Ch. AtaUr Rehman (@ataurrehmanch81) 's Twitter Profile
Ch. AtaUr Rehman

@ataurrehmanch81

صرف مسلمان صرف پاکستانی

ID: 1454374082724646912

calendar_today30-10-2021 09:06:39

22,22K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جنرل نالج کا سوال کیا گدھے کا گوشت بیف میں شامل ہے؟ گزشتہ دنوں اسلام آباد جانا ہوا تو دو دن پروگرام بنتا رہا کہ بنوں کا بیف پلاؤ کھانا ہے۔ مگر کسی نہ کسی وجہ سے رہ گیا❤️ اب پتہ چلا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🥺

امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

ہم سمجھتے ہیں کہ غربت کا مطلب بھوک، ننگا بدن اور بےگھر ہونا ہے، جبکہ اصل غریب وہ ہے جسکا کوئی چاہنے والا، کوئی اپنا یا کوئی خیال رکھنے والا نہ ہو- ~مدر ٹریسا

ہم سمجھتے ہیں کہ غربت کا مطلب بھوک، ننگا بدن اور بےگھر ہونا ہے، 
جبکہ اصل غریب وہ ہے جسکا کوئی چاہنے والا، کوئی اپنا یا کوئی خیال رکھنے والا نہ ہو-

~مدر ٹریسا
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

خدیجہ شاہ کی ایجنڈا کے تحت مخالفت میں یہ الٹا ہی لٹک گیا ہے سجاد برکی نے واضح بتایا کہ پیسے کی منیجمنٹ اوورسیز خود کرتے ہیں مگر یہ گنڈاپوری کا گنڈاپوری ہی ہے پھر اپنی بین بجائے جا رہا ہے

Shahab khan (@shahabia) 's Twitter Profile Photo

یہ ہر ایک کی ٹھوکریں کھانے والے یہ فاقوں سے اکتا کے مر جانے والے مظلوم مخلوق گر سر اٹھائے تو انسان سب سرکشی بھول جائے یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں یہ آقاؤں کی ہڈیاں تک چبا لیں کوئی ان کو احساس ذلت دلا دے کوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے فیض احمد فیضؔ❤️

Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی لڑائی میں قوم کو بہت کچھ سمجھ آگیا ورنہ تیراہ میں شہید ہونے والے نہتے افراد کو ہی دہشت گرد اور شر پسند قرار دے دیا جاتا۔ کیونکہ ماضی میں ایسا ہوتا رہا ہے۔

Dr. JASH (@shajualvi) 's Twitter Profile Photo

رات کو کوسنے سے صبح نہی ملے گی۔ اندھیروں میں عمل کے چراغ جلائیں اگر سویرے کے متلاشی ہیں

Aasma jee (@aasma_saleem) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! میں آپ سے مانگتا/مانگتی ہوں صحت و تندرستی اور عفت و پاکدامنی، اور امانت کی صفت ، اچھے اخلاق اور راضی بہ تقدیر رہنا ۔ آمین 🌿الصلوۃوالسـلام علیِكْ یا رسول اللہﷺ️🌿

Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile Photo

إِنَّ اللَّهَ هُوَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے سُورَةُ الزُّخۡرُفِ - 64

ح_قی_می (@1_dxb2) 's Twitter Profile Photo

اس سسٹم کو توڑنا اب فرض ہو چکا ھے۔ صرف عمران خان کے لیے نہیں بلکہ اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

اس سسٹم کو توڑنا اب فرض ہو چکا ھے۔ صرف عمران خان کے لیے نہیں بلکہ اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے۔
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Sohail Shahid (@sohailshahid670) 's Twitter Profile Photo

Hamid Mir حامد میر اللہ کرے کہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو۔ اور یہ بچہ اپنے والدین تک بخیر و عافیت پہنچ جائے آمین

Sohail Shahid (@sohailshahid670) 's Twitter Profile Photo

ح_قی_می Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے ان شاءاللہ ۔ ہم توڑیں گے بھی اور چھوڑیں گے بھی نہیں۔ آخر کب تک انکی فرعونیت چلے گی۔ ہر اندھیرے کی صبح ہے۔ اور وہ صبح آنے والی ہے

Sohail Shahid (@sohailshahid670) 's Twitter Profile Photo

Harmeet Singh عنقریب عوام آپریشن رد اشرافیہ شروع کرنے والی ہے ان شاءاللہ ۔ انہیں بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ اغیار کی غلامی میں اپنا ملک دو لخت کر لیا، آج تک نازک ترین حالات سے نکلنے نہیں دیا۔ آخر کب تک؟

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

پچھلے تین سال میں کوئی 18 ویں بار یہ جملہ سامنے آرہا ہے ۔۔ ایک سیاسی لیڈر (پسند ہو نا ہو) اگر ختم شد تو پھر بار بار کہنا کیوں پڑ رہا ہے ؟ اگر واقعی ختم شد تو آگے بڑھیں بات گھما پھیرا کے پھر اسی کے اردگرد ہی کیوں آتی ہے ؟

القرآن الکریم | Al-Quran Al-kareem (@islam_quran786_) 's Twitter Profile Photo

اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا ، اللہ اس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کردے گا،(2) اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوگا ۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے ، تو اللہ اس ( کا کام بنانے ) کے لیے کافی ہے۔ 1/2

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

یہ کہنا غلط ہے کہ گنڈاپور احتجاج نہیں کرنا چاہتے۔ وہ نہ صرف احتجاج کرنا چاہتے ہیں بلکہ اسے لیڈ بھی کرنا چاہتے ہیں تاکہ اسے اس حد تک محدود رکھ سکیں جس سے آگے اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار گزر سکتا ہے

Muhammad Umar (@umarferozpuria) 's Twitter Profile Photo

ہمارے وطن عزیز کی پالسی بھی کُچھ ایسی ہی ہے ہمارا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے حکومتی نظام اور تعلیمی نظام میں ہم برطانیہ کی کاپی کرتے ہیں غلام ہم امریکہ کے ہیں دوستی دوستی میں پیسے ہم چین سعودی عرب اور یو اے ای سے لیتے ہیں ہماری ترچھی نظریں روس پر بھی ہے یورپی ممالک کو بھی ہم

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

آج یوم استحصال کشمیر منایا گیا اور عطاء تارڑ جو کہ وزیر اطلاعات ہیں انھوں نے کشمیر کے پرچم کو پاؤں تلے روند کر یوم استحصال کشمیر منایا ان کے نزدیک بے شرمی کو کوئی آخری حد ہی نہیں

آج یوم استحصال کشمیر منایا گیا اور عطاء تارڑ جو کہ وزیر اطلاعات ہیں انھوں نے کشمیر کے پرچم کو پاؤں تلے روند کر یوم استحصال کشمیر منایا ان کے نزدیک بے شرمی کو کوئی آخری حد ہی نہیں