ASIF🦜💓🦜 ANSARI (@asif22445) 's Twitter Profile
ASIF🦜💓🦜 ANSARI

@asif22445

رہائش
شمالی مریخ پر

ID: 1556166401358008320

calendar_today07-08-2022 06:33:42

33,33K Tweet

25,25K Followers

24,24K Following

Aamir Mughal 🇵🇰 (@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

پہلے شہید عرفان لغاری کی لاش اغوا کی پھر دو دن تک لاش کو سندھ بھر میں ادھر ادھر بھٹکاتے رہے ، لاش کی سرکاری سطح پر اس طرح بیحرمتی پہلے کبھی نہیں دیکھی ، پھر اس کے بعد آج شہید عرفان لغاری کے ورثاء کے بغیر پولیس کی بندوقوں کے سائے میں تدفین کر دی گئی۔ ایسا تو ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے

Abdul Aziz Abro (@azizabropti) 's Twitter Profile Photo

آج سے تین سال پہلے، 25 مئی کو عمران خان کی کال پر پرامن احتجاج کے دوران سکھر میں سندھ پولیس کے تشدد کا نشانہ بنا اور گرفتار ہوا۔ آج تین سال بعد بھی خان جیل میں ہیں، اور میں تمام دباؤ، ایف آئی آرز اور مقدمات کے باوجود آج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوں۔ تب بھی اپنے لیڈر کے ساتھ

Umer pashteen (@umerpashtoon) 's Twitter Profile Photo

#انتظامات مکمل ، میر علی دھرنا ، اس وقت 800 گاڈی اور تقریباً 35 ہزار لوگ میرعلی کے سرزمین پر موجود ہے کچھ دیر بعد قافلہ نکلے گا ۔وزیرستان سے لیکر اسلام آباد تک جہاں جہاں پشتون آباد ہیں اسلام آباد دھرنا کا بھرپور ساتھ دے گا

Taka tak (@takatak1186) 's Twitter Profile Photo

یہ بے غیرت دگڑ دلا، خرم کس منہ سے آئین اور قانون کی بات کرتا ھے، بے شرم ، غیر قانونی طریقے سے حکومت بنا کر بیٹھے ھیں اور بات کرتے ھیں آئین اور قانون کی

PTI JAPAN🇵🇸❤#804 (@ptijapannn) 's Twitter Profile Photo

شکریہ محسن پاکستان کچھ ڈنگر پٹواری 28 مئی کا کریڈٹ نواز شریف کو دیتے ہیں تو ان کے لیے یہ ویڈیو ہے Imran Khan