Aslam Chaudhary (@aslamch61) 's Twitter Profile
Aslam Chaudhary

@aslamch61

Pakistani,Muslim.
Love :Islam,pakistan and humanity
MA English,TEFL

ID: 997862467970781184

calendar_today19-05-2018 15:32:06

7,7K Tweet

691 Followers

779 Following

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

یہ سب ہم نے لائیو دیکھا تھا جب پی ٹی آئی والے فاتحانہ دو انگلیاں لہرا کر بیان بازی بھی کررہے تھے اور صحافی پوری طرح پی ٹی آئی کی اس شرانگیزی کا ساتھ یہ کہہ کر دے رہے تھے کہ ن لیگ کی حسرت ہوگی کہ کہ ہمارے کارکنان بھی ایسا کریں

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے ھماری حکومت گرائی سے امریکہ ھماری مدد کرے تک کا سفر۔ کیا یوتھئے کوئی غلام ھیں۔

احسنی صاحب (@a_sab_jui) 's Twitter Profile Photo

"مجھے کھانا چاہیے" ایک معصوم بچہ صرف یہی جانتا ہے۔ نہ جنگ کا مطلب سمجھتا ہے اور نہ محاصرہ لیکن بھوک، پیاس، آنسو، اور بمباری اس کا نصیب بن چکے ہیں۔ غزہ میں روٹی خواب ہے انسانیت کب جاگے گی؟

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

صادق خان کی عمران خان نے بھر پور مخالفت کی اور اپنے صیہونی یہودی سابق سالے کی انتخابی مہم کے لئے لندن جا کر ووٹ مانگتا رہا۔ آج صادق خان فلسطین ریاست کیساتھ کھڑا ھے اور عمران خان کا حمایت یافتہ صیہونی یہودی سابق سالا گولڈسمتھ ھزاروں فلسطینی بچوں کے قاتل نیتن یاھو کے ساتھ کھڑا ھے۔

صادق خان کی عمران خان نے بھر پور مخالفت کی اور اپنے صیہونی یہودی سابق سالے کی انتخابی مہم کے لئے لندن جا کر ووٹ مانگتا رہا۔ آج صادق خان فلسطین ریاست کیساتھ کھڑا ھے اور عمران خان کا حمایت یافتہ صیہونی یہودی سابق سالا گولڈسمتھ ھزاروں فلسطینی بچوں کے قاتل نیتن یاھو کے ساتھ کھڑا ھے۔
Mahnoor Haider (@mahnoor_haider2) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ یہ پرچم ہمیشہ تا قیامت تک بلند رہے گا 📷📷📷 #PakistanArmy #Pakistan #ไทยกับกัมพูชา

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی سور امداد کے انتظار میں کھڑے نہتے فلسطینیوں پر گولیاں برسا رہے ہیں ۔ ساتھ خوشی کا اظہار بھی کر رہے ہیں ۔ اللہ ظالموں کو غارت کرے

Aslam Chaudhary (@aslamch61) 's Twitter Profile Photo

❤️💚ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ❤️💚🕋💚❤️ ❤️ ☘️

❤️💚ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
 ❤️💚🕋💚❤️

 ❤️ ☘️