جن کی جماعت کے نام پر PTI پارلیمان میں موجود تھی، وہ بھی اڑ گئے، فارغ ہو گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا بھی نااہل اور 10سال سزا
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، سینیٹ میں لیڈر، اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کی لیڈر، 9مئی کیسز میں سب اڑ گئے، فارغ ہو گئے
ختم شد!
بہت سے لوگ ہمارے نام پر دنگا فساد کرتے ہیں ہمارا یہ بلکل منشور نہیں ہے نا کسی کو مارنا مقصد ہے نا کسی سے کوئی لڑائی کرنا مقصد ہے
میرے پورے خاندان کو جیل میں ڈال دیا گیا 18 سال سے لے کر 90 سال تک سارے جیل میں قید کر دیے
علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمۃ
الرٹ🚨
ایک طرف #pti کے لوگوں کو سزائیں دی گئی دوسری طرف قومی اسمبلی میں قادیانی نواز بل پاس ہو چکا ہے جو صدر پاس موجود ہے دستخط ہونے ہیں اس لیئے محتاط رہیں
یہ بوٹوں والے ۔۔۔۔۔۔۔دہشتگرد
یہ کرنل،جنرل ۔۔۔۔۔۔دہشتگرد
یہ ٹینکوں والے ۔۔۔۔۔۔دہشتگرد
کرنل تیری زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔شرمندگی، شرمندگی
یہ نعرے ایک وکیل ایمان مزاری لگا رہی ہے جی وہی ایمان مزاری جس کی ماں انسانی حقوق کی وزیر رہی ہے اس دور میں جب حکومت ور اسٹیبلشمنٹ ( فوج) ایک پیج پر تھی
منظور پشتین اگر یہی نعرہ لگائے تو وہ دہشتگرد
اور یہی نعرہ ایمان مزاری اُس کا دلہ شوہر لگائے تو سول سوسائٹی
حافظ صاحب یہ دوہرے معیار نہیں چلیں گے پکڑ اس دہشتگرد کو بھی