔ #releaseimrankhan

عمران خان اور ان کا پورا خاندان ریاستی جبر کے خلاف واضح مؤقف پر قائم ہے۔
چاہے وہ ان کے بیٹے ہوں، بھانجے یا بہنیں سب نے وقت کے فرعون کے خلاف آواز بلند کی ہے۔
یہ صرف ایک فرد نہیں، بلکہ پوری نسل کا اصولی مؤقف ہے۔

#releaseimrankhan
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن والے پہلے کہتے تھے کہ قاسم اور سلمان کہاں ہیں وہ اپنے باپ کے لئے تحریک چلانے پاکستان کیوں نہیں آتے؟ جب قاسم اور سلمان نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا تو مسلم لیگ ن والے کہتے ہیں وہ کیوں آ رہے ہیں؟ 😆

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

پبلک نے تو اپنا انٹرسٹ بتا دیا ہے، فوج جو کرتی ہے وہ پبلک انٹرسٹ میں کرتی ہے، یہ غلط فہمی اب دور ہو جانی چاہیے! #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"میں اپنی قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ نے خاموشی سے گھروں میں نہیں بیٹھنا۔ میری جدوجہد اپنی ذات کے لیے نہیں ہے، یہ سب میں اپنی قوم آپ سب کے لیے کر رہا ہوں۔" کپتان عمران خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان چاہے تو آج باہر آ سکتا ہے لیکن وہ اپنی قوم کے لئے جیل کاٹ رہا ہے، اگر قوم کو اپنے حقوق کے لئے لڑنا ہے تو انہیں باہر نکلنا ہو گا، Imran Khan #تحریک_تو_چلے_گی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی کوٹلی شہر میں تاریخی انٹری ۔ عوام کا سمندر امڈ آیا #تحریک_تو_چلے_گی

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہنیں انتظار کرتی رہی اور سب اکٹھے ہو کر اڈیالہ کے باہر نہیں پہنچے مگر مرزا آفریدی کے لیے گنڈاپور صاحب کی قیادت میں لاہور بھی پہنچ گئے۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارے والد کی قربانی پاکستان کے لیے ہے، اُن کی طاقت پاکستان کی عوام ہے، قاسم خان

ہمارے والد کی قربانی پاکستان کے لیے ہے، اُن کی طاقت پاکستان کی عوام ہے، قاسم خان
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

میرے والد کے تمام انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔انہیں ایک تنگ و تاریک سیل میں قید رکھا گیا ہے، جہاں ان پر مسلسل ذہنی اذیت کی جاتی ہے۔ ہمیں ان سے بات کرنے تک کی اجازت نہیں دی جاتی۔ وہ شخص جو پاکستان کا اصل لیڈر ہے، انہیں بدترین قید میں رکھا جا رہا ہے! #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

Rabi Pirzada (@rabipirzada) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ویڈیو میں خود سنا کہ وہ مظلوم خاتون چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی: "میں نے نکاح کیا ہے، زنا نہیں!" مگر افسوس! اس معاشرے میں جب طاقت، زمین اور جھوٹی غیرت کی گواہی دین پر بھاری ہو جائے تو حق کو دبا دیا جاتا ہے۔ اس بےقصور لڑکی کا قتل صرف ایک انسان کا قتل نہیں، یہ پوری انسانیت کا قتل

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

لا إله إلا الله محمد رسول الله ﷺ 9 مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جو سیکیورٹی اداروں نے خود کیا اور سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کر دی۔

لا إله إلا الله محمد رسول الله ﷺ
9 مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جو سیکیورٹی اداروں نے خود کیا اور سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کر دی۔
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"حقیقی آزادی کی تحریک کوئی سیاست یا ذاتی مفاد کی تحریک نہیں۔ اس تحریک کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے ملک کے فیصلے یہاں ملک میں ہوں کوئی بیرونی ملک کے پتلے ملکی فیصلے نہ کریں۔" کپتان عمران خان