
Asrar Ahmad Khan
@asrarkhanpp112
مسلم لیگ (ن) کا کارکن میاں نواز شریف صاحب کا جانٽار ساتھی( ٹکٹ ہولڈر-PP 112)
ID: 1007834948231991297
16-06-2018 03:59:11
4,4K Tweet
2,2K Followers
339 Following

قائد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بجلی کے 500 یونٹ تک کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف دے کر کمال کر دیا ۔ عوام کے دل جیت لیئے ۔ نوازشریف زندہ باد مریم نواز زندہ باد پاکستان پائندہ باد Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif




میرے قائد جیسا کوئی نہیں ۔۔ ❤️Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif

Today attended District Development Committee Meeting Faisalabad. Faisalabad getting metro bus and IT university very soon. Thank you to visionary leader Maryam Nawaz Sharif






سٹی 41 کے مارننگ شو میں بیرسٹر عمر اسرار خان کی بطور مہمان خصوصی شرکت ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو۔ Maryam Nawaz Sharif Umer Ahmed Khan #city41 #morningshow #MPA #PP112

لیگی رہنما اسرار احمد مُنے خان (مرحوم) کی بیٹی ڈاکٹر ایمن فاطمہ اور داماد حسان خان کی صدر مسلم لیگ(ن) اور سابقہ وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ایون فیلڈ اُنکی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات ۔ Maryam Nawaz Sharif Umer Ahmed Khan


لیگی رہنما اسرار احمد مُنے خان (مرحوم) کی بیٹی ڈاکٹر ایمن فاطمہ اور داماد حسان خان کی صدر مسلم لیگ(ن) اور سابقہ وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ایون فیلڈ اُنکی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif





بھارت باز آ جاؤ یہ تمہارے اور اسرائیل کے ایجنٹ عمرانی فتنے کی پاکستان میں حکومت نہیں ہے بلکہ قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کی حکومت ہے تم ہر جگہ ناکام ہو جاؤ گے #DarExcelsDiplomacy Maryam Nawaz Sharif Ishaq Dar Shamaila Rana Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن “ستھرا پنجاب، خوشحال پاکستان” کے تحت! امیدوار PP-112 بیرسٹر عمر اسرار خان کی FWMC و کیئر کمپنی کے ساتھ عیدالاضحیٰ پر ویسٹ بیگز کی تقسیم، صفائی و آگاہی مہم کا تفصیلی جائزہ۔ #ستھرا_پنجاب #Eid2025 #PP112 Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif