
Muhammad Awais
@awaismuham12831
ID: 1924888813228179456
21-05-2025 00:26:00
3,3K Tweet
375 Followers
1,1K Following






یہ تحریک نہ ختم ہوگی، نہ روکی جائے گی — کیونکہ #عہد_وفا_تحریک_سے ہر دل کی دھڑکن بن چکی ہے۔ ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ


خان کی غیرت، ہماری غیرت — خان کی جنگ، ہماری جنگ — #عہد_وفا_تحریک_سے ہم سب ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔ ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ


اگر حق پر قائم رہنا جرم ہے، تو ہم مجرم ہیں — #عہد_وفا_تحریک_سے ہم نے حق کا علم تھاما ہے۔ ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ


اگر ایک شخص پوری اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرا سکتا ہے، تو ہم کیوں نہ ظالموں سے سوال کریں؟ #عہد_وفا_تحریک_سے ہم نے سوال کرنے کا ہنر سیکھا ہے۔ ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ


یہ وقت غلاموں کا نہیں، غیرت مندوں کا ہے — اور ہم #عہد_وفا_تحریک_سے غیرت کی پہلی صف میں کھڑے ہیں۔ ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ









Shehryar Bukhari آپ گندا پور کی 90 دن کی بات پر اشاروں میں پکی مہر لگا رہے ہیں ایسی کی تیسی 90 دن اور گندا پور کی 5 اگست یاد نہیں جو خان صاحب نے تاریخ دی ہے تمھارے لئے خان سے بڑھ کر گندا پور ہو گیا بجا کے رکھ دیں گے موچھڑ کی موچھیں منڈوا دیں گے ہم تحریک چلے گی اور 5 اگست تک پیک پر پہنچے گی