Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile
Asif Ullah Wazir 🫶

@asifullahwazir4

👈 اتنی🤏 سی تو زندگی ہے
اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے 🙏

ID: 858607478002659328

calendar_today30-04-2017 09:02:29

273,273K Tweet

15,15K Followers

10,10K Following

Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے

الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤

نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے 
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے
Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ ـــــ پائی ہوئی نعمتوں پر شکر ادا کریں 🤍 #قومی_زبان

Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ یاالله پاک اس پیاری صبح کو ہمارے لیے خوشیوں کا باعث بنا دے یا اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھ نا اور شیطان کے شر سے بچانا یا اللہ اس دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا ہمارے حق میں بہتر فیصلہ فرما آمین

الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤

یاالله پاک اس پیاری صبح کو ہمارے لیے خوشیوں کا باعث بنا دے 
یا اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھ نا اور شیطان کے شر سے بچانا 
یا اللہ اس دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا 
ہمارے حق میں بہتر فیصلہ فرما 
آمین
Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

11 بجے ہم ایک مضبوط آواز بن کر ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں عمران خان قید میں ہیں مگر قوم اُن کے نظریے کے ساتھ ہے! یہ وقت خاموشی کا نہیں، کھڑے ہونے کا ہے۔ آؤ سب مل کر اپنی آواز بلند کریں اور دنیا کو دکھا دیں کہ #ہم_کھڑے_ہیں_عمران_کیساتھ

11 بجے ہم ایک مضبوط آواز بن کر  ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں

عمران خان قید میں ہیں مگر قوم اُن کے نظریے کے ساتھ ہے!
یہ وقت خاموشی کا نہیں، کھڑے ہونے کا ہے۔

آؤ سب مل کر اپنی آواز بلند کریں اور دنیا کو دکھا دیں کہ  #ہم_کھڑے_ہیں_عمران_کیساتھ
Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

بھائی مجھے تو کورلوس اورحان دیکھنے کی وجہ مل گئی، تم اپنی دیکھو میں اپنا دیکھو 💯 #قومی_زبان

بھائی مجھے تو کورلوس اورحان دیکھنے کی وجہ مل گئی، تم اپنی دیکھو میں اپنا دیکھو 💯

#قومی_زبان
SadiaPTI (@panadollxtra) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ عمران خان سے محبت کرتے ہیں یا کسی دوسرے سیاسی رہنما سے ،پول میں ووٹ کرے .

Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

"ہمیشہ مخلص رہیں اپکی موجودگی وقتی ہوسکتی ہے مگر کردار اور رویے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں۔" #قومی_زبان

Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

آپ سے پہلے ایک سمیرا بٹ نامی بھی خان صاحب کی سپورٹر تھی آج وہ ایک بہترین ٹک ٹاکر ہے ٹویٹر کو ایک سال پہلے خیر باد کہہ دیا ہے👍

آپ سے پہلے ایک سمیرا بٹ نامی بھی خان صاحب کی سپورٹر تھی آج وہ ایک بہترین ٹک ٹاکر ہے ٹویٹر کو ایک سال پہلے خیر باد کہہ دیا ہے👍
Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

میں ہمیشہ سے ایک مستقبل کے خوف کا شکار انسان رہا ہوں۔۔ اپنے اتوار سوموار کے آنے کے خوف میں ضائع کر دینے والا انسان ہوں۔ میں ہمیشہ کل کیا ہوگا اور میں یہ کیسے کرونگا سوچنے والا انسان ہوں، ˙⁠❥⁠˙RJ Shaنzay عLi˙❥⁠˙ AnuM Ali💤 #قومی_زبان

Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ اے تمام جہانوں کو چلانے والے مالک تو ہم سے راضی ہو جا اور ہمیں بخش دے میرے مالک ہمارے گناہوں کی طرف نہ دیکھ اپنی رحمت کی طرف دیکھ۔۔

الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤

اے تمام جہانوں کو چلانے والے مالک تو ہم سے راضی ہو جا اور ہمیں بخش دے 
میرے مالک ہمارے گناہوں کی طرف نہ دیکھ اپنی رحمت کی طرف دیکھ۔۔
Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

Afzal Tahir واضح رہے کہ شریعت میں غیرمحرم عورتوں کو چھونا حرام ہے، آپﷺ نے کبھی بھی کسی   غیر محرم عورت کو ہاتھ نہیں لگایا یہاں تک کہ بیعت کے وقت بھی ہاتھ   چھو کر  کبھی بیعت نہیں لی، لہٰذا صورتِ مسئولہ میں عامل کا    کسی اجنبیہ عورت کےجسم کے کسی بھی حصے کو پکڑ کر  دم کرنا  فیزیو تھراپی .

Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ اس بھاگتی ہوئی زندگی میں اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں

الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤

اس بھاگتی ہوئی زندگی میں اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں کہ آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں
Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا دلیر سچا سپاہی شاہ مخمود قریشی❤ شاہ مخمود قریشی کو اسٹیبلیشمنٹ سے ہر روز اپشن ملتے رہتےہیں عمران خان کا ساتھ چھوڑدو جو کہوں گے مل جائےگا شاہ صاحب کہتاہے موت اسکتی ہے لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا۔۔salut you🙏😍✌ Mehar Bano Qureshi

عمران خان کا دلیر سچا سپاہی شاہ مخمود قریشی❤
شاہ مخمود قریشی کو اسٹیبلیشمنٹ سے ہر روز اپشن ملتے رہتےہیں عمران خان کا ساتھ چھوڑدو جو کہوں گے مل جائےگا شاہ صاحب کہتاہے موت اسکتی ہے لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا۔۔salut you🙏😍✌

<a href="/MeharBanoPTI/">Mehar Bano Qureshi</a>